\u0648\u06c1 \u0646\u0634\u0627\u0646\u06cc\u0627\u06ba \u062c\u0648 \u06a9\u0633\u06cc \u0628\u0686\u06d2 \u06a9\u06d2 \u0630\u06c1\u06cc\u0646 \u06c1\u0648\u0646\u06d2 \u06a9\u06cc \u062c\u0627\u0646\u0628 \u0627\u0634\u0627\u0631\u06c1 \u06a9\u0631\u062a\u06cc \u06c1\u06cc\u06ba

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وہ نشانیاں جو کسی بچے کے ذہین ہونے کی جانب اشارہ کرتی ہیں Health HealthyEating HealthyFood healthylifestyle HealthyLiving HealthTips healthcare healthandwellness healthandsafety HealthyLife DawnNews

لگ بھگ تمام والدین کا ماننا ہوتا ہے کہ وہ دنیا کے ذہین ترین بچے کی پرورش کررہے ہیں، یہ درست ہے یا نہیں اس سے قطع نظر زیادہ تر افراد ایسا سوچتے ضرور ہیں۔

ایک اور نشانی یہ بھی ہوتی ہے کہ وہ دیگر بچوں کے مقابلے میں اپنے اسباق کو بہت تیزی سے سیکھ لیتا ہے بلکہ اکیلے پروجیکٹس پر بھی کام کرلیتا ہے۔اگر بچے کی یادداشت قدرتی طور پر بہت اچھی ہے تو یہ بھی ذہانت کی علامت ہوسکتی ہے، مگر بچے پیدائشی طور پر مضبوط یادداشت کی صلاحیت نہیں رکھتے، اس کے لیے والدین کو کچھ کام کرنا ہوتے ہیں۔

ایسا ہو تو والدین کو معلوم ہونا چاہیے وہ ممکنہ طور پر ایک ایسے بچے کی پرورش کررہے ہیں جو بہت زیادہ ذہین ہے ، خاص طور پر اگر وہ کتابوں کو پڑھ کر لطف اندوز ہوں تو یہ ایک بڑی نشانی ہوتی ہے۔جو بچے ذہین ہوتے ہیں ان میں دلچسپ سوالات کرنے کا رجحان نظر آتا ہے، صرف اس نشانی سے تو بتانا بہت مشکل ہوتا ہے کہ وہ حقیقی معنوں میں ذہین یا نہیں، تاہم ایسا ہونے کا امکان ہوتا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ذہین بچے کی نشانیاں وہ اپنے ماحول سے اخذ کرتا ہے بچے کی ماں کتنی میچؤر ہے اسکے قریبی ملنے جلنے والے کس فہم و کردار کے لوگ ہیں۔ تاہم کسی ایک کے مشفقانہ تعلق سے بچے کی نفسیات پر گہرا اثر ہوتا ہے، پھر جینز اور صحبت کے اثر سے بچے میں سے منفرد چیز نکلتی ہے۔ ” ماں کی گود اول سکول ہے “

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

\u0648\u06c1 \u0639\u0627\u0645 \u063a\u0644\u0637\u06cc\u0627\u06ba \u062c\u0648 \u0627\u0633\u0645\u0627\u0631\u0679 \u0641\u0648\u0646\u0632 \u06a9\u06cc \u0632\u0646\u062f\u06af\u06cc \u0645\u062e\u062a\u0635\u0631 \u06a9\u0631\u062f\u06cc\u06baWow net ko ya to off rakhain ya in apps ki app info main ja kar force stop kar dain. ?
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

\u0631\u0648\u0632\u0627\u0646\u06c1 \u0627\u06cc\u06a9 \u0633\u06cc\u0628 \u06a9\u06be\u0627\u0646\u06d2 \u06a9\u06d2 \u0641\u0627\u0626\u062f\u06d2 \u0644\u0627\u062a\u0639\u062f\u0627\u062fبھائی صاحب اچھی طرح جانتے ہیں، مگر اس دور میں دو وقت روٹی نصیب ہوں تو اللّهِ کا شکر ادا کرنا چاہیے مافیا عمران خان کو دن بدن مشکل میں ڈال رہی ہے مگر افسوس عمر خان کے ساتھی اتنے قابل نہیں کہ عمران خان کا ساتھ دے سکے. ذرا ان کے ریٹ بھی لکھ دیں۔ یہ ایک پھل تو نہیں بیت سارے ہیئں
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

\u0645\u0633\u0644\u0645 \u0644\u06cc\u06af(\u0646) \u06a9\u0627 \u0645\u0633\u0626\u0644\u06c1 \u0648\u0648\u0679 \u06a9\u0648 \u0639\u0632\u062a \u062f\u0648 \u0646\u06c1\u06cc\u06ba\u060c \u0644\u0648\u0679 \u0645\u0627\u0631 \u06a9\u0648 \u0639\u0632\u062a \u062f\u0648 \u06c1\u06d2\u060c \u0634\u06c1\u0628\u0627\u0632 \u06af\u0650\u0644PMLN ka masla teri maa ko izzat do hai.
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

\u0646\u0648\u0646 \u0644\u06cc\u06af \u06a9\u0627 \u0645\u0633\u0626\u0644\u06c1 \u0648\u0648\u0679 \u06a9\u0648 \u0639\u0632\u062a \u062f\u0648 \u0646\u06c1\u06cc\u06ba\u060c \u0644\u0646\u062f\u0646 \u0641\u0644\u06cc\u0679\u0633 \u06a9\u0648 \u0639\u0632\u062a \u062f\u0648 \u06c1\u06d2\u060c \u0634\u06c1\u0628\u0627\u0632 \u06af\u0644
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

\u0622\u0626\u06cc \u0627\u06cc\u0633 \u0622\u0626\u06cc \u0686\u06cc\u0641 \u06a9\u0627 \u06a9\u0631\u067e\u0634\u0646 \u067e\u0631 \u0627\u0633\u062a\u0639\u0641\u06cc\u0670 \u0645\u0627\u0646\u06af\u0646\u06d2 \u06a9\u0627 \u06a9\u0648\u0626\u06cc \u062c\u0648\u0627\u0632 \u0646\u06c1\u06cc\u06ba\u060c \u0645\u062d\u0645\u062f \u0632\u0628\u06cc\u0631زبیر صاحب آپ کی تو موجیں لگی ھوئی ھیں۔ قسم سے ۔ زبیر صاحب آ پ اچھے انسان ہیں کیوں ان بیغیرت خاندان کے پیچھے اپنے آ پ اور اپنے باپ کو گالیاں پڑوارہے ہو، ان پر لعنت بھیج کر سائیڈ ہو جائیں
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

\u0634\u06cc\u0631 \u062e\u0648\u0627\u0631 \u0628\u0686\u0648\u06ba \u0645\u06cc\u06ba \u0645\u0639\u062f\u06d2 \u06a9\u06cc \u062a\u06cc\u0632\u0627\u0628\u06cc\u062a \u06a9\u06cc 10 \u0646\u0634\u0627\u0646\u06cc\u0627\u06ba
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »