\u0634\u06cc\u0631 \u062e\u0648\u0627\u0631 \u0628\u0686\u0648\u06ba \u0645\u06cc\u06ba \u0645\u0639\u062f\u06d2 \u06a9\u06cc \u062a\u06cc\u0632\u0627\u0628\u06cc\u062a \u06a9\u06cc 10 \u0646\u0634\u0627\u0646\u06cc\u0627\u06ba

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 48 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

چھوٹے بچوں میں عام وہ مرض جو بچے کا سکون چھین لیتا ہے اس کی علامات یہ ہیں مزید پڑھیں Child DawnNews Health

کا مسئلہ بہت عام ہوتا ہے اور ایسا اس وقت ہوتا ہے جب غذا کے اجزا معدے سے واپس غذائی نالی میں آجاتے ہیں۔

غذائی نالی خوراک کو حلق سے معدے تک پہنچاتی ہے اور اس نالی کے نچلے سرے میں جہاں یہ معدے سے جڑتی ہے، مسلز کا ایک دائرہ ہوتا ہے، جو اس وقت کھلتا ہے جب آپ کچھ نگلتے ہیں۔ ان مسلز کو ایل ای ایس کہا جاتا ہے اور اگر یہ مکمل طور پر بند نہ ہو، تو معدے میں موجود اجزا اور ہاضمے کے سیال اوپر چڑھتے ہیں۔بالغ افراد کے مقابلے میں بچے معدے کی تیزابیت کے حوالے سے زیادہ کمزور ہوتے ہیں کیونکہ ان کے ایل ای ایس مسلز کمزور یا بن رہے ہوتے ہیں۔

درحقیقت 50 فیصد سے زیادہ بچوں کو کسی حد تک اس تیزابیت کا سامنا ہوتا ہے اور عموماً 4 ماہ کی عمر میں یہ مسئلہ عروج پر ہوتا ہے ، جبکہ 12 سے 18 ماہ کی عمر میں کافی تک کم ہوجاتا ہے۔ ایسا بہت کم ہوتا ہے کہ کسی بچے میں یہ 24 ماہ کے بعد بھی برقرار رہے، اگر ایسا ہو تو یہ غذائی نالی میں تیزابیت کا مرض ہوسکتا ہے جو زیادہ سنگین عارضہ ہے۔1۔ کھانے کے بعد بہت زیادہ رال بہنا خاص طور پر ایک سال کی عمر کے بعد اور الٹیاں4۔ گیلی ڈکاریں یا ہچکیاں یعنی ڈکار یا ہچکیوں کے دوران منہ سے سیال باہر نکلنا7۔ مسلسل کھانسی یا بار بار نمونیا

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

\u0627\u0645\u0631\u06cc\u06a9\u06cc \u0631\u06cc\u0627\u0633\u062a \u0645\u0634\u06cc \u06af\u0646 \u06a9\u06cc \u06af\u0648\u0631\u0646\u0631 \u06a9\u06d2 \u0627\u063a\u0648\u0627\u0621 \u06a9\u06cc \u06a9\u0648\u0634\u0634 \u0646\u0627\u06a9\u0627\u0645\u060c13\u0627\u0646\u062a\u06c1\u0627\u067e\u0633\u0646\u062f \u06af\u0631\u0641\u062a\u0627\u0631
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

\u0633\u067e\u0631\u06cc\u0645 \u06a9\u0648\u0631\u0679 \u0646\u06d2 \u0648\u0641\u0627\u0642\u06cc \u062d\u06a9\u0648\u0645\u062a \u06a9\u06cc \u0631\u06c1\u0627\u0626\u0634\u06cc \u0627\u0633\u06a9\u06cc\u0645 \u06a9\u06cc\u0644\u0626\u06d2 \u0632\u0645\u06cc\u0646 \u06a9\u0627 \u062d\u0635\u0648\u0644 \u0642\u0627\u0646\u0648\u0646\u06cc \u0642\u0631\u0627\u0631 \u062f\u06d2 \u062f\u06cc\u0627
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

\u0633\u067e\u0631\u06cc\u0645 \u06a9\u0648\u0631\u0679 \u0646\u06d2 \u0648\u0641\u0627\u0642\u06cc \u062d\u06a9\u0648\u0645\u062a \u06a9\u06cc \u0631\u06c1\u0627\u0626\u0634\u06cc \u0627\u0633\u06a9\u06cc\u0645 \u06a9\u06cc\u0644\u0626\u06d2 \u0632\u0645\u06cc\u0646 \u06a9\u0627 \u062d\u0635\u0648\u0644 \u0642\u0627\u0646\u0648\u0646\u06cc \u0642\u0631\u0627\u0631 \u062f\u06d2 \u062f\u06cc\u0627
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

\u067e\u06cc \u0627\u0653\u0626\u06cc \u0627\u06d2 \u0645\u0644\u0627\u0632\u0645\u06cc\u0646 \u06a9\u06cc\u0644\u0626\u06d2 \u0645\u0644\u0627\u0632\u0645\u062a \u0633\u06d2 \u0631\u0636\u0627\u06a9\u0627\u0631\u0627\u0646\u06c1 \u0639\u0644\u06cc\u062d\u062f\u06af\u06cc \u06a9\u06cc \u0627\u0633\u06a9\u06cc\u0645
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

\u0628\u063a\u0627\u0648\u062a \u06a9\u06cc\u0633 \u0645\u06cc\u06ba \u06a9\u06cc\u067e\u0679\u0646 (\u0631) \u0635\u0641\u062f\u0631 \u06a9\u06cc 21 \u0627\u06a9\u062a\u0648\u0628\u0631 \u062a\u06a9 \u0639\u0628\u0648\u0631\u06cc \u0636\u0645\u0627\u0646\u062a \u0645\u0646\u0638\u0648\u0631عدلیہ نے مجرمہ مریم نوازکوجان بوجھکر ملک دشمنوں سےملکرملک میں انارکی پیداکرنےاورادارونکوڈرانےکیلئےآزادکیاتاکہ لٹیرےاورغدارپرمقدمات ختم ہوجائیں اورنیب پرزیادہ دباوکیلئےپلاننگ ہوئ ملک وقوم کاسب سےبڑامجرم عدلیہ ہےجن پرعوام کااعتماداٹھ چکاہے۔مجرمہ مریم کوگرفتارکرو لعنت ہےعدلیہ پر
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

\u0628\u0644\u0648\u0686\u0633\u062a\u0627\u0646: \u0642\u0644\u0639\u06c1 \u0639\u0628\u062f\u0627\u0644\u0644\u06c1 \u0645\u06cc\u06ba 8 \u0633\u0627\u0644\u06c1 \u0628\u0686\u06d2 \u06a9\u06cc \u0631\u06cc\u067e \u06a9\u06d2 \u0628\u0639\u062f \u062f\u0631\u062e\u062a \u0633\u06d2 \u0644\u0679\u06a9\u06cc \u06c1\u0648\u0626\u06cc \u0644\u0627\u0634 \u0628\u0631\u0627\u0653\u0645\u062fEven boys are not safe. When this govt and our justice system will open its eyes. ان سب کا حساب انکے مدد کرنے والوں سے حساب الله رب العزت کی عدالت میں ضرور ہوگا مقدمے درج ہورہے ظالموں کو دنیا اور آخرت میں بخشا نہیں جائےگا۔۔۔ان شاء اللہ
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »