وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسمٰعیل اسلام آباد میں مریم اورنگزیب کے ہمراہ پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے تھے— فوٹو:ڈان نیوز
وزیر خزانہ کا کہنا تھا کہ جو اس قابل ہیں کہ مزید ٹیکس دے سکتے ہیں ان پر نئے ٹیکس عائد کر رہے ہیں، جو سپر ٹیکس لگائیں ہیں ان کو تفصیلات کل بتاؤں گا، سب سے پہلے شوکر پر ٹیکس لگایا ہے جس کی وزیراعظم کی کمپنی ہے جب کہ نئے ٹیکس سے میری اپنی کمپنی کا بھی کم از کم 20 سے 25 کروڑ روپے کا ٹیکس بڑھ جائے گا۔وزیر خزانہ کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی کی حکومت نے پاکستان کی تاریخ میں سب سے زیادہ بجٹ خسارہ کیا، عمران خان نے 4 بڑے بجٹ خسارے...
وزیر خزانہ نے کہا کہ عمران خان پاکستان کا 120 ارب روپے کا ماہانہ خسارہ چھوڑ کر گئے تھے، ایک لاکھ 20 کروڑ روپے کا خسارہ صرف پیٹرول و ڈیزل کی مد میں ہو رہا تھا، وہ یہ خسارہ صرف اپنی حکومت بچانے کے لیے کر رہے تھے، عمران خان ملک کو دیوالیہ کرکے سری لنکا بنانے جا رہے تھے، جب پیٹرول سستا تھا، جب آپ مہنگائی کر رہے تھے تب تو عمران خان کو مہنگائی کا خیال نہیں آیا۔وزیر خزانہ نے کہا کہ عمران خان کہتے ہیں کہ لوگوں کو نیوٹرل نہیں ہونا چاہیے تو عمران خان کو خود بھی تو پرو پاکستانی ہونا چاہیے تھا، پاکستان...
مفتاح اسماعیل نے مزید کہا کہ مارکیٹ اوپر نیچے ہوتی رہتی ہے لیکن آج اسٹاک مارکیٹ میں بہتری آئی ہے اور روپے کی قدر بھی مستحکم ہونے جارہی ہے۔وزیر خزانہ کا کہنا تھاکہ عمران خان نے آئی ایم ایف سے معاہدہ توڑا اور یکطرفہ طور پر تیل کی قیمت کم کی، اب عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں کو دیکھ رہے ہیں اور یقین دلاتا ہوں اگر جیسے ہی عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں نیچے آتی ہیں تو پاکستان میں جو کچھ کرسکتے ہیں کریں...
انشاء اللہ
تو اس میں آپ کا کیا کمال ہے؟
یہ بندہ مفتاح اسمائیل ایک نمبر ون مکار اور جھوٹا شخص ہے ۔ انہی موضوآت پر اسکے بیانات عمران دور میں اور آج بالکل الٹ ہے۔ چور کی داڑھی میں تنکا والی بات ہے- چوروں کو اپنی جان اور مال بچانی تھی اس لئے یہ سارا ڈرامہ کیا یمران کی حکوت کو گرانے کی اور اپنے کیسز ختم کرنے کی سو کر دیا ۔
Bcz ur mind is slave...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »
\u062c\u06cc \u0627\u06cc\u0633 \u067e\u06cc \u067e\u0644\u0633 \u06a9\u0646\u0648\u0646\u0634\u0646\u0632 \u06a9\u06d2 \u0645\u0624\u062b\u0631 \u0646\u0641\u0627\u0630 \u06a9\u0627 \u062c\u0627\u0626\u0632\u06c1 \u0644\u06cc\u0646\u06d2 \u06a9\u06cc\u0644\u0626\u06d2 \u06cc\u0648\u0631\u067e\u06cc \u06cc\u0648\u0646\u06cc\u0646 \u0645\u0634\u0646 \u06a9\u06cc \u067e\u0627\u06a9\u0633\u062a\u0627\u0646 \u0627\u0653\u0645\u062f\u06cc\u0648\u0631\u067e\u06cc \u06cc\u0648\u0646\u06cc\u0646 \u06a9\u0627 \u0645\u0627\u0646\u06cc\u0679\u0631\u0646\u06af \u0645\u0634\u0646 \u0628\u0631\u0627\u0626\u06d2 \u062c\u0646\u0631\u0644\u0627\u0626\u0632\u0688 \u0627\u0633\u06a9\u06cc\u0645 \u0622\u0641 \u067e\u0631\u06cc\u0641\u0631\u0646\u0633\u0632 \u067e\u0644\u0633 27 \u0628\u06cc\u0646 \u0627\u0644\u0627\u0642\u0648\u0627\u0645\u06cc \u06a9\u0646\u0648\u0646\u0634\u0646\u0632 \u06a9\u06d2 \u0645\u0624\u062b\u0631 \u0646\u0641\u0627\u0630 \u06a9\u0627 \u062c\u0627\u0626\u0632\u06c1 \u0644\u06d2 \u06af\u0627\u06d4
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »
\u0627\u06cc\u0646 \u0627\u06d2 240 \u06a9\u06d2 \u0636\u0645\u0646\u06cc \u0627\u0646\u062a\u062e\u0627\u0628 \u0645\u06cc\u06ba \u0645\u0628\u06cc\u0646\u06c1 \u062f\u06be\u0627\u0646\u062f\u0644\u06cc \u06a9\u06cc \u062a\u062d\u0642\u06cc\u0642\u0627\u062a \u06a9\u06cc\u0644\u0626\u06d2 \u06a9\u0645\u06cc\u0679\u06cc \u062a\u0634\u06a9\u06cc\u0644\u06a9\u0645\u06cc\u0679\u06cc \u0631\u06cc\u0679\u0631\u0646\u0646\u06af \u0627\u0641\u0633\u0631\u060c \u067e\u0631\u06cc\u0632\u0627\u0626\u06cc\u0688\u0646\u06af \u0627\u0641\u0633\u0631 \u0627\u0648\u0631 \u0688\u06cc \u0627\u06cc\u0645 \u0627\u0648 \u06a9\u06d2 \u06a9\u0631\u062f\u0627\u0631 \u06a9\u06cc \u0627\u0646\u06a9\u0648\u0627\u0626\u0631\u06cc \u06a9\u0631\u06d2 \u0627\u0648\u0631 10 \u062f\u0646 \u0645\u06cc\u06ba \u0631\u067e\u0648\u0631\u0679 \u067e\u06cc\u0634 \u06a9\u0631\u06d2\u060c \u0627\u0644\u06cc\u06a9\u0634\u0646 \u06a9\u0645\u06cc\u0634\u0646
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »