\u067e\u06cc \u0627\u0653\u0626\u06cc \u0627\u06d2 \u067e\u0631\u0648\u0627\u0632 \u06a9\u06d2 \u062d\u0627\u062f\u062b\u06d2 \u06a9\u06cc \u062a\u062d\u0642\u06cc\u0642\u0627\u062a\u06cc \u0631\u067e\u0648\u0631\u0679 \u0644\u0627\u06c1\u0648\u0631 \u06c1\u0627\u0626\u06cc \u06a9\u0648\u0631\u0679 \u0645\u06cc\u06ba \u0686\u06cc\u0644\u0646\u062c

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 68 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 30%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

نوٹیفکیشن کے مطابق انویسٹیگیشن بورڈ انکوائری کرنے کا مجاز نہیں تھا اسلیے بورڈ کی کی گئی تحقیقات غیر قانونی ہیں، درخواست گزار PIAplaneCrash PlaneCrash DawnNews مزید پڑھیں:

درخواست گزار کا کہنا تھا کہ طیارہ حادثے کی تحقیقات کے لیے جاری کردہ نوٹیفکیشن سول ایوی ایشن رولز کی خلاف ورزی ہے—فائل فوٹو: اے پی پیپاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز کی پروازتحقیقات کے سلسلے میں تشکیل دیے گئے بورڈ اور اس کی کی گئی تحقیقات کے خلاف درخواست حادثے میں جاں بحق ہونے والے فرسٹ آفیسر عثمان اعظم کے بھائی اور والد نے دائر کی۔

درخواست گزار کا کہنا تھا کہ طیارہ حادثے کی تحقیقات کے لیے جاری کردہ نوٹیفکیشن سول ایوی ایشن رولز کی خلاف ورزی ہے۔ درخواست میںکہا گیا کہ ان وجوہات کی بنا پر دنیا بھر میں سول ایوی ایشن کے کسی افسر یا ملاز کو کامبیٹ ایوی ایشن کے لیے موزوں نہیں سمجھا جاتا اور اسی طرح اس کے برعکس صورت میں بھی جبکہ ہر کام کی مکمل تربیت نہ ملی ہو۔

انہوں نے یہ بھی کہا تھا کہ پائلٹ اور معاون کے ذہنوں پر کورونا سوار تھا، ضرورت سے زیادہ اعتماد اور توجہ ہونے کے باعث ہمیں سانحے سے گزرنا پڑا تھا اور ابتدائی رپورٹ کے مطابق بدقسمت طیارہ پرواز کے لیے 100 فیصد ٹھیک تھا اس میں کسی قسم کی کوئی تکنیکی خرابی نہیں تھی۔عبوری رپورٹ جاری کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ رن وے سے 10 میل کے فاصلے پر طیارے کو تقریباً 2 ہزار 500 فٹ کی بلندی پر ہونا چاہیے تھا جبکہ ابتدائی تحقیقات اور ریکارڈ کے مطابق جہاز اس وقت 7 ہزار 220 فٹ کی بلندی پر تھا یہ پہلی بے قاعدگی...

انہوں نے کہا تھا کہ جہاز کو رن وے پر لچکدار پوزیشن دی جاتی ہے کہ 1500 سے 3000 فٹ پر لینڈ کرسکتا ہے، انہوں نے کہا کہ رن وے کی لمبائی 1100 فٹ ہوتی ہے اور اصولاً طیارے کو 1500 سے 3000 فٹ پر ٹچ ڈاؤن کرنا چاہیے۔وفاقی وزیر نے مزید کہا تھا کہ لینڈنگ گیئرز کے بغیر حادثے کا شکار طیارے نے 4500 فٹ پر انجن پر 3 مرتبہ ٹچ ڈاؤن کیا اور 3 ہزار سے 4 ہزار فٹ تک رن وے پر رگڑ کھاتا رہا جس میں انجن کو کافی حد تک نقصان پہنچا، اسی دوران پائلٹ نے دوبارہ جہاز کو اڑالیا جبکہ انہیں کوئی ہدایات نہیں دی گئی تھیں نہ پائلٹ...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

\u062c\u0632\u0627\u0626\u0631 \u0633\u06d2 \u0645\u062a\u0639\u0644\u0642 \u0622\u0631\u0688\u06cc\u0646\u0646\u0633 \u067e\u0627\u0631\u0644\u06cc\u0645\u0627\u0646 \u0645\u06cc\u06ba \u0646\u06c1 \u067e\u06cc\u0634 \u06a9\u0631\u0646\u06d2 \u067e\u0631 \u067e\u06cc\u067e\u0644\u0632\u067e\u0627\u0631\u0679\u06cc \u06a9\u06cc \u062d\u06a9\u0648\u0645\u062a \u067e\u0631 \u062a\u0646\u0642\u06cc\u062fMadam ! your lovable Prime Minister was murdered by Asif Ali Zardari ! X president of Pakistan said so ( Mr farooq khan lagari )! Tum kitnay Dood kay dhoulay hooo !
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

\u06a9\u0631\u0627\u0686\u06cc \u0645\u06cc\u06ba \u067e\u06cc \u0688\u06cc \u0627\u06cc\u0645 \u062c\u0644\u0633\u06d2 \u06a9\u06cc \u0642\u06cc\u0627\u062f\u062a \u0679\u06cc \u0679\u06cc \u067e\u06cc \u06a9\u06d2 \u062f\u0648\u0633\u062a \u06a9\u0631\u0631\u06c1\u06d2 \u06c1\u06cc\u06ba\u060c\u0641\u0648\u0627\u062f \u0686\u0648\u06c1\u062f\u0631\u06cc
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

\u067e\u06cc \u0688\u06cc \u0627\u06cc\u0645 \u06af\u0648\u062c\u0631\u0627\u0646\u0648\u0627\u0644\u06c1 \u06a9\u06d2 \u0628\u0639\u062f \u06a9\u0631\u0627\u0686\u06cc \u0645\u06cc\u06ba \u0627\u067e\u0646\u0627 \u062f\u0648\u0633\u0631\u0627 \u067e\u0627\u0648\u0631 \u0634\u0648 \u06a9\u0631\u0646\u06d2 \u06a9\u06cc\u0644\u0626\u06d2 \u062a\u06cc\u0627\u0631
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

\u067e\u06cc \u0688\u06cc \u0627\u06cc\u0645 \u06af\u0648\u062c\u0631\u0627\u0646\u0648\u0627\u0644\u06c1 \u06a9\u06d2 \u0628\u0639\u062f \u06a9\u0631\u0627\u0686\u06cc \u0645\u06cc\u06ba \u0627\u067e\u0646\u0627 \u062f\u0648\u0633\u0631\u0627 \u067e\u0627\u0648\u0631 \u0634\u0648 \u06a9\u0631\u0646\u06d2 \u06a9\u06cc\u0644\u0626\u06d2 \u062a\u06cc\u0627\u0631
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

\u067e\u06cc \u0688\u06cc \u0627\u06cc\u0645 \u06a9\u0627 \u062f\u0648\u0633\u0631\u0627 \u067e\u0627\u0648\u0631 \u0634\u0648\u060c \u0645\u0631\u06cc\u0645 \u0646\u0648\u0627\u0632 \u06a9\u0631\u0627\u0686\u06cc \u067e\u06c1\u0646\u0686 \u06af\u0626\u06cc\u06baھاھا نانی قطری تم بچی ھو😛😛🌶🌶 Meanwhile, ppl of Karachi Maryam nawaz ab apne papa ki batoo ko cover krne ki koshish main hain
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

\u06a9\u0631\u0627\u0686\u06cc: \u067e\u06cc \u0688\u06cc \u0627\u06cc\u0645 \u06a9\u0627 \u067e\u0627\u0648\u0631 \u0634\u0648\u060c \u0645\u0648\u0644\u0627\u0646\u0627 \u0641\u0636\u0644 \u0627\u0644\u0631\u062d\u0645\u0670\u0646\u060c \u0645\u0631\u06cc\u0645 \u0646\u0648\u0627\u0632\u060c \u0628\u0644\u0627\u0648\u0644 \u0628\u06be\u0679\u0648 \u06a9\u06cc \u062c\u0644\u0633\u06c1 \u06af\u0627\u06c1 \u0627\u0653\u0645\u062f
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »