پاکستان کیلئے بڑا اعزاز، ورلڈ اکنامک فورم نے"چیمپیئن فار نیچر" قرار دے دیا اور معاون خصوصی ماحولیات کو اعزاز وصول کرنے کی دعوت بھی دے دی۔
تفصیلات کے مطابق ورلڈ اکنامک فورم نے معاون خصوصی ماحولیات امین اسلم کو مراسلہ بھیجا ہے جس میں پاکستان کی ماحول دوست پالیسیوں پر"چیمپئین فار نیچر" کے اعزاز سے نوازا گیا ہے۔ مراسلے میں ایوارڈ وصول کرنے کی دعوت دی گئی ہے جس پر ملک امین اسلم نے ویڈیو پیغام میں خوشخبری سناتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعظم کی پالیسیوں اور کلین گرین پاکستان کی بدولت عالمی اعزاز ملا۔
انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان کے اصل"چیمپیئن فار نیچر" وزیراعظم عمران خان خود ہیں۔ ماحول دوست ویژن نے دنیا بھر میں موسمیاتی خطرات کم کردئیے ہیں۔
THANKS ALLAH ALMIGHTY,WE PROUD,WE ARE PAKISTANI,THE CHAMPIONS.
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »
'\u0648\u0632\u06cc\u0631\u0627\u0639\u0638\u0645 \u0646\u06d2 \u0631\u06cc\u067e\u0633\u0679 \u06a9\u0648 \u0633\u0631\u0650 \u0639\u0627\u0645 \u067e\u06be\u0627\u0646\u0633\u06cc \u062f\u06cc\u0646\u06d2 \u06a9\u06cc \u0645\u062e\u0627\u0644\u0641\u062a \u06a9\u0631\u062f\u06cc'چوتیے سب ریپسٹ کو سرعام پھانسی کی بات کرتے ھیں. جنکہ اسلام میں زنا کرنے کی سزا موجود ھے کہ زناکار کو سر عام سنگسار کیا جاے. اہسا اگر کیا جاے اور دو چار بندوں کو سرعام سنگسار کیا جاے اور میڈیا پر بھی لایو دکھایا جاے تو دیکھنا کیسے جرایم کی شرع میں کمی آتی ھے. اسکے ساتھ ایسا ہو جائے تو؟
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »
'\u0648\u0632\u06cc\u0631\u0627\u0639\u0638\u0645 \u0646\u06d2 \u0631\u06cc\u067e\u0633\u0679 \u06a9\u0648 \u0633\u0631\u0650 \u0639\u0627\u0645 \u067e\u06be\u0627\u0646\u0633\u06cc \u062f\u06cc\u0646\u06d2 \u06a9\u06cc \u0645\u062e\u0627\u0644\u0641\u062a \u06a9\u0631\u062f\u06cc'مختلف وجوہات میں سے ایک حرامخوری ہے کیونکہ سر عام پھانسی دینے سے ایسے جرائم مسلم معاشرے سے کم ہو جائیں گے اسلیے بین الاقوامی قوتوں نے یہ وعدے لیے ہوئے ہیں۔
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »
\u06a9\u0648\u0631\u0648\u0646\u0627 \u0679\u06cc\u0633\u0679 \u0645\u0646\u0641\u06cc \u0622\u0646\u06d2 \u067e\u0631 \u067e\u0627\u06a9\u0633\u062a\u0627\u0646\u06cc\u0648\u06ba \u06a9\u0648 \u0633\u0639\u0648\u062f\u06cc \u0639\u0631\u0628 \u062c\u0627\u0646\u06d2 \u06a9\u06cc \u0627\u062c\u0627\u0632\u062aChal MC. Bhardh main jayee tu tere packages, last time Pak lost Maqboza Kashmir cz of u, what the hell is next that u want.
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »