\u0645\u0648\u0679\u0631\u0648\u06d2 \u0631\u06cc\u067e \u06a9\u06cc\u0633: \u0645\u0631\u06a9\u0632\u06cc \u0645\u0644\u0632\u0645 \u06a9\u06cc \u0639\u062f\u0645 \u06af\u0631\u0641\u062a\u0627\u0631\u06cc \u067e\u0631 \u0642\u0627\u0626\u0645\u06c1 \u06a9\u0645\u06cc\u0679\u06cc \u06a9\u0627 \u0627\u0638\u06c1\u0627\u0631 \u0628\u0631\u06c1\u0645\u06cc

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ایک سینیئر پولیس اہلکار نے بتایا کہا عابد ملہی گرفتاری سے بچنے کے لیے صوبے کے دور دراز دیہی علاقوں میں روپوش ہوسکتا ہے۔ motorwaycase DawnNews

پولیس ماہرین نے ملزم کے اہلِ خانہ، رشتہ داروں اور دوستوں سے پوچھ گچھ کے بعد ملزم کا ایک تفصیلی پروفائل تیار کیاہے —فائل فوٹو: اسکرین شاٹواقعے کو 3 ہفتے گزر جانے کے باوجود کیس کے مرکزی ملزم کی گرفتاری میں پولیس کی ناکامی پر برہمی کا اظہار کیا۔کے مطابق سینیٹ کمیٹی کی کنوینر قرۃ العین مری اور سینیٹر کیشو بائی نے جائے وقوع کا دورہ بھی کیا جہاں ایک خاتون کو 2 مبینہ ریپسٹ عابد ملہی اور شفقت علی نے 9 ستمبر کو ان کے 3 بچوں کے سامنے ریپ کا نشانہ بنایا...

قبل ازیں حکومت پنجاب کی تشکیل دی گئی تفتیشی ٹیم کے سربراہ شہزادہ سلطان نے سینیٹرز کو سیکریٹریٹ میں ہونے والے اجلاس کے بارے میں آگاہ کیا۔انہوں نے کیس میں ہونے والی پیش رفت اور مفرور مجرم کی گرفتاری کے لیے لاہور پولیس کی کوششوں سے آگاہ کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ پولیس ماہرین نے ملزم کے اہلِ خانہ، رشتہ داروں اور دوستوں سے پوچھ گچھ کے بعد ملزم کا ایک تفصیلی پروفائل تیار کیا تھا۔اس کے ٹھکانے کے بارے میں پ عہدیدار نے کہا کہ پولیس حکام نے ان اضلاع میں تعینات کیے گئے سیکیورٹی اہلکاروں کی تعداد کم کرنے کا فیصلہ کیا ہے جہاں اس کے روپوش ہونے کا امکان ہے، یہ حکمت عملی اس لیے اپنائی جارہی ہے کہ اسے اپنے مقام سے باہر نکلنے کا موقع ملے۔خیال رہے کہ 9 ستمبر کو منگل اور بدھ کی درمیانی شب لاہور-سیالکوٹ موٹروے پر گجرپورہ کے علاقے میں 2 مسلح افراد نے...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

\u0679\u0631\u06cc\u0641\u06a9 \u0627\u06c1\u0644\u06a9\u0627\u0631 \u0642\u062a\u0644 \u06a9\u06cc\u0633: \u0633\u0627\u0628\u0642 \u0627\u06cc\u0645 \u067e\u06cc \u0627\u06d2 \u06a9\u06cc \u0628\u0631\u06cc\u062a \u06a9\u06cc\u062e\u0644\u0627\u0641 \u062f\u0631\u062e\u0648\u0627\u0633\u062a \u0633\u0645\u0627\u0639\u062a \u06a9\u06cc\u0644\u0626\u06d2 \u0645\u0646\u0638\u0648\u0631Ab tak wo bhag k apny asal mulk chla gaya hoga
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

\u0627\u0642\u0648\u0627\u0645 \u0645\u062a\u062d\u062f\u06c1 \u0645\u06cc\u06ba \u0628\u06be\u0627\u0631\u062a \u06a9\u06d2 '\u0631\u0627\u0626\u0679 \u0679\u0648 \u0631\u06cc\u067e\u0644\u0627\u0626\u06cc' \u0645\u06cc\u06ba \u067e\u0627\u06a9\u0633\u062a\u0627\u0646 \u06a9\u0627 \u062c\u0648\u0627\u0628
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

\u0645\u0646\u0634\u06cc\u0627\u062a \u06a9\u06cc\u0633:\u062f\u06be\u0631\u0645\u0627 \u067e\u0631\u0688\u0648\u06a9\u0634\u0646\u0632 \u06a9\u06d2 2 \u0645\u0644\u0627\u0632\u0645\u06cc\u0646 \u0633\u06d2 \u067e\u0648\u0686\u06be \u06af\u0686\u06be\u060c \u06a9\u0631\u0646 \u062c\u0648\u06c1\u0631 \u06a9\u0648 \u0637\u0644\u0628 \u06a9\u0631\u0646\u06d2 \u06a9\u0627 \u0627\u0645\u06a9\u0627\u0646
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

'\u0648\u0632\u06cc\u0631\u0627\u0639\u0638\u0645 \u0646\u06d2 \u0631\u06cc\u067e\u0633\u0679 \u06a9\u0648 \u0633\u0631\u0650 \u0639\u0627\u0645 \u067e\u06be\u0627\u0646\u0633\u06cc \u062f\u06cc\u0646\u06d2 \u06a9\u06cc \u0645\u062e\u0627\u0644\u0641\u062a \u06a9\u0631\u062f\u06cc'مختلف وجوہات میں سے ایک حرامخوری ہے کیونکہ سر عام پھانسی دینے سے ایسے جرائم مسلم معاشرے سے کم ہو جائیں گے اسلیے بین الاقوامی قوتوں نے یہ وعدے لیے ہوئے ہیں۔
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

'\u0648\u0632\u06cc\u0631\u0627\u0639\u0638\u0645 \u0646\u06d2 \u0631\u06cc\u067e\u0633\u0679 \u06a9\u0648 \u0633\u0631\u0650 \u0639\u0627\u0645 \u067e\u06be\u0627\u0646\u0633\u06cc \u062f\u06cc\u0646\u06d2 \u06a9\u06cc \u0645\u062e\u0627\u0644\u0641\u062a \u06a9\u0631\u062f\u06cc'چوتیے سب ریپسٹ کو سرعام پھانسی کی بات کرتے ھیں. جنکہ اسلام میں زنا کرنے کی سزا موجود ھے کہ زناکار کو سر عام سنگسار کیا جاے. اہسا اگر کیا جاے اور دو چار بندوں کو سرعام سنگسار کیا جاے اور میڈیا پر بھی لایو دکھایا جاے تو دیکھنا کیسے جرایم کی شرع میں کمی آتی ھے. اسکے ساتھ ایسا ہو جائے تو؟
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

\u0627\u0645\u0631\u06cc\u06a9\u06cc \u0633\u06cc\u0646\u06cc\u0679\u0631\u0632 \u06a9\u0627 \u0646\u06cc\u0679 \u0641\u0644\u06cc\u06a9\u0633 \u067e\u0631 \u0686\u06cc\u0646\u06cc \u0633\u0627\u0626\u0646\u0633 \u0641\u06a9\u0634\u0646 \u0633\u06cc\u0631\u06cc\u0632 \u067e\u0631 \u0646\u0638\u0631\u062b\u0627\u0646\u06cc \u067e\u0631 \u0632\u0648\u0631
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »