\u0627\u0645\u0631\u06cc\u06a9\u06cc \u0633\u06cc\u0646\u06cc\u0679\u0631\u0632 \u06a9\u0627 \u0646\u06cc\u0679 \u0641\u0644\u06cc\u06a9\u0633 \u067e\u0631 \u0686\u06cc\u0646\u06cc \u0633\u0627\u0626\u0646\u0633 \u0641\u06a9\u0634\u0646 \u0633\u06cc\u0631\u06cc\u0632 \u067e\u0631 \u0646\u0638\u0631\u062b\u0627\u0646\u06cc \u067e\u0631 \u0632\u0648\u0631

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

مصنف نے کتاب میں چینی حکومت کی جانب سے ایغور مسلمانوں کے ساتھ کیے جانے والے سلوک کا دفاع کیا ہے، سینیٹرز مزید پڑھیں DawnNews Netflix USA

' دی تھری باڈی پرابلم' نامی کتاب اور اس کے 2 سیکوئیلز چینی مصنف لیو سکسن نے لکھی تھی—فائل فوٹو:رائٹرز

سینیٹرز کا خیال ہے کہ مصنف نے کتاب میں چینی حکومت کی جانب سے ایغور مسلمانوں کے ساتھ کیے جانے والے سلوک کا دفاع کیا ہے۔کے مطابق ' دی تھری باڈی پرابلم' نامی کتاب اور اس کے 2 سیکوئیلز چینی مصنف لیو سکسن نے لکھی تھی۔رواں ماہ کے آغاز میں نیٹ فلیکس نے ان کتابوں کو لائیو ایکشن میں تبدیل کرنے کا اعلان کیا تھا، اس انگلش ٹی وی سیریز کی قیادت ایچ بی او کی میگا ہٹ سیریز ' گیم آف تھرونز' کے تخلیق کار ڈی بی ویس اور ڈیوڈ بینیوف کررہے ہیں۔نیٹ فلیکس کو لکھے گئے خط میں امریکی سینیٹرز نے 2019 میں...

خیال رہے کہ امریکا اور انسانی حقوق کے گروہوں کی جانب سے چین میں ایغوروں کے ساتھ کیے جانے والے سلوک پر تنقید کی جاتی ہے۔ وزارت خارجہ کی جانب سے ان الزامات کو چین مخالف قوتوں کی جانب سے سنکیانگ کی پالیسی کے خلاف مذموم سازش قرار دیا جاتا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

\u0633\u06cc \u0633\u06cc \u067e\u06cc \u0627\u0648 \u06a9\u06d2 '\u0646\u0627\u0645\u0646\u0627\u0633\u0628 \u0631\u0648\u06cc\u06d2' \u067e\u0631 \u0644\u0627\u06c1\u0648\u0631 \u067e\u0648\u0644\u06cc\u0633 \u0639\u062f\u0645 \u0627\u0637\u0645\u06cc\u0646\u0627\u0646 \u06a9\u0627 \u0634\u06a9\u0627\u0631
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

\u0633\u067e\u0631\u06cc\u0645 \u06a9\u0648\u0631\u0679 \u06a9\u0627 \u0633\u0627\u0646\u062d\u06c1 \u0627\u06d2 \u067e\u06cc \u0627\u06cc\u0633 \u0633\u06d2 \u0645\u062a\u0639\u0644\u0642 \u062c\u0648\u0688\u06cc\u0634\u0644 \u06a9\u0645\u06cc\u0634\u0646 \u0631\u067e\u0648\u0631\u0679 \u067e\u0628\u0644\u06a9 \u06a9\u0631\u0646\u06d2 \u06a9\u0627 \u062d\u06a9\u0645حضور ایٹم بم نے جاپان کا اتنا نقصان نہی کیا جتنا سپریم کورٹ کے ججز نے کیا ہے آپ ہر نظریہ ضرورت کے خالق رہے ہو آج تک آپ لوگوں نے انصاف اور قانون کے مطابق فیصلے نہی کئے بلکہ آپ نے لکھے ہوے فیصلے صرف پڑھے ہیں یاد رکھنا ایک عدالت اور بھی ہے وہاں سب نے پیش ہونا ہے
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

\u062c\u0633\u0679\u0633 \u0641\u0627\u0626\u0632 \u0639\u06cc\u0633\u06cc\u0670 \u06a9\u06cc\u0633 \u06a9\u0627 \u062a\u0641\u0635\u06cc\u0644\u06cc \u0641\u06cc\u0635\u0644\u06c1 \u062c\u0644\u062f \u0622\u0646\u06d2 \u06a9\u0627 \u0627\u0645\u06a9\u0627\u0646
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

\u067e\u0627\u0626\u0644 \u06af\u06be\u0648\u0634 \u06a9\u06d2 \u0627\u0644\u0632\u0627\u0645\u0627\u062a \u067e\u0631 \u0627\u0646\u0648\u0631\u0627\u06af \u06a9\u0634\u06cc\u067e \u06a9\u06d2 \u062e\u0644\u0627\u0641 \u0631\u06cc\u067e \u06a9\u0627 \u0645\u0642\u062f\u0645\u06c1 \u062f\u0631\u062c
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

\u0633\u06cc\u0632 \u0641\u0627\u0626\u0631 \u06a9\u06cc \u062e\u0644\u0627\u0641 \u0648\u0631\u0632\u06cc\u0627\u06ba\u060c \u0633\u06cc\u0646\u0626\u0631 \u0628\u06be\u0627\u0631\u062a\u06cc \u0633\u0641\u0627\u0631\u062a\u06a9\u0627\u0631 \u06a9\u06cc \u062f\u0641\u062a\u0631\u062e\u0627\u0631\u062c\u06c1 \u0637\u0644\u0628\u06cc
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

\u062c\u0648\u0688\u06cc\u0634\u0644 \u0627\u0646\u06a9\u0648\u0627\u0626\u0631\u06cc \u06a9\u0645\u06cc\u0634\u0646 \u0646\u06d2 \u0633\u0627\u0646\u062d\u06c1 \u0627\u06d2 \u067e\u06cc \u0627\u06cc\u0633 \u06a9\u0648 \u0633\u06cc\u06a9\u06cc\u0648\u0631\u0679\u06cc \u06a9\u06cc \u0646\u0627\u06a9\u0627\u0645\u06cc \u0642\u0631\u0627\u0631\u062f\u06d2 \u062f\u06cc\u0627
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »