\u0642\u0627\u0646\u0648\u0646 \u0633\u0627\u0632\u06cc \u0645\u06cc\u06ba \u062a\u0645\u0627\u0645 \u067e\u0627\u0631\u0644\u06cc\u0645\u0627\u0646\u06cc \u062c\u0645\u0627\u0639\u062a\u0648\u06ba \u06a9\u0648 \u0633\u0627\u062a\u06be \u0644\u06d2 \u06a9\u0631\u0686\u0644\u0646\u0627 \u0686\u0627\u06c1\u062a\u06d2 \u06c1\u06cc\u06ba\u060c \u0648\u0632\u06cc\u0631 \u0627\u0639\u0638\u0645

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 57 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیر اعظم کے دفتر سے جاری بیان کے مطابق عمران خان سے اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے ملاقات کی۔ ملاقات میں قومی اسمبلی میں عوامی فلاح و بہبود اور عوامی مفادات کے تحفظ کے حوالے سے زیر غور قانون سازی اورمختلف اقدامات کے حوالے سے گفتگو ہوئی۔

وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ حکومت عوامی مفاد کے حوالے سے قانون سازی کے عمل میں دیگر پارلیمانی جماعتوں کو ساتھ لے کر چلنا چاہتی ہے۔ملاقات میں قومی اسمبلی میں عوامی فلاح و بہبود اور عوامی مفادات کے تحفظ کے حوالے سے زیر غور قانون سازی اورمختلف اقدامات کے حوالے سے گفتگو ہوئی۔

وزیر اعظم نے اس بات پر زور دیا کہ آئین و قانون کے تحت عوام کے حقوق کے تحفظ اور فراہمی میں مقننہ کا اہم ترین کردار ہے، اس ضمن میں موجودہ قوانین میں جو بھی اصلاحات یا ترامیم درکار ہیں اس میں حکومتی اراکین بھرپور کردار ادا کرتے رہیں گے۔انہوں نے کہا کہ عوامی مفاد کے حوالے سے قانون سازی کے عمل میں دیگر پارلیمانی جماعتوں کو ساتھ لے کر چلنا چاہتے ہیں۔

واضح رہے کہ رواں ماہ ہی حکومت کو فنانشل ایکشن ٹاس فورس سے متعلق متعدد بلز منظور کرانے میں اپوزیشن کی مخالفت کے باعچ مشکل کا سامنا پڑا تھا، جس کے بعد ان بلز کی منظوری کے لیے حکومت کو پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کا راستہ اپنانا پڑا تھا جس میں حکومت نے واضح اکثریت سے سینیٹ سے مسترد ہونے والے ایف اے ٹی ایف سے متعلق تینوں بلز منظور کرا لیے، جبکہ اپوزیشن احتجاجاً اجلاس سے واک آؤٹ کر گئی تھی۔مزید پڑھیں:خیال رہے کہ 12 اگست کو اختتام پذیر ہونے والے دوسرے پارلیمانی سال کے دوران حکومت کے نافذ کردہ آرڈیننس...

سرکاری ڈیٹا کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کی اتحادی حکومت نے اپوزیشن جماعتوں کی سخت تنقید کے باوجود قانون سازی کے لیے زیادہ تر آرڈیننس کا سہارا لیا اور گزشتہ پارلیمانی سال میں نافذ کیے گئے 7 آرڈیننس کے مقابلے میں دوسرے پارلیمانی سال کے دوران 31 آرڈیننس جاری کیے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Better concentrate on implementing existing laws and activate administrative machinery to do it. Making new laws only of display value when administrative machinery not delivering.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

\u0642\u0627\u0646\u0648\u0646 \u0633\u0627\u0632\u06cc \u0645\u06cc\u06ba \u062a\u0645\u0627\u0645 \u067e\u0627\u0631\u0644\u06cc\u0645\u0627\u0646\u06cc \u062c\u0645\u0627\u0639\u062a\u0648\u06ba \u06a9\u0648 \u0633\u0627\u062a\u06be \u0644\u06d2 \u06a9\u0631\u0686\u0644\u0646\u0627 \u0686\u0627\u06c1\u062a\u06d2 \u06c1\u06cc\u06ba\u060c \u0648\u0632\u06cc\u0631 \u0627\u0639\u0638\u0645Hum students ko pistols dekha ke draya jata hai yeh kon sa naya pakistan hai jaha yeh hota hai students ke saath CancelSpecialExams2020
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

\u067e\u0646\u062c\u0627\u0628 \u062d\u06a9\u0648\u0645\u062a \u06a9\u06cc \u0634\u0648\u06af\u0631 \u0645\u0627\u0641\u06cc\u0627 \u06a9\u0648 \u0642\u0627\u0628\u0648 \u06a9\u0631\u0646\u06d2 \u06a9\u06cc\u0644\u0626\u06d2 \u0642\u0627\u0646\u0648\u0646 \u0633\u0627\u0632\u06cc
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

\u0633\u0648\u0646\u06d2 \u06a9\u06cc \u0642\u06cc\u0645\u062a \u0645\u06cc\u06ba \u0645\u0633\u0644\u0633\u0644 \u06a9\u0645\u06cc \u06a9\u0627 \u0633\u0644\u0633\u0644\u06c1 \u062c\u0627\u0631\u06cc
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

\u0633\u062c\u0627\u0633 \u06a9\u06d2 \u062a\u062d\u062a \u06a9\u0631\u0627\u0686\u06cc \u0645\u06cc\u06ba \u0633\u0627\u0644\u0627\u0646\u06c1 \u0679\u06cc\u0644\u0646\u0679 \u0627\u0648\u0631 \u062c\u0631\u0646\u0644\u0633\u0679\u0633 \u0627\u06cc\u0648\u0627\u0631\u0688\u0632 \u06a9\u0627 \u0627\u0646\u0639\u0642\u0627\u062f
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

\u062c\u0646\u0648\u0628\u06cc \u0627\u0641\u0631\u06cc\u0642\u06cc \u06a9\u0631\u06a9\u0679 \u0679\u06cc\u0645 \u0622\u0626\u0646\u062f\u06c1 \u0628\u0631\u0633 \u062c\u0646\u0648\u0631\u06cc \u0645\u06cc\u06ba \u067e\u0627\u06a9\u0633\u062a\u0627\u0646 \u06a9\u0627 \u062f\u0648\u0631\u06c1 \u06a9\u0631\u06d2 \u06af\u06cc
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

\u0679\u06a9 \u0679\u0627\u06a9 \u06a9\u06cc \u0646\u0642\u0644 \u067e\u0631 \u0645\u0628\u0646\u06cc \u0627\u0646\u0633\u0679\u0627\u06af\u0631\u0627\u0645 \u0631\u06cc\u0644\u0632 \u0645\u06cc\u06ba \u0686\u0646\u062f \u0646\u0626\u06d2 \u0627\u0636\u0627\u0641\u06d2
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »