\u0639\u062f\u0627\u0644\u062a \u0646\u06d2 \u062d\u0631\u06cc\u0645 \u0634\u0627\u06c1 \u0627\u0648\u0631 \u0635\u0646\u062f\u0644 \u062e\u0679\u06a9 \u06a9\u06d2 \u062e\u0644\u0627\u0641 \u0627\u0646\u062f\u0631\u0627\u062c \u0645\u0642\u062f\u0645\u06c1 \u06a9\u06cc \u062f\u0631\u062e\u0648\u0627\u0633\u062a \u0646\u0645\u0679\u0627\u062f\u06cc

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

مبشر لقمان نے دونوں ٹک ٹاک اسٹارز کے خلاف ان کے نجی طیارے میں بغیر اجازت بیٹھنے اور قیمتی سامان چوری کرنے کا الزام عائد کیا تھا۔ مزید پڑھیں DawnNews HareemShah mubashirluqman

مبشر لقمان نے دونوں ٹک ٹاک اسٹارز کے خلاف ان کے نجی طیارے میں بغیر اجازت بیٹھنے اور قیمتی سامان چوری کرنے کا الزام عائد کیا تھا— فوٹو: اسکرین شاٹ

سیشن کورٹ کے ایڈیشنل سیشن جج نعمان محمد نعیم نے مبشر لقمان کی جانب سے دونوں ٹک ٹاکرز کے خلاف دائر کردہ درخواست پر سماعت کی۔ ٹی وی اینکر نے لاہور ہائی کورٹ میں دونوں خواتین سمیت پنجاب کے صوبائی وزیر فیاض الحسن چوہان کے خلاف بھی مقدمہ دائر کرنے کی درخواست کی تھی۔مبشر لقمان نے الزام لگایا کہ فیاض الحسن چوہان کی ایما پر یہ دونوں خواتین ان کے جہاز میں آئیں اور قیمتی چیزیں چرالیں، جن میں لاکھوں روپے مالیات کے کیمرے اور دیگر سامان شامل ہیں۔خیال رہے کہ اینکر نے حریم اور صندل کی جہاز میں بنائی گئی ویڈیو سامنے آنے کے بعد تھانے میں ان کے خلاف شکایت بھی درج کروائی تھی، البتہ انہوں نے عدالت میں بتایا کہ متعلقہ پولیس اسٹیشن میں...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

He is a dubious character and a black mailer.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات