\u0622\u0631\u0679\u0633 \u06a9\u0648\u0646\u0633\u0644 \u06a9\u0631\u0627\u0686\u06cc \u0645\u06cc\u06ba 13\u0648\u06cc\u06ba \u0639\u0627\u0644\u0645\u06cc \u0627\u0631\u062f\u0648 \u06a9\u0627\u0646\u0641\u0631\u0646\u0633 \u06a9\u0627 \u0622\u063a\u0627\u0632

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

کانفرنس کے ایک سیشن میں مصنف اور نقاد ڈاکٹر آصف فاروقی کو خراج تحسین پیش کیا گیا جو رواں برس یکم جون کو انتقال کرگئے تھے۔ مزید پڑھیں ArtsCouncil urduconference DawnNews

عالمی اردو کانفرنس کے ایک سیشن میں مصنف اور نقاد ڈاکٹر آصف فاروقی کو خراج تحسین پیش کیا گیا جو رواں برس یکم جون کو انتقال کرگئے تھے۔

انہوں نے کہا کہ اردو ان کے لیے ایک معما ہے، ڈاکٹر گوپی چند نارنگ نے شرکا کو بتایا کہ وہ 1930 میں بلوچستان میں پیدا ہوئے تھے اور ان کی مادری زبان سرائیکی ہے ، ان کے بعد پروفیسر شمیم حنفی نے بھارت سے آن لائن خطاب کیا، انہوں نے کہا کہ کورونا وائرس نے پوری دنیا کو متاثر کردیا ہے۔ شاعرہ یاسمین حمید جو لاہور سے آن لائن تھیں انہوں نے ایک مقالہ پڑھا اور کہا کہ انہوں نے عام قارئین کو ذہن میں رکھتے ہوئے اسے لکھا ہے۔انہوں نے کہا کہ ہر ادبی دور کو اس کی مرکزی ادبی رجحان سے پہچانا جاتا ہے، اس کی کوئی مقررہ مدت نہیں ہے، 1920 سے 2020 تک، یہ کوئی ایک دور نہیں ہے۔ اسے کچھ ادوار میں تقسیم کیا جاسکتا ہے لیکن واضح خاکے کے ساتھ نہیں ہوسکتا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات