قطر کیساتھ بات چیت میں پیشرفت ہوئی ہے: سعودی عرب

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ریاض: (دنیا نیوز) سعودی وزیر خارجہ فیصل بن فرحان کا کہنا ہے کہ کویت اور امریکا کی کوششوں سے قطر اور سعودی عرب کے درمیان بات چیت میں پیشرفت ہوئی ہے۔

اس سے پہلے کویتی کے وزیر خارجہ نے بیان جاری کیا تھا کہ عرب ممالک کی جانب سے قطر کا بائیکاٹ ختم کرنے کے میں اہم موڑ آگیا ہے۔

اس سے قبل عرب میڈیا نے خبر دی تھی کہ سعودی عرب اور قطر 3 سال سے زائد عرصے سے جاری تنازع کے خاتمے کے لیے ابتدائی معاہدہ کر لینے کے قریب تر پہنچ گئے ہیں۔ جیرڈ کشنر نے رواں ہفتے کے آغاز پر سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات کی تھی اور اس ملاقات کے بعد وہ قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد الثانی سے ملاقات کے لیے بدھ کو دوحہ پہنچے تھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات