کراچی: سرکاری ریکارڈروم میں آگ لگ گئی، اہم ریکارڈجل گیا

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی ميں ڈپٹی کمشنر ايسٹ کے ريکارڈ روم ميں اچانک آگ لگ گئی، واقعے میں شہریوں کے ڈوميسائل اور پی آر سی کا اہم سرکاری ريکارڈ جل گيا

Posted: Dec 4, 2020 | Last Updated: 1 hour agoکراچی ميں ڈپٹی کمشنر ايسٹ کے ريکارڈ روم ميں اچانک آگ لگ گئی، واقعے میں شہریوں کے ڈوميسائل اور پی آر سی کا اہم سرکاری ريکارڈ جل گيا، تاحال آگ لگنے کی وجوہات سامنے نہیں آسکيں۔گلشن اقبال ميں سوک سينٹر کے قريب واقع ڈی سی آفس کی پہلی منزل پر ريکارڈ روم ميں اچانک آگ لگی، جس نے چند لمحوں ميں شدت اختيار کرلی۔ سرکاری ملازم کے مطابق باہر کھڑے تھے کہ دھواں اٹھتا دیکھا، جلنے والا ریکارڈ بہت پرانا...

فائر بریگیڈ کے ايک فائر ٹينڈر اور 2 واٹر باؤزر کی مدد سے آگ پر 2 گھنٹے کی جدوجہد کے بعد قابو پایا گیا، آگ لگی يا لگائی گئی تاحال وجوہات سامنے نہيں آسکيں ہيں۔ حال ہی ميں سرکاری ملازمتوں پر جعلی ڈوميسائل اور پی آر سی پر بھرتيوں کے خلاف ايم کيو ايم کے رہنماء خواجہ اظہار الحسن نے سندھ ہائیکورٹ ميں درخواست دائر کی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

And they’ve no cloud data What the hack seriously 😒 is it 2020

مطلب کراچی والوں کے شہریت کے ثبوت جل کر راکھ ہو گئے

Lagaie ho gi Sind hakoomat na kuch chopanay k liay?

اب کراچی کے ڈومیسائل پر دی جانے والی نوکریوں پر جانو جرمنوں کا قبضہ ہونے والا ہے ۔

Shabash ab koee dar nahi

Or ab Karachi ma b record jalna shuru ho gia ha🤔🤫

Means enquiry to check the false domicile has been ended?

a routine affair in our offices of land,court and DC office record rooms. not without reason. since no people are hanged, will continue.

Mqm ppp

Ye aag b bari hoshiar hai hamesha record room men hi lagti hai.

سو فیصد اپنی چوری کو ایکسپوز ھونے سے بچایا گیا ھے۔ یہ آگ ھمیشہ انھی دفاتر میں کیوں لگتی ھے جب بھی دیکھو ورئمنٹ دفاتر آگ لگنے کا بھانہ کرکے مطلوبہ ریکارڈ کو جلا کر اپنی دونمبری چھپانے کی کوشش کرتے ھیں جسطرح شپنگ کے بلڈنگ میں دو بار بابر غوری نے آگ لگوائی تھی

ہور کڈو باہر ماچس ،،، zi_suleman MIshaqDar50 MaryamNSharif pmln_org Hussain_NSharif CMShehbaz SulemanSharif82 HamzaSS zayd280 alimdar82 NawazSharifMNS HamzaSsharif AAliZardari BBhuttoZardari

جو جعلی ڈومیسائل / PRC بانٹے گۓ تھے وہی ریکارڈ جلا گیا ہوگا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات