\u0633\u06cc\u0646\u0633\u0631 \u0634\u067e \u06a9\u06d2 \u0628\u0627\u0639\u062b \u0646\u0627\u0638\u0631\u06cc\u0646 \u06a9\u06d2 \u0627\u0653\u0646 \u0644\u0627\u0626\u0646 \u0645\u0646\u062a\u0642\u0644 \u06c1\u0648\u0646\u06d2 \u0633\u06d2 \u062c\u0644\u0633\u06d2 \u0688\u06cc\u062c\u06cc\u0679\u0644 \u06c1\u0648\u0646\u06d2 \u0644\u06af\u06d2

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تحریک انصاف کی حکومت میں سیاست پر سوشل میڈیا کا اثر مزید واضح ہورہا ہے،رپورٹ PDMJalsa PDM Online DawnNews مزید پڑھیں:

ٹیلی ویژن نشریات میں رکاوٹ آنے پر ناظرین جلد ہی آن لائن ٹیلی کاسٹ کی جانب متوجہ ہوئے—تصویر: مریم نواز فیس بک

صرف مریم نواز کے آفیشل فیس بک پیچ پر پی ڈیم ایم کے گوجرانوالہ جلسے کی لائیو براڈ کاسٹ کو 19 لاکھ سے زائد مرتبہ دیکھا گیا، جبکہ مریم نواز کے شیئر کردہ لنک پر 2لاکھ 64 ہزار 304 لوگوں کی انٹریکشن ہوئی۔ اس کے علاوہ ہفتے کے روز ٹوئٹر اور فیس بک پر پی ڈی ایم گوجرانوالہ جلسہ ٹرینڈ کرتا رہا، نواز شریف سب سے زیادہ تلاش کیا جانا والا لفظ رہا اور ان کی تقریر کے کلپس بھی واٹس ایپ پر وائرل ہوئے۔حالانکہ اس بات کی پیمائش کا کوئی طریقہ نہیں ہے کہ کتنے افراد نے ایونٹ نشر کیا یا سوشل میڈیا پر دیکھا لیکن پاکستان کے 8 کروڑ 70 لاکھ انٹرنیٹ صارفین کے لیے آن لائن خطاب دیکھنے کے لیے راہوں کی کوئی کمی نہیں ہے۔اس حوالے سے ایک ٹوئٹر صارف زیب النسا برکی نے بتایا کہ ’جلسوں کی آن لائن اپڈیٹ حاصل کرنے کے خواہشمند...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

کیسی عورت ہے یہ مریم صفدر ۔ ایک دن کے لیے کراچی گئی ہے اور پورا صوبہ آپس میں لڑوا دیا ہے۔😂

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

\u0642\u0627\u0626\u062f\u0627\u0639\u0638\u0645 \u06a9\u06d2 \u0645\u0632\u0627\u0631 \u06a9\u06d2 \u062a\u062d\u0641\u0638 \u06a9\u0627 \u0642\u0627\u0646\u0648\u0646 \u06a9\u06cc\u0627 \u06c1\u06d2\u061f
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

\u067e\u0627\u06a9 \u0628\u062d\u0631\u06cc\u06c1 \u06a9\u06d2 \u067e\u06c1\u0644\u06d2 ‘\u062f\u0648\u0627\u0631\u06a9\u0627 \u0627\u0653\u067e\u0631\u06cc\u0634\u0646’ \u06a9\u06d2 \u063a\u0627\u0632\u06cc \u0627\u0642\u0628\u0627\u0644 \u0641\u0636\u0644 \u0642\u0627\u062f\u0631 \u06a9\u0627 \u0627\u0646\u062a\u0642\u0627\u0644Excellent اللہ بخشش فرماےء allah maghfirat kare
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

\u0646\u0646\u06be\u06d2 \u0628\u0686\u0648\u06ba \u06a9\u06cc \u0641\u06cc\u0688\u0646\u06af \u0628\u0648\u062a\u0644\u0648\u06ba \u06a9\u06d2 \u0633\u0627\u062a\u06be \u0627\u0646 \u06a9\u06d2 \u062c\u0633\u0645 \u0645\u06cc\u06ba \u06a9\u06cc\u0627 \u062c\u0627\u062a\u0627 \u06c1\u06d2\u061fobviously dhoodh!
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

\u06a9\u0631\u0627\u0686\u06cc :\u0628\u0633 \u0679\u0631\u0645\u06cc\u0646\u0644 \u06a9\u06d2 \u0642\u0631\u06cc\u0628 \u062f\u06be\u0645\u0627\u06a9\u06d2 \u06a9\u0627\u0645\u0642\u062f\u0645\u06c1 \u0633\u06cc \u0679\u06cc \u0688\u06cc \u062a\u06be\u0627\u0646\u06d2 \u0645\u06cc\u06ba \u062f\u0631\u062c
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

\u0633\u0646\u062f\u06be \u067e\u0648\u0644\u06cc\u0633 \u06a9\u06d2 \u0627\u0641\u0633\u0631\u0627\u0646 \u0628\u0644\u0627\u0648\u0644 \u06c1\u0627\u0648\u0654\u0633 \u06a9\u06d2\u0627\u0634\u0627\u0631\u06d2 \u067e\u0631\u0686\u06be\u0679\u06cc \u067e\u0631\u06af\u0626\u06d2\u060c\u0641\u0648\u0627\u062f\u0686\u0648\u06c1\u062f\u0631\u06ccFollow and get follow back Koi shoba he nhi k lota he rho gy
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

\u0634\u0627\u062f\u06cc \u06a9\u06d2 \u0644\u06cc\u06d2 \u0645\u062b\u0627\u0644\u06cc \u0639\u0645\u0631 \u06a9\u0648\u0646\u0633\u06cc \u06c1\u06d2\u061fملاووں کے نزدیک تو شادی کی عمر پیدا ہوتے ساتھ ہی ہے اسی لیے تو بےشمار شادیاں اور لونڈیاں اور پھر مسجدوں مدرسوں کے حجروں میں کمسن ناسمجھ بچوں کا ریپ Scientist v farigh ho gae hain Covid 19 k baad. So they have opened marriage lab. اسلام نے شادی کی عمر بالغ ہونے کے فورا بعد بتائی ہے۔۔
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »