کراچی کے علاقے شیریں جناح کالونی میں بس ٹرمینل کے قریب دھماکے کامقدمہ سرکارکی مدعیت میں سی ٹی ڈی تھانے میں درج کرلیا گیا۔
گزشتہ روز کراچی کے علاقے شیریں جناح کالونی میں برس ٹرمینل کے قریب ہونے والے بم دھماکے کامقدمہ دہشتگردی اوراقدام قتل کی دفعہ کے تحت سی ٹی ڈی میں درج کرکے تحقیقات کا آغاز کردیا گیا۔ مقدمہ نمبر147/2020سرکارکی مدعیت میں درج کیاگیاہے،بم دھماکے کے نتیجے میں بس کنڈیکٹرسمیت 6افرادزخمی ہوئے تھے جنہیں قریبی اسپتال منتقل کیاگیاتھا۔
بم دھماکے کے بعدبی ڈی ایس کی مرتب کردہ رپورٹ کے تحت دھماکاآئی ای ڈی ڈیوائس کی مددسے کیاگیاجس میں ایک کلوبارودی مواداوردوسوگرام سے زائدبال بیرنگ استعمال کےد گئے تھے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
\u0628\u0644\u0627\u0644 \u0645\u0642\u0635\u0648\u062f \u06a9\u06d2 \u0628\u0639\u062f \u0645\u062d\u0633\u0646 \u0639\u0628\u0627\u0633 \u0628\u06be\u06cc \u06cc\u0648\u0679\u06cc\u0648\u0628 \u067e\u0631 \u0645\u0630\u06c1\u0628\u06cc \u0645\u0648\u0627\u062f \u0645\u0648\u0646\u06cc\u0679\u0627\u0626\u0632 \u0646\u06c1 \u06a9\u0631\u0646\u06d2 \u06a9\u06d2 \u062e\u0648\u0627\u06c1\u0627\u06baYes..there should be no Religious stuff on you tube. Just visit the Islamic teacher yt channel you will realise how they are damaging the Spiritual similarly there should be no religious Adv during any normal video
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »
\u067e\u0627\u06a9 \u0628\u062d\u0631\u06cc\u06c1 \u06a9\u06d2 \u067e\u06c1\u0644\u06d2 ‘\u062f\u0648\u0627\u0631\u06a9\u0627 \u0627\u0653\u067e\u0631\u06cc\u0634\u0646’ \u06a9\u06d2 \u063a\u0627\u0632\u06cc \u0627\u0642\u0628\u0627\u0644 \u0641\u0636\u0644 \u0642\u0627\u062f\u0631 \u06a9\u0627 \u0627\u0646\u062a\u0642\u0627\u0644Excellent اللہ بخشش فرماےء allah maghfirat kare
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »
\u06a9\u0631\u0627\u0686\u06cc: \u06af\u0644\u0634\u0646 \u0627\u0642\u0628\u0627\u0644 \u0645\u06cc\u06ba \u0645\u0633\u06a9\u0646 \u0686\u0648\u0631\u0646\u06af\u06cc \u06a9\u06d2 \u0642\u0631\u06cc\u0628 \u062f\u06be\u0645\u0627\u06a9\u0627kb hova or kis ghaa mai bhi Karachi he hn 🙄 چالیس سال سے یہی ہوتا آرہا ہے ۔۔ جیسے ہی کراچی میں رینجرز پر سوالات اٹھنے شروع ہوتے ہیں ۔۔ انکے کرتوت سامنے آنے لگتے ہیں ۔۔پہلے بوری بند لاشیں ملتی تھیں ۔ اب دھماکے شروع ہو جاتے ہیں
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »