\u062c\u0627\u0645\u0639\u06c1 \u062d\u0641\u0635\u06c1 \u067e\u0631 \u0637\u0627\u0644\u0628\u0627\u0646 \u06a9\u06d2 \u067e\u0631\u0686\u0645\u060c \u062f\u06c1\u0634\u062a \u06af\u0631\u062f\u06cc \u0627\u0648\u0631 \u0628\u063a\u0627\u0648\u062a \u06a9\u06d2 \u0645\u0642\u062f\u0645\u0627\u062a \u062f\u0631\u062c

  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جامعہ حفصہ کی چھت پر افغان طالبان کے جھنڈے لہرائے جانے کے بعد مذہبی پیشوا عبدالعزیز، ان کے ساتھیوں اور طلبا کے خلاف انسداد دہشت گردی ایکٹ (اے ٹی اے) اور ضابطہ فوجداری پاکستان (پی پی سی) کی مختلف دفعات کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا... تفصیل جانئے: AajNews

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں جامعہ حفصہ کی چھت پر افغان طالبان کے جھنڈے لہرائے جانے کے بعد مذہبی پیشوا عبدالعزیز، ان کے ساتھیوں اور طلبا کے خلاف انسداد دہشت گردی ایکٹ اور ضابطہ فوجداری پاکستان کی مختلف دفعات کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا۔

افسران نے بتایا کہ یہ مقدمہ دارالحکومت انتظامیہ کے ایک سینئر افسر کی ہدایت پر اے پی اے کے سیکشن 124 اے اور 188 کے تحت درج کیا گیا تھا۔ تاہم ایف آئی آرکے اندراج کے بعد اسے سیل کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔ 21 اگست کے بعد یہ تیسرا موقع تھا جب افغان طالبان کے جھنڈے مدرسے پر لہرائے گئے، اس سے قبل جامعہ کی چھت پر کم از کم 5 سفید جھنڈے لہرائے گئے تھے۔

اس کے علاوہ دیگر طلبا اور اساتذہ بھی عمارت کے باہر پہنچ گئے اور انہوں نے پولیس کو چیلنج کیا جس کے نتیجے میں علاقے میں کشیدگی پیدا ہوئی تاہم کوئی ناشگوار واقعہ پیش نہیں آیا۔مدرسے سے وابستہ کچھ لوگوں بشمول عبدالعزیز مسلح تھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سونیا حسین کے نئے برائیڈل شوٹ نے مداحوں کے ہوش اڑادیئےنامورپاکستانی اداکارہ سونیا حسین کے نئے برائیڈل شوٹ نے سوشل میڈیا صارفین اور اداکارہ کے مداحوں کے ہوش اڑادیے۔اداکارہ سونیا حسین نے اپنے برائیڈل شوٹ کی کچھ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب کے وزیراعلیٰ مستعفی وزیراعظم عمران خان کے دوست کو وزیراعلیٰ بنائے جانے کا امکان05:11 PM, 18 Sep, 2021, متفرق خبریں, بین الاقوامی, چندی گڑھ : بھارتی وزیراعلیٰ پنجاب امریندر سنگھ نے استعفیٰ دے دیا ہے۔ وزیر اعظم عمران خان کے دوست اور سابق یہ صرف کپتان کادوست نہیں بلکہ تمام یوتھیوں کا شریک باپ بھی ہے Imran Khan Dil khoush ker feya ha I love U Lakh di lanat
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

ترقیاتی منصوبے: وزیر اعلیٰ پنجاب کی کراچی کے صحافیوں‌ کو پنجاب کے دورے کی دعوتترقیاتی منصوبے: وزیر اعلیٰ پنجاب کی کراچی کے صحافیوں‌ کو پنجاب کے دورے کی دعوت ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

لال مسجد کے خطیب مولانا عبدالعزیز کے خلاف مزید 2 مقدمات درجلال مسجد کے خطیب مولانا عبدالعزیز کے خلاف مزید 2 مقدمات درج Islamabad Case Registered Against Former Khatib LalMasjid MoIB_Official GovtofPakistan MoIB_Official GovtofPakistan اس حرامزادے پاکستان کے غدار کو واصل جہنم کر دینا چاہیے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

شہید میر مرتضی بھٹو کے یومِ شہادت کے موقع پر بلاول بھٹو زرداری کا پیغامشہید میر مرتضی بھٹو کے یومِ شہادت کے موقع پر بلاول بھٹو زرداری کا پیغام PPP ShaheedMirMurtazaBhutto BilawalBhuttoZardari Martyr MediaCellPPP BBhuttoZardari AseefaBZ GovtofPakistan MoIB_Official
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سندھ حکومت کا دراز قد نصیر سومرو کے علاج کے اخراجات اُٹھانے کا اعلانسندھ حکومت کا دراز قد نصیر سومرو کے علاج کے اخراجات اُٹھانے کا اعلان تفصیلات جانیے : DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »