دیر بالا۔۔ جرگے کے دوران فائرنگ ۔۔ 9 افراد جاں بحق

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

دیر بالا کے علاقے براول میں جرگے کے دوران فائرنگ سے 9 افراد جاں بحق اور 16 زخمی ہوگئے۔

تفصیلات کے مطابق دیر بالا کے علاقے براول میں گانو چم کے مقام پر سڑک کی تعمیر کے تنازع کے حل کے لئے فریقین کے درمیان جرگہ جاری تھا کہ اس دوران جھگڑا ہوگیا، دونوں فریقین نے ایک دوسرے پر فائرنگ کردی جس

کے نتیجے میں 9 افراد ہلاک اور 16 زخمی ہوگئے۔لاشوں اور زخمیوں کو فوری طور پر ڈی ایچ کیو دیر منتقل کردیا گیا، ہسپتال انتظامیہ کا کہنا ہے کہ 16 زخمیوں کو طبی امداد دی جارہی ہے جن میں 5 کی حالت تشویشناک ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شیخوپورہ میں ڈکیتی کے دوران لڑکی کیساتھ والدین کے سامنے اجتماعی زیادتیGirl gang-raped in front of parents during robbery in Sheikhupura اگر مجرموں کو جلد، قرار واقعی اور سر عام پھانسی کی سزا دی جائے تو آئندہ کے لیے ایسے واقعات 99 فیصد ختم ہو جائیں یہ کس قسم کے والدین ہے
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

بھارت میں 24گھنٹوں کے دوران کورونا کے35ہزار662نئے کیسز رپورٹ281نئی ہلاکتیںبھارت میں 24گھنٹوں کے دوران کورونا کے35ہزار662نئے کیسز رپورٹ،281نئی ہلاکتیں India CoronaVirusPandemic CasesReported DeathrateToll COVID19 ظلم کی انتہا بوچھال کلاں تحصیل کلر کہار ضلع چکوال میں ایک غریب بزرگ صاحب خان ولد عطر خان اور ان کی ساری فیملی کو گولیوں سے بھون دیا گیا۔ان کا اکلوتا بیٹا اور ایک بیٹی زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے موقع پر ہی جانبحق ہو گئے جبکہ باقی 4 لوگ شدید زخمی ہیں ۔ Justiceforsahabkhan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ایک ہفتے کے دوران 22 اشیاء ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈاسلام آباد : پاکستان میں ایک ہفتے کے دوران 22 اشیا ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ اور 10اشیا کی قیمتوں میں کمی ریکارڈکی گئی۔ عمران خان صاحب، دنیا کی تمام Proxies اور Sleeping-Cells نے پاکستان کی معاشیات پر سخت حملہ کر دیا ہے۔ آپ بےشک جنگ سے گریز کرتے پھریں، لیکن جنگ ہم پر بہت پہلے سے مسلط ہو چکی ہے۔ اگر آپ اسے سیاست سے نہیں لڑ سکتے، تو پھر اپنی فوج کے سپرد یہ کام کر دیں۔ قوم کو ضائع مت کریں خدارا۔ 🙏
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سیمنٹ کی مجموعی فروخت میں اگست کے دوران 22.77 فیصداضافہسیمنٹ کی مجموعی فروخت اگست 2021 کے دوران اگست 2020 کے مقابلہ میں 22.77 فیصد بڑھ گئی۔ اگست 2021 میں سیمنٹ کی فروخت کا حجم 4.336 ملین ٹن تک پہنچ گیا جبکہ اگست 2020 میں
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

سونیا حسین کے نئے برائیڈل شوٹ نے مداحوں کے ہوش اڑادیئےنامورپاکستانی اداکارہ سونیا حسین کے نئے برائیڈل شوٹ نے سوشل میڈیا صارفین اور اداکارہ کے مداحوں کے ہوش اڑادیے۔اداکارہ سونیا حسین نے اپنے برائیڈل شوٹ کی کچھ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب کے وزیراعلیٰ مستعفی وزیراعظم عمران خان کے دوست کو وزیراعلیٰ بنائے جانے کا امکان05:11 PM, 18 Sep, 2021, متفرق خبریں, بین الاقوامی, چندی گڑھ : بھارتی وزیراعلیٰ پنجاب امریندر سنگھ نے استعفیٰ دے دیا ہے۔ وزیر اعظم عمران خان کے دوست اور سابق یہ صرف کپتان کادوست نہیں بلکہ تمام یوتھیوں کا شریک باپ بھی ہے Imran Khan Dil khoush ker feya ha I love U Lakh di lanat
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »