\u0628\u06be\u0627\u0631\u062a: \u06c1\u0631\u0627\u0633\u0627\u0646\u06cc \u067e\u0631 \u062e\u0627\u062a\u0648\u0646 \u0646\u06d2 \u0679\u0631\u06cc\u0641\u06a9 \u06a9\u0627\u0646\u0633\u0679\u06cc\u0628\u0644 \u06a9\u06cc \u067e\u0679\u0627\u0626\u06cc \u06a9\u0631\u062f\u06cc

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 61 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 28%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

'خاتون نے ٹریفک کانسٹیبل کی شرٹ کو ایک ہاتھ پکڑے رکھا جبکہ دوسرے سے ہاتھ تھپڑ مارتی رہیں'۔ DawnNews India

بھارت کے شہر ممبئی میں خاتون نے مبینہ طور پر ہراساں کیے جانے پر ٹریفک کانسٹیبل پر تھپڑوں کی بارش کردی۔

ٹائمز آف انڈیا کی رپورٹ کے مطابق سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ خاتون نے ٹریفک کانسٹیبل کی شرٹ کو ایک ہاتھ پکڑے رکھا جبکہ دوسرے سے ہاتھ تھپڑ مارتی رہیں۔مذکورہ واقعہ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد پولیس نے فوری طورپر وضاحت جاری کی جس میں دعویٰ کیا گیا کہ ٹریفک کانسٹیبل نے خاتون کو ہراساں نہیں کیا تھا۔دوسری جانب خاتون نے دعویٰ کیا کہ 'ہیلمٹ نہ پہننے پر ٹریفک کانسٹیبل نے ہراساں...

اس واقعے کے بعد پولیس نے30 سالہ سدویکا رامکانت تیواری اور ان کے ہمراہ موٹرسائیکل پر سوار محسن خان کو ٹریفک کانسٹیبل پر تشدد کے الزام میں گرفتار کرلیا۔ ایل ٹی مارگ پولیس کے مطابق مذکورہ دونوں افراد کے خلاف سرکاری ملازم کو فرائض کی انجام دہی سے روکنے، قصداً چوٹ پہنچانے، امن کی خلاف ورزی سے متعلق 353، 332، 504 اور 506 کے تحت مقدمہ درج کرلیا۔

پولیس کے مطابق کلبدوی ٹریفک ڈویژن سے منسلک پولیس ٹریفک کانسٹیبل ایکناتھ پورٹے نے موٹرسائیکل پر سوار محسن شیخ سدویکا تیواری کو روکا۔ایکناتھ نے محسن شیخ کو جرمانہ ادا کرنے کو کہا کیوں کہ انہوں نے ہیلمٹ نہیں پہننا ہوا تھا جس پر سدویکا اور ٹریفک کانسٹیبل کے مابین شدید تلخ کلامی ہوگئی۔دوسری جانب سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں سنا جا سکتا ہے جس میں وہ کہہ رہی ہیں کہ ٹریفک کانسٹیبل نے انہیں ہراساں کیا۔یہ بھی پڑھنا مت...

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

\u0633\u067e\u0631\u06cc\u0645 \u06a9\u0648\u0631\u0679 \u0646\u06d2 \u0688\u06cc\u0646\u06cc\u0626\u0644 \u067e\u0631\u0644 \u0642\u062a\u0644 \u06a9\u06cc\u0633 \u06a9\u06cc \u0633\u0645\u0627\u0639\u062a 4 \u06c1\u0641\u062a\u0648\u06ba \u06a9\u06cc\u0644\u0626\u06d2 \u0645\u0644\u062a\u0648\u06cc \u06a9\u0631\u062f\u06cc
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

\u062a\u062d\u0631\u06cc\u06a9 \u0627\u0646\u0635\u0627\u0641 \u06a9\u06d2 \u0631\u06a9\u0646 \u0642\u0648\u0645\u06cc \u0627\u0633\u0645\u0628\u0644\u06cc \u067e\u0631 \u0632\u0645\u06cc\u0646 \u067e\u0631 \u0642\u0628\u0636\u06d2 \u06a9\u0627 \u0627\u0644\u0632\u0627\u0645

\u0633\u067e\u0631\u06cc\u0645 \u06a9\u0648\u0631\u0679 \u06a9\u0627 \u0627\u062d\u062a\u0633\u0627\u0628 \u0639\u062f\u0627\u0644\u062a\u0648\u06ba \u06a9\u0648 \u0631\u0648\u0632\u0627\u0646\u06c1 \u06a9\u06cc \u0628\u0646\u06cc\u0627\u062f \u067e\u0631 \u06a9\u0631\u067e\u0634\u0646 \u0645\u0642\u062f\u0645\u0627\u062a \u06a9\u06cc \u0633\u0645\u0627\u0639\u062a \u06a9\u0627 \u062d\u06a9\u0645
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

\u0633\u06cc \u0633\u06cc \u067e\u06cc \u0627\u0646\u06a9\u0648\u0627\u0626\u0631\u06cc: \u0634\u0648\u06af\u0631 \u0645\u0644\u0632 \u0627\u06cc\u0633\u0648\u0633\u06cc \u0627\u06cc\u0634\u0646 \u067e\u0631 \u06a9\u0627\u0631\u0679\u0644\u0627\u0626\u0632\u06cc\u0634\u0646 \u06a9\u0627 \u0627\u0644\u0632\u0627\u0645
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »