ٹوبہ ٹیک سنگھ: قومی احتساب بیورو کو ایک بزرگ خاتون نے درخواست جمع کروائی ہے جس میں پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی ریاض فتیانہ، ان کی اہلیہ اور پنجاب کی وزیر اشفا فتیانہ، ان کے بیٹے احسن اور دیگر 2 افراد پر پولیس اور ریونیو حکام کی مدد سے ایک کنال سے زائد زمین پر قبضے کا الزام لگایا گیا ہے۔کے مطابق لاہور کے علاقے جوہر ٹاؤن کی رہائشی فرحت بیگم کی جانب سے 15 اکتوبر کو جمع کروائی گئی درخواست میں کہا گیا ہے کہ اگرچہ پولیس اور دیگر محکموں کی جانب سے کی گئی انکوائریز ان کے حق میں تھیں تاہم...
علاوہ ازیں ایم این اے ریاض فتیانہ نے دعویٰ کیا کہ انہیں میڈیا کے ذریعے اپنے اور اپنے اہل خانہ کے خلاف درخواست کا معلوم ہوا۔ان کا کہنا تھا کہ ’یہ اصل میں لاہور میں 2 پارٹیوں کے درمیان جائیداد کا تنازع ہے اور ان میں سے کوئی بھی ان کا رشتہ دار نہیں ہے‘۔ رکن قومی اسمبلی نے دعویٰ کیا کہ وہ اور ان کی اہلیہ پنجاب میں خواتین کی ترقی کی وزیر اشفا فتیانہ نے کبھی بھی سرکاری دفتر میں کسی کی حمایت نہیں کی۔انہوں نے کہا کہ انہیں نہیں معلوم کہ کیوں خاتون نے ان کے اور اہل خانہ کے خلاف نیب میں درخواست بھیجی۔
ساتھ ہی انہوں نے زور دیا کہ ’میں کسی قسم کے غلط کام یا مجرمانہ سرگرمی میں ہمارے شامل ہونے کی مکمل تردید کرتا ہوں‘۔ علاوہ ازیں نیب میں موجود ذرائع کا کہنا تھا کہ متعلقہ سیل درخواست میں بیان کیے گئے حقائق کا جائزہ لے گا اور اسی کے تحت انکوائری کا آغاز کرے گا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »
\u0627\u0645\u0631\u06cc\u06a9\u0627: \u0635\u062f\u0627\u0631\u062a\u06cc \u0627\u0645\u06cc\u062f\u0648\u0627\u0631\u0648\u06ba \u06a9\u0627 \u0627\u0653\u062e\u0631\u06cc \u0645\u0628\u0627\u062d\u062b\u06c1\u060c \u0679\u0631\u0645\u067e \u06a9\u06d2 \u062c\u0648 \u0628\u0627\u0626\u06cc\u0688\u0646 \u067e\u0631 \u0628\u062f\u0639\u0646\u0648\u0627\u0646\u06cc \u06a9\u06d2 \u0627\u0644\u0632\u0627\u0645\u0627\u062a
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »
\u062c\u0633\u0679\u0633 \u0641\u0627\u0626\u0632 \u0639\u06cc\u0633\u06cc\u0670 \u06a9\u06d2 \u062e\u0644\u0627\u0641 \u0635\u062f\u0627\u0631\u062a\u06cc \u0631\u06cc\u0641\u0631\u0646\u0633 \u0645\u06cc\u06ba ’\u0646\u0642\u0627\u0626\u0635‘ \u062a\u06be\u06d2\u060c \u0633\u067e\u0631\u06cc\u0645 \u06a9\u0648\u0631\u0679
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »
\u062c\u0633\u0679\u0633 \u0641\u0627\u0626\u0632 \u0639\u06cc\u0633\u06cc\u0670 \u06a9\u06d2 \u062e\u0644\u0627\u0641 \u0635\u062f\u0627\u0631\u062a\u06cc \u0631\u06cc\u0641\u0631\u0646\u0633 \u0645\u06cc\u06ba ’\u0646\u0642\u0627\u0626\u0635‘ \u062a\u06be\u06d2\u060c \u0633\u067e\u0631\u06cc\u0645 \u06a9\u0648\u0631\u0679الحَمْدُ ِللهسبحان الله
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »
\u0633\u067e\u0631\u06cc\u0645 \u06a9\u0648\u0631\u0679 \u0646\u06d2 \u0688\u06cc\u0646\u06cc\u0626\u0644 \u067e\u0631\u0644 \u0642\u062a\u0644 \u06a9\u06cc\u0633 \u06a9\u06cc \u0633\u0645\u0627\u0639\u062a 4 \u06c1\u0641\u062a\u0648\u06ba \u06a9\u06cc\u0644\u0626\u06d2 \u0645\u0644\u062a\u0648\u06cc \u06a9\u0631\u062f\u06cc
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »