\u0633\u067e\u0631\u06cc\u0645 \u06a9\u0648\u0631\u0679 \u0646\u06d2 \u0688\u06cc\u0646\u06cc\u0626\u0644 \u067e\u0631\u0644 \u0642\u062a\u0644 \u06a9\u06cc\u0633 \u06a9\u06cc \u0633\u0645\u0627\u0639\u062a 4 \u06c1\u0641\u062a\u0648\u06ba \u06a9\u06cc\u0644\u0626\u06d2 \u0645\u0644\u062a\u0648\u06cc \u06a9\u0631\u062f\u06cc

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 59 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 27%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

سپریم کورٹ نے ڈینیئل پر قتل کیس کی سماعت 4 ہفتوں کیلئے ملتوی کردی، رپورٹ DanielPearl SupremeCourt DawnNews مزید پڑھیں:

صحافی کے اہلِ خانہ کی وکیل فیصل صدیقی نے کہا کہ وہ سماعت کو 4 ہفتوں تک ملتوی کرنے کے فیصلے پر حیران ہوئے—فائل فوٹو: ڈان

عدالت کے اس اقدام سے نہ صرف امریکی حکومت بلکہ ڈینیئل پرل کے اہلِ خانہ اور صحافیوں کے حقوق کے لیے کام کرنے والی تنظیمیں حیران رہ گئی تھیں۔بریت کے خلاف سندھ حکومت اور صحافی کے اہلِ خانہ نے علیحدہ علیحدہ درخواستیں سپریم کورٹ میں دائر کر رکھی ہیں جس میں کئی برس بھی لگ سکتے ہیں۔ سپریم کورٹ میں مذکورہ اپیلوں کی گزشتہ روز ہوئی سماعت حکومتی وکیل فاروق نائیک کی بیماری کی وجہ سے غیر حاضری اور عمر شیخ کے وکیل دفاع کی درخواست پر سماعت ملتوی کی گئی۔ڈینیئل پرل کے اہلِ خانہ کی نمائندگی کرنے والے وکیل فیصل صدیقی نے کہا کہ وہ سماعت کو 4 ہفتوں تک ملتوی کرنے کے فیصلے پر حیران ہوئے اور بتایا کہ انہوں نے کیس کی تیزی سے سماعت کی استدعا کی تھی۔یاد رہے کہ امریکی اخبار وال اسٹریٹ جنرل کے جنوبی ایشیا کے بیورو چیف 38 سالہ ڈینیئل پرل کراچی میں مذہبی انتہا پسندی پر تحقیق کررہے تھے جب انہیں...

انسداد دہشت گردی کی عدالت نے ملزم احمد عمر سعید شیخ المعروف شیخ عمر کو سزائے موت جبکہ شریک ملزمان فہد نسیم، سلمان ثاقب اور شیخ عادل کو مقتول صحافی کے اغوا کے جرم میں عمر قید کی سزا سنائی تھی۔بعد ازاں حیدر آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت کی جانب سے شیخ عمر اور دیگر ملزمان کو اغوا اور قتل کا مرتکب ہونے پر سزا ملنے کے بعد ملزمان نے 2002 میں سندھ ہائی کورٹ سے رجوع کیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

\u0633\u067e\u0631\u06cc\u0645 \u06a9\u0648\u0631\u0679 \u0646\u06d2 6\u060c6 \u0628\u0627\u0631 \u0633\u0632\u0627\u0626\u06d2 \u0645\u0648\u062a \u067e\u0627\u0646\u06d2 \u0648\u0627\u0644\u06d2 2\u0645\u0644\u0632\u0645\u0627\u0646 \u06a9\u0648 \u0628\u0631\u06cc \u06a9\u0631 \u062f\u06cc\u0627🤔
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

\u0633\u067e\u0631\u06cc\u0645 \u06a9\u0648\u0631\u0679 \u06a9\u06cc \u0646\u06cc\u0628 \u0639\u062f\u0627\u0644\u062a\u0648\u06ba \u06a9\u0648 \u06a9\u0627\u0631\u0631\u0648\u0627\u0626\u06cc \u062a\u06cc\u0632 \u06a9\u0631\u0646\u06d2 \u06a9\u06cc \u06c1\u062f\u0627\u06cc\u062a
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

\u0633\u067e\u0631\u06cc\u0645 \u06a9\u0648\u0631\u0679 \u0646\u06d2 6\u060c 6 \u0628\u0627\u0631 \u0633\u0632\u0627\u0626\u06d2 \u0645\u0648\u062a \u06a9\u06d2 \u062f\u0648 \u0645\u0644\u0632\u0645\u0627\u0646 \u06a9\u0648 \u0628\u0631\u06cc \u06a9\u0631\u062f\u06cc\u0627
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

\u0633\u06cc\u0646\u0633\u0631 \u0634\u067e \u06a9\u06d2 \u0628\u0627\u0639\u062b \u0646\u0627\u0638\u0631\u06cc\u0646 \u06a9\u06d2 \u0627\u0653\u0646 \u0644\u0627\u0626\u0646 \u0645\u0646\u062a\u0642\u0644 \u06c1\u0648\u0646\u06d2 \u0633\u06d2 \u062c\u0644\u0633\u06d2 \u0688\u06cc\u062c\u06cc\u0679\u0644 \u06c1\u0648\u0646\u06d2 \u0644\u06af\u06d2کیسی عورت ہے یہ مریم صفدر ۔ ایک دن کے لیے کراچی گئی ہے اور پورا صوبہ آپس میں لڑوا دیا ہے۔😂 میں نے بھی دیکھا ، میں دیکھنا چاہتا تھا کہ ان چور لٹیروں کے منہ پر کوئی شرمندگی کے آثار ہیں بھی کہ نہیں یہ تو سب کے سب بےشرم بے غیرت اور ڈھیٹ دکھائی دیئے MaryamNSharif
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

\u0633\u06cc\u0646\u0633\u0631 \u0634\u067e \u06a9\u06d2 \u0628\u0627\u0639\u062b \u0646\u0627\u0638\u0631\u06cc\u0646 \u06a9\u06d2 \u0627\u0653\u0646 \u0644\u0627\u0626\u0646 \u0645\u0646\u062a\u0642\u0644 \u06c1\u0648\u0646\u06d2 \u0633\u06d2 \u062c\u0644\u0633\u06d2 \u0688\u06cc\u062c\u06cc\u0679\u0644 \u06c1\u0648\u0646\u06d2 \u0644\u06af\u06d2کیسی عورت ہے یہ مریم صفدر ۔ ایک دن کے لیے کراچی گئی ہے اور پورا صوبہ آپس میں لڑوا دیا ہے۔😂
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

\u067e\u0634\u0627\u0648\u0631 \u06c1\u0627\u0626\u06cc\u06a9\u0648\u0631\u0679 \u0646\u06d2 \u0627\u0645\u06cc\u0631\u0645\u0642\u0627\u0645 \u06a9\u06cc \u0639\u0628\u0648\u0631\u06cc \u0636\u0645\u0627\u0646\u062a \u0645\u06cc\u06ba 19\u0631\u0648\u0632 \u06a9\u06cc \u062a\u0648\u0633\u06cc\u0639 \u06a9\u0631\u062f\u06ccوہ تو آپ جیسے ٹھگوں کی ضمانت میں توسیع دیکھ کر ھی لگ رھا ھے کہ حکومت نالائق ھے. ورنہ تو اب تک آپ سزایافتہ ھوتے.
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »