\u0627\u0646\u0679\u0631 \u0628\u06cc\u0646\u06a9 \u0645\u06cc\u06ba \u0688\u0627\u0644\u0631 169 \u0631\u0648\u067e\u06d2 60 \u067e\u06cc\u0633\u06d2 \u06a9\u06cc \u0631\u06cc\u06a9\u0627\u0631\u0688 \u0633\u0637\u062d \u067e\u0631 \u067e\u06c1\u0646\u0686 \u06af\u06cc\u0627

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ڈالر کی قیمت میں اضافے کی وجہ سے امپورٹرز نے بھی ڈالر کی پیشگی بکنگ کرانا شروع کردی ہے جس سے انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی طلب بڑھ گئی ہے۔

انٹر بینک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں اضافے کا سلسلہ آج بھی جاری رہا اور انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر 169 روپے 60 پیسے کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گیا۔

گزشتہ روز ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ انٹر بینک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر 168 روپے 90 پیسے کی بلند ترین سطح پر جاپہنچا تھا۔ 10 ستمبر 2021 کو ڈالر 13 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا تھا جب یہ ریکارڈ 168 روپے 20 پیسے پر ٹریڈ کرنے کے بعد بند ہوا۔ تاہم بلند کرنٹ اکاؤنٹ خسارے اور درآمدی بل سمیت متعدد وجوہات کی بنا پر رواں برس مئی سے ڈالر کی قدر میں اضافہ جاری ہے۔قبل ازیں گورنر اسٹیٹ بینک رضا باقر نے کہا تھا کہ ڈالر کی قدر میں اضافہ قدرتی بات ہے کیوں کہ مالی سال 2022 میں کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ بڑھ کر جی ڈی پی کے 2 سے 3 فیصد تک پہنچنے کی توقع ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

This is just our governments fault

بنی گالہ پہنچ گئی ہوگی

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

افغان طالبان کی پنج شیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی اور جنگی جرائم کی تردیدAfghan Taliban deny human rights violations and war crimes in Panjshir
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

سلمان خان کی فلم کی شوٹنگ کے دوران ڈانس کی ویڈیو وائرلاستبنول (ویب ڈیسک) بالی ووڈ کے ٹائیگر سلمان خان کی ترکی میں اپنی نئی فلم کی شوٹنگ کے دوران ڈانس کرنے کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ بالی ووڈ سلطان سلمان خان ان دنوں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیر اعظم کی سیاحتی مقامات پر عالمی معیار کی سہولیات یقینی بنانے کی ہدایتوزیراعظم کی سیاحتی مقامات پر عالمی معیار کی سہولیات یقینی بنانےکی ہدایت Islamabad PMImranKhan Directive Ensure World Class Facilities Tourist Destinations ImranKhanPTI PTIofficial MoIB_Official GovtofPakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سلمان خان کی ’ٹائیگر تھری‘ کی شوٹنگ کے دوران ڈانس کی ویڈیو وائرل - ایکسپریس اردوسلمان خان ان دنوں اداکارہ کترینہ کیف کے ہمراہ ترکی میں موجود ہیں big news
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ڈالر کی قیمت میں اضافہکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن ) کاروباری ہفتے کے تیسرے روز ڈالر کی قیمت میں اضافہ ریکار ڈ کیا گیا ہے۔ فاریکس ڈیلر ز کے مطابق انٹر بینک میں ڈالرکی قیمت میں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

امریکی ڈالر ایک سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »