Special Features - Breaking news and headlines | Roznama Dunya

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 46 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کرکٹ کھلاڑیو ں کی شرٹس پر لگے نمبرز کے پیچھے کی کہانی

لاہور: کرکٹ کا شوق رکھنے والے شائقین کھلاڑیوں کے کھیل اور اُن کی طرز زندگی کے بارے میں اچھی طرح واقف ہوتے ہیں۔ کرکٹرز کی سرگرمیوں سے لے کر میدان میں وہ کس طرح اپنے کھیل کو سرانجام دیتے ہیں ان تمام تر چیزوں کے بارے کرکٹ کے مداح جاننے کا شوق رکھتے ہیں۔آپ نے اکثر دیکھا ہوگا کہ کرکٹرز کی شرٹ کے پیچھے نام کے ساتھ ہندسے بھی موجود ہوتے ہیں جو ذہنوں میں سوال بھی پیدا کرتے ہیں کہ آخر اُن ہندسوں کا مقصد اور مطلب ہوتا ہے؟آج ہم آپ کو بتائیں گے کہ کھلاڑیوں کی اسپورٹس شرٹس کے پیچھے نمبرزکی کہانی کیا ہوتی...

پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے ایک ویڈیو جاری کی گئی جس میں قومی ٹیم کے کھلاڑی اپنی شرٹس کے پیچھے لگے نمبرز کی کہانی کے بارے میں بتاتے ہیں۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کی شرٹ کا نمبر 56 ہے جس کی کہانی کے بارے بتاتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پہلے میرے پاس شرٹ کے نمبر کی آپشن 33تھی لیکن مجھے 56نمبر اچھا لگا تو میں نے وہ رکھ لیا۔ویڈیو میں بابر اعظم نے کہا کہ اب یہ نمبر میرے کرکٹ کیریئر کا حصہ بن چکا ہے اور میری کوشش ہوتی ہے کہ میں اس نمبر کی لاج رکھوں ،اس نمبر کی وجہ سے میں فخر محسوس کرتا ہوں جبکہ میں اسی نمبر 56کولیکر ایک برانڈ بھی لانچ کررہا ہوں۔بھارت کے خلاف میچ کے ہیرو محمد رضوان نے اپنے نمبر 16 کے پیچھے کی کہانی کے بارے بتاتے...

حارث رؤف نے 150 نمبر کے پیھچے کہانی کے راز سے پردہ اٹھاتے ہوئے کہا کہ جب میں پلیئرز ڈیویلمپنٹ پروگرام کے تحت سلیکٹ ہوا تھا تو اس وقت میں نے 150 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے گیند کروائی تھی جس کی وجہ سے میں سلیکٹ ہوا تھا،زیادہ تر لڑکے مجھے 150 ہی کہتے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مفتی منیب کی کالعدم ٹی ایل پی کی بحالی کی پیشگوئینیوز کانفرنس میں شاہ محمود قریشی اور مفتی منیب الرحمٰن نے کالعدم تنظیم اور حکومت کے درمیان ہوئے معاہدے کی تفصیل بتانے سے گریز کیا تھا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

صبا قمر کی بابراعظم کی والدہ کے لیے دعاؤں کی اپیل - ایکسپریس اردوسب دعا کیجیے کہ اللہ کپتان بابر اعظم کی والدہ کو جلد صحت عطا فرمائے، اداکارہ Achi bahoo bannay ki koshish magar baber aunty k agay kal ka bacha hai 😀 Achha.hun tu sano dasy ge الله پاک صحت اور تندرستی عطا فرمائے آمین
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

شا ہد آفریدی کی بہن ہوں۔۔سابق کپتان کی بیٹی کی ویڈیو وائرلاس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک بچی کی جانب سے آفریدی کی بیٹی سے سوال کیا جاتا ہے کہ کیا آپ شاہد آفریدی کی بیٹی ہیں؟ جس پر وہ مسکرا کر پہلے جواب دیتی
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

افغان طالبان کے سپریم کمانڈر کی موت کی خبریں افواہ نکلیںافغان طالبان کے سپریم کمانڈر ملا ہبت اللہ منظر عام پر آگئے ARYNewsUrdu کیوں ؟ Love your comment👍🏼🤣
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بقا کی جنگ: بھارت کی نیوزی لینڈ کیخلاف بیٹنگبقا کی جنگ: بھارت کی نیوزی لینڈ کیخلاف بیٹنگ ARYNewsUrdu INDvNZ T20WorldCup Aisa ni hoskta kiya ky koi v na jeetay 😂 .سانوں کی زرداری جتے یا نورا فاضل پور پولیس سرور (Asi) کی گنڈاگردی.جس نے دن دہاڑےایک گاڑی سے دوسری گاڑی میں مال لوڈ کروایا.اس کام پر اس نے اچھی خاصی رشوت لی.میری (DPO)راجن پور سے اور(RPO) ڈی جی خاں سے درخواست ہے کہ اس پر جلد از جلد ایکشن لیا جاے غلام سرور (Asi) راجن پور پولیس کے لیے ایک دھبا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آصف علی کی پرانی بائیک سے والہانہ محبت کی ویڈیو وائرلآصف علی کی پرانی بائیک سے والہانہ محبت کی ویڈیو وائرل ARYNewsUrdu AsifAli lol Love you Asif
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »