محمدشامی کی حمایت: کوہلی کو شیرخوار بیٹی کے ریپ اور قتل کی دھمکی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 46 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

محمدشامی کی حمایت: کوہلی کو شیرخوار بیٹی کے ریپ اور قتل کی دھمکی ARYNewsUrdu ViratKohli

بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی کو مسلمان بولر محمد شامی کی حمایت کرنا مہنگا پڑگیا، انتہاپسند ہندوؤں نے کوہلی کو شیرخوار بیٹی کیساتھ زیادتی کرکے قتل کرنے کی دھمکی دیدی۔

پاکستان سے تاریخی شکست پر بھارت کے انتہا پسند ہندوؤں آپے سے باہر ہوچکے ہیں اور بھارتی کا ہار ذمہ دار مسلمان بولر محمد شامی کو قرار دے رہے ہیں اور ساتھ ہی ساتھ ان کی حمایت کرنے والی شخصیات کو شدید تنقید کا نشانہ بنارہے ہیں۔ انہیں شخصیات میں بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی بھی شامل ہیں جنہوں نے محمد شامی کی حمایت کرتے ہوئے کہا کہ ‘کسی سے مذہبی بنیاد پر نفرت کرنا قابل افسوس ہے،کوہلی کی جانب سے شامی کی حمایت کا بیان جاری ہونے پر بھارتی انتہا پسند ہندوؤ شدید طیش میں آگئے اور ویرات کوہلی کو سنگین نتائج کی دھمکی دے ڈالی۔

سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر ناصرف ویرات کوہلی بلکہ ان کی اہلیہ انوشکا شرما کو بھی دھمکیاں دی جا رہی ہیں کہ ان کی 10 ماہ کی بیٹی یا قتل کر دیا جائے گا یا اسے ریپ کا نشانہ بنا دیں گے۔ Kohli and Anushka’s 10-month-old daughter is getting rape threats because he decided to stand by his Muslim teammate, call out bigotry, and say discrimination on the basis of religion is wrong.

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Seriously disgusting and shameful. How can you involve her cute daughter in this matter. Sometime you won and loss but it does not mean you threat her daughter. Virat Kohli is a true sportsman and he enjoys. Shameful act. Seriously.

بچے سب کے سانجھے ہوتے ہیں ہیں شرم آنی چاہیے گھٹیا زبان استعمال کرنے والے لوگوں کو

Shame

He is a great player

اسلام علیکم جناب عمران خان صاحب میرا نام شہزادھےمیں أپکأ سپورٹر ہوں میرے ذیہن میں اس موجودہ مہنگائی کو کنٹرول کرنے کا ایک فارمولا ھےاگر أپ توڑا سپورٹ کرے تو میں اسے ٹرأی کرنا چاہتا ھوں انشا اللہ کامیابی ضرور ملے گی أپ مجھ سے اس نمبر پر رابطہ کرے03439431419 03158242933

Shameless shameless Shameless Indian Hindutwa culture

Ye hindu hain he pagal jahal

Allah pak sub k bachoon ki hifazat fermay aameen

Fascist ENDIANS

Follow me

Besharam log hain Indian .AC bat karnay Waly KO gooli Marni chaye . Koli ki family ki hefazat karna hakomat ki zemadari hy.

😡😡😡

😔😔

انڈین پرلے درجے کے جاہل لوگ ہیں

انتہائی افسوس کا مقام ہے کہ کس قدر جنونی لوگ ہیں اور کس طرح اپنے قومی ہیروز کو حراساں کرتے ہیں اور دھمکیاں دیتے ہیں

وحشی ,درندے ,ظالم,جنونی کھوتے,نکمے,خونی سب برائیاں ان میں

rss waly itny ghatiya Hy k apny he superstar ko dhmkiyaviratkohli

Kohli should move out of insecure India.

Astaghfar 😥

toba toba atny ghatiya hain ye RSS k ghonday

𝑳𝒂𝒂𝒂𝒌𝒉 𝒍𝒂𝒏𝒂𝒕 𝒂𝒊𝒔𝒊 𝒔𝒐𝒂𝒄𝒉 𝒌 𝒍𝒐𝒈𝒐 𝒑𝒂𝒓 💯

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شا ہد آفریدی کی بہن ہوں۔۔سابق کپتان کی بیٹی کی ویڈیو وائرلاس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک بچی کی جانب سے آفریدی کی بیٹی سے سوال کیا جاتا ہے کہ کیا آپ شاہد آفریدی کی بیٹی ہیں؟ جس پر وہ مسکرا کر پہلے جواب دیتی
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

مفتی منیب کی کالعدم ٹی ایل پی کی بحالی کی پیشگوئینیوز کانفرنس میں شاہ محمود قریشی اور مفتی منیب الرحمٰن نے کالعدم تنظیم اور حکومت کے درمیان ہوئے معاہدے کی تفصیل بتانے سے گریز کیا تھا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

صبا قمر کی بابراعظم کی والدہ کے لیے دعاؤں کی اپیل - ایکسپریس اردوسب دعا کیجیے کہ اللہ کپتان بابر اعظم کی والدہ کو جلد صحت عطا فرمائے، اداکارہ Achi bahoo bannay ki koshish magar baber aunty k agay kal ka bacha hai 😀 Achha.hun tu sano dasy ge الله پاک صحت اور تندرستی عطا فرمائے آمین
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کوہلی کے آؤٹ ہونے پر بھارتیوں کی افسردگی کا منظران تصاویر میں بھارتی کپتان ویرات کوہلی کے آؤٹ ہونے کے بعد بھارتی شائقین کرکٹ انتہائی افسردہ نظر آرہے ہیں ۔ بھارت کی ہار دیکھ کر جاتی عمرہ میں ماتم مریم صفدر کی طبیعت خراب چاچا مودی کو ٹیلی فون سارا ملبہ isi پر ڈال دیا چاچا مودی نے مریم کو کہا کے بھتیجی تم تو پاکستان کے لئے مرے سے زیادہ خطرناک ہو اور شاباش دی انڈیا والو دو وکٹ لی تھی تیسری بھی لے لیتے خوراک پوری ھو جاتی آپکئ صبح دوپہر شام ھاھاھاھاھاھا دھوست کردینگے ھاھاھاھااھاھاھاھاھاھھساھاھاھ
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کوہلی نے شکستوں کی وجہ بتا دیکوہلی نے شکستوں کی وجہ بتا دی ARYNewsUrdu ViratKohli INDvsNZ T20WorldCup بیوی حد سے زیادہ روتی ھے ۔۔۔۔ 😂 آج انڈیا کوt20 ویکسینیشن کی دوسری ڈوز بھی لگا دی گئی . . . .😂😂😂😂😂 T20WorldCup دل کے ارماں آنسوؤں میں بہہ گئے ✈️✈️ انڈیا کی ویکسینیشن مکمل آج دوسری ڈوز بھی لگ گئی😂😂
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مذہب کی بنیاد پر کسی پر حملہ کرنا گھٹیا عمل ہے، کوہلیGood
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »