آذربائیجان کا جے ایف 17 تھنڈر طیاروں کی خریداری میں دلچسپی کا اظہار

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد: ارجنٹائن کے بعد آذربائیجان نے بھی جے ایف 17 تھنڈر طیاروں کی خریداری میں دلچسپی کا اظہار کیا ہے۔ آذربائیجان کے دفاعی اتاشی کرنل مہمان نوروزوو نے کہا ہے کہ پاکستان سے جے ایف 17 تھنڈر طیار

وں کی خریداری ہمارے ایجنڈے میں کلیدی نکتہ ہے۔ پاکستان سے جدید ترین بلاک تھری جے ایف 17 تھنڈر طیارے خریدنا چاہتے ہیں۔

آذربائیجان کے دفاعی اتاشی نے کہا ہے کہ پاکستان اولین ترجیح ہے، طیاروں کی خریداری کا جائزہ لے رہے ہیں۔ آذربائیجان فضائیہ اپنے اثاثوں خصوصاً لڑاکا طیاروں کی اپ گریڈیشن کے لیے سنجیدگی سے کوشاں ہے۔ کرنل مہمان نوروزوو کا کہنا تھا کہ پاکستان کے ساتھ فضائی قوت کو جدید خطوط پر استوار کرنے کیلئے یکسوئی سے کام کر رہے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان معاملات طے پاگئے، اسی ہفتے معاہدے کا امکاناسلام آباد : مشیر خزانہ شوکت ترین کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف کے ساتھ معاملات طے پاگئے ہیں ، معاہدہ اسی ہفتے ہو جائے گا۔ Mtlb Mazeed Mehngai Bomb😭😭
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے ایف ایم پورٹل کا افتتاح کر دیاوزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے ایف ایم پورٹل کا افتتاح کر دیا FMPortal Islamabad SMQureshi MoIB_Official GovtofPakistan PTIofficial SMQureshiPTI ForeignOfficePk TeamSMQ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے ایف ایم پورٹل کا افتتاح کر دیاوزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے ایف ایم پورٹل کا افتتاح کر دیا Read News SMQureshiPTI TeamSMQ FMPortal ForeignOfficePk MoIB_Official GovtofPakistan
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے ایف ایم پورٹل کا افتتاح کردیااسلام آباد: وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے وژن ایف او کے تحت ایم پورٹل کا افتتاح کردیا ۔وزیرخارجہ کا کہنا ہے کہ اب تک 14 مشنز کو پنجاب لینڈ ریکارڈ سسٹم کے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ٹی 20ورلڈ کپ:بٹلر کی سنچری،انگلینڈ کا سری لنکا کو164رنز کا ہدفinshallah SL win kry gi
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کا نادرا ہیڈ کوارٹرز کا دورہچیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے نادرا ہیڈ کوارٹرز کا دورہ کیا، ووٹر لسٹوں کی تیاری کے متعدد مراحل اور نادرا کی مختلف سہولیات کا بھی جائزہ  لیا۔
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »