وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے ایف ایم پورٹل کا افتتاح کردیا

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے ایف ایم پورٹل کا افتتاح کردیا SMQureshiPTI TeamSMQ PTIofficial GovtofPakistan

میوٹیشن اوررجسٹریشن دستاویزات کے ڈیجیٹل ریکارڈ تک رسائی دی جا رہی ہے۔وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے وزارتِ خارجہ میں قائم کردہ ایف ایم پورٹل کا افتتاح کردیاگیا۔اس موقع پر تقریب سے خطاب میں شاہ محمود قریشی نے کہاکہ ایف ایم پورٹل کا آغاز بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے لیے سہولت کے لیے کیا گیا ہے تاکہ سمندر پار پاکستانی

اپنے مسائل کے فوری حل، شکایات اور تجاویز کیلئے اس کو بروئے کار لا سکیں۔وزیرخارجہ نے کہاکہ اوورسیز پاکستانیوں کو جانشینی کے سرٹیفکیٹ اور انتظامی خطوط کے اجراکے لیے بیرون ملک 16 مشنز میں نادرا کاؤنٹرز کے قیام کا منصوبہ ہے۔پاکستان کے تمام 114 مشنز، آن لائن جڑے ہوئے ہیں ۔ ٹویٹر، فیس بک اور انسٹاگرام پر فعال اور متحرک ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے ایف ایم پورٹل کا افتتاح کر دیاوزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے ایف ایم پورٹل کا افتتاح کر دیا FMPortal Islamabad SMQureshi MoIB_Official GovtofPakistan PTIofficial SMQureshiPTI ForeignOfficePk TeamSMQ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے ایف ایم پورٹل کا افتتاح کر دیاوزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے ایف ایم پورٹل کا افتتاح کر دیا Read News SMQureshiPTI TeamSMQ FMPortal ForeignOfficePk MoIB_Official GovtofPakistan
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

شاہ رخ خان کا بیٹے کی حفاظت کے لیے باڈی گارڈ رکھنے کا فیصلہ04:29 PM, 31 Oct, 2021, متفرق خبریں, انٹرٹینمینٹ, ممبئی: بالی ووڈ اسٹار شاہ رخ خان نے اپنے بیٹے آریان خان کی آرتھر روڈ جیل سے رہائی کے بعد گھر واپسی پر ان
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

ٹی 20 ورلڈکپ: آسٹریلیا کا انگلینڈ کو جیت کے لیے 126 رنز کا ہدف
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ٹی 20 ورلڈکپ: آسٹریلیا کا انگلینڈ کو جیت کیلیے 126 رنز کا ہدفٹی 20 ورلڈکپ: آسٹریلیا کا انگلینڈ کو جیت کیلیے 126 رنز کا ہدف AUSvENG ENGvsAUS englandcricket CricketAus ICC t20worldcup2021 T20WorldCup21 T20withWaqtNews WaqtSports
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

آسٹریلیا کا انگلینڈ کو جیت کیلیے 126 رنز کا ہدف - ایکسپریس اردوانگلینڈ کی جانب سے کرس جورڈن نے 3، ٹامل ملز اور کرس ووکس نے 2،2 وکٹیں حاصل کیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »