ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: انگلینڈ نے سری لنکا کے خلاف 16 اوورز میں 3 وکٹوں پر110 رنز بنا لیے

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: انگلینڈ نے سری لنکا کے خلاف 16 اوورز میں 3 وکٹوں پر110 رنز بنا لیے T20WorldCup T20WorldCup21 t20worldcup2021 ENGvSL SLvsEng englandcricket OfficialSLC ICCT20WorldCup ICC

سری لنکا کے کپتان داسن شناکا نے ٹاس جیتا اور گروپ کی سرفہرست ٹیم انگلینڈ کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔انگلینڈ نے بیٹنگ شروع کی تو جیس روئے جارحانہ انداز اپنا کر پہلے اوور میں 13 رنز بنائے تاہم دوسرے اوور کی دوسری گیند پر اپنی وکٹیں نہ بچاسکے۔جیسن روئے 9 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے، جس کے بعد ڈیوڈ ملان اور جوز بٹلر نے اسکور 34 رنز

تک پہنچایا مگر ڈیوڈ ملان صرف 6 رنز بنا سکے۔انگلینڈ کی تیسری وکٹ 35 رنز پر گری جب خطرناک بلے باز جونی بیئراسٹو کھاتے کھولے بغیر آؤٹ ہوگئے، انہیں ڈی سلوا نے آؤٹ کیا۔سری لنکا کو ورلڈ کپ کے سیمی فائنل تک رسائی کے لیے یہ میچ انتہائی اہمیت کا حامل ہے جبکہ انگلینڈ کی ٹیم شان دار کارکردگی کے باعث سیمی فائنل کے قریب پہنچ چکی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

برطانیہ میں دو ٹرینوں کے تصادم کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہوگئےبرطانوی میڈیا کےمطابق واقعہ برطانیہ کے جنوبی شہر سالسبری کے لندن روڈ کے ریلوے اسٹیشن پر پیش آیا جس میں اب تک 17 افراد کے زخمی ہونے کی تصدیق کی گئی ہے ۔
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ٹی20 ورلڈ کپ افغانستان کے 161 رنز کے ہدف کے تعاقب میں نمیبیا کی بیٹنگ جاریٹی 20 ورلڈ کپ کے گروپ میچ میں افغانستان نے نمیبیا کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

ورلڈ ٹی ٹوئنٹی: 111 رنز کے ہدف کے تعاقب میں نیوزی لینڈ کی ٹیم جیت کی جانب گامزن، مچل اور ولیمسن کے درمیان نصف سنچری کی شراکت مکمل - BBC Urduکرکٹ کے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں دن کے دوسرے میچ میں نیوزی لینڈ نے انڈیا کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کا فیصلہ کیا اور انڈیا کو صرف 110 رنز کے سکور تک محدود رکھا۔ نیوزی لینڈ کی جانب سے بولٹ اور سودھی کی عمدہ بولنگ کا مظاہرہ دیکھنے میں آیا۔ دوسری جانب دن کے پہلے میچ میں افغانستان نے نمیبیا کو باآسانی 62 رنز سے شکست دے دی۔ Nz taking Revenge from Indian bcz of the fake terror emails indian (RAW) sent during Pak tour. شاہ نواز دھانی کو حوصلے کیلئے بھیج دینا چاہیے وہ آج کل یہی کام کررہے ہیں انڈین ٹیم حوصلہ رکھو ابھی افغانستان بھی تمہاری لے گا. 🤣🤣
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

شمالی وزیرستان میں سی ٹی ڈی کی کارروائی کالعدم ٹی ٹی پی کے 2دہشت گرد ہلاکمحکمہ انسداد دہشت گردی نے شمالی وزیرستان میں کارروائی کرتے ہوئے کالعدم ٹی ٹی پی کے 2دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔ایک میڈیا رپورٹ کے مطابق شمالی وزیرستان میں محکمہ
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ورلڈ ٹی ٹوئنٹی: نمیبیا کے خلاف افغانستان کی 62 رنز سے فتح - BBC Urduکرکٹ کے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے 27ویں میچ میں آج ابوظہبی کے میدان میں افغانستان اور نمیبیا کی ٹیمیں مدمقابل ہیں۔ افغانستان کے 161 رنز کے ہدف کے تعاقب میں نمیبیا نے 20 اوورز میں نو وکٹوں کے نقصان پر صرف 98 رنز بنائے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: سری لنکا کا انگلینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: سری لنکا کا انگلینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ T20withNation ICC CricketMatch T20WorldCup ECB SLC ICC T20WorldCup ECB_cricket OfficialSLC
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »