Special Features - Breaking news and headlines | Roznama Dunya

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پنجاب:ہر شہر میں آٹے کی مختلف قیمتیں،انتظامی امورپر سوالیہ نشان

لاہور:پنجاب کے ہر شہر میں آٹے کی مختلف قیمتوں نے انتظامی امور پر سوالیہ نشان کھڑے کردیئےہیں،20 کلو آٹے کا تھیلا لاہور میں 1100 ،گوجرانوالہ میں 1300 جبکہ ملتان اور فیصل آباد میں 1400 روپے تک پہنچ گیا ،شہریوں نے قیمت کنٹرول نہ ہونے کو حکومت کی ناکامی قرار دیدیا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ صوبے بھر کی فلور ملز کو یومیہ 19ہزار میٹرک ٹن گندم کا اجرا ہونے کے باوجود بھی قیمتیں ایک جیسی نہیں ہوسکیں،لاہور میں 20کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت 1100 ،راولپنڈی میں1160 روپے ہے جبکہ گوجرانوالہ میں آٹے کا تھیلہ 1300 جبکہ فیصل آباد اور ملتان میں 1400 روپےمیں فروخت ہورہا ہے، شہریوں نےبڑھتی قیمتوں کا ذمہ دار حکومت کو قرار دیدیا ہے۔

دوسری جانب جنوبی پنجاب میں آٹے کی ڈیمانڈ اور سپلائی کو جواز بنا کر قیمتیں بڑھانے کا سلسلہ جاری ہے جس کی وجہ سے گیارہ اضلاع میں ہی آٹے کی قیمت مختلف ہونے پر شہریوں نے حکومت سے نوٹس لینے کا مطالبہ کردیا ہے۔ذرائع کے مطابق ملتان سمیت جنوبی پنجاب کے مختلف اضلاع میں یوٹیلیٹی سٹورز پر آٹا گزشتہ کئی روز سے دستیاب نہیں جبکہ عام مارکیٹ میں بھی حکومتی نرخوں پر فراہم کردہ آٹا نایاب ہے جس کی وجہ سے شہریوں کی اکثریت دکانوں سے ہی اٹھائیس سو سے بتیس روپے من کے حساب سے آٹا خریدنے پر مجبور ہو گئی ہے جس کا...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایک ضیا الحق کافی نہ تھے؟کوئی روز نہیں گزرتا کہ وہ کہیں تقریر نہ جھاڑ رہے ہوں۔جب کوئی سربراہِ حکومت اتنے تقریری مقابلوں میں پڑا رہے تو اُس نے خاک کچھ اور کرنا ہے۔ پڑھیئے ایاز امیر کا مکمل کالم: RoznamaDunya DunyaColumns
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

بارہ اکتوبر سے بارہ اکتوبر تککل بارہ اکتوبر تھی۔ سوچتا ہوں ان بائیس برسوں میں کیا بدلا ‘جب بارہ اکتوبر 1999 ء کو نواز شریف کی حکومت برطرف کی گئی تھی؟ پڑھیئے رؤف کلاسرا کا مکمل کالم: RoznamaDunya DunyaColumns KlasraRauf
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

وینڈی شرمن کا دورۂ جنوبی ایشیاانڈیا میں وینڈی شرمن نے اپنے ہم منصب ہرش شرنگلا سے وفود کی سطح پر مذاکرات کئے۔ فارن منسٹر جے شنکر سے خود ملنے گئیں‘ اسی طرح بھارتی قومی سلامتی امور کے ہیڈ اجیت دوول کو بھی ملنے گئیں۔ پڑھیئے جاوید حفیظ کا مکمل کالم: RoznamaDunya DunyaColumns
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

زمین کا پیداواری استعمال اور ملکی ترقیمعیشت دان ریاست کی پیداوار کو چار بنیادی عوامل میں تقسیم کرتے ہیں؛ زمین‘ مزدور‘ سرمایہ اور کاروبار۔ ان چاروں عوامل میں زمین کا کردار مرکزی ہے پڑھیئے محمد اعجاز میاں کا مکمل کالم: RoznamaDunya DunyaColumns
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

سرخیاں، متن اور نیلم ملکوفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ ''پی ڈی ایم نے خطے کی صورتحال نظر انداز کی تو نقصان ان کا اپنا ہو گا‘‘ البتہ ہماری صورت حال کو جتنا بھی نظر انداز کرتے رہیں اس سے ہمیں فائدہ ہوگا پڑھیئے ظفر اقبال کا مکمل کالم: RoznamaDunya DunyaColumns
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

حکم اللہ کا‘ قانون قرآن کا اور رستہ رسول ﷺ کاسیرت النبی ﷺ اور ریاست مدینہ کے مختلف پہلوئوں پر تحقیق کیلئے وزیراعظم نے اپنی سربراہی میں اتھارٹی قائم کردی ہے۔ پڑھیئے آصف عفان کا مکمل کالم: RoznamaDunya DunyaColumns
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »