وینڈی شرمن کا دورۂ جنوبی ایشیا

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 77 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 34%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

انڈیا میں وینڈی شرمن نے اپنے ہم منصب ہرش شرنگلا سے وفود کی سطح پر مذاکرات کئے۔ فارن منسٹر جے شنکر سے خود ملنے گئیں‘ اسی طرح بھارتی قومی سلامتی امور کے ہیڈ اجیت دوول کو بھی ملنے گئیں۔ پڑھیئے جاوید حفیظ کا مکمل کالم: RoznamaDunya DunyaColumns

وینڈی شرمن امریکہ کی ڈپٹی سیکرٹری آف سٹیٹ یعنی فارن سیکرٹری ہیں۔ ان کا حالیہ دورہ کئی اعتبار سے اہم تھا۔ صدر بائیڈن کے آنے کے بعد امریکن سائیڈ سے وہ سب سے نمایاں سویلین اہلکار تھیں جو پاکستان آئیں۔ اس دورے میں یہ بھی بڑی حد تک واضح ہو گیا کہ امریکہ اور پاکستان ایک دوسرے سے کیا چاہتے ہیں اور اس سے بڑھ کر یہ کہ دونوں جانب کے نقطہ ہائے نظر اب خاصے مختلف ہیں۔

انڈیا میں امریکی سفارت کار نے وہ باتیں کیں جو انڈین سننا چاہتے تھے۔ افغانستان کے بارے میں کہا کہ امریکہ اور انڈیا کے خیالات میں مطابقت ہے۔ دونوں ممالک چاہتے ہیں کہ وہاں وسیع البنیادحکومت ہو جس میں تمام نسلی اور مسلکی گروہوں کی نمائندگی ہو اور آئندہ افغانستان دہشت گردوں کیلئے محفوظ جگہ نہ بن سکے لیکن پاکستان کے بارے میں امریکی سفارت کار نے جو کہا اسے سن کر ہمیں حقیقت پسند ہو جانا چاہیے۔ موصوفہ کا کہنا تھا کہ میں پاکستان بڑے محدود ایجنڈے کے ساتھ جا رہی ہوں۔ وہ دن گئے جب ہم انڈیا اور پاکستان کے...

انڈین دورے میں چین کے بارے میں بھی بات ہوئی۔ امریکہ اور انڈیا دونوں چین کے بڑھتے اثر ورسوخ کے بارے میں شدید تحفظات رکھتے ہیں۔ دونوں کو بیلٹ اینڈ روڈ منصوبہ ایک آنکھ نہیں بھاتا۔ اس وزٹ کے دوران کہا گیا کہ چین نے سری لنکا‘ مالدیپ اور پاکستان کو جو قرضے دیے ہیں‘ ان کی شرائط بہت سخت ہیں۔ خیر یہ سب باتیں تو متوقع تھیں لیکن پاکستان کے بارے میں موصوفہ کے ریمارکس سفارت کاری کے اصولوں کے خلاف تھے۔ خاص طور پر جب یہ دیکھا جائے کہ وہ انڈیا سے سیدھی پاکستان آ رہی تھیں۔ ایسے میں یہ کہنا کہ پاکستان سے اب...

اسلام آباد میں وینڈی شرمن نے نیشنل سکیورٹی ایڈوائزر معید یوسف اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے بھی ملاقاتیں کیں۔ انڈیا میں وہ آرمی چیف سے نہیں ملیں۔ صاف ظاہر ہے کہ امریکہ کی توجہ کا مرکز اس وقت طالبان کا افغانستان ہے اور یہ خوف کہ نیا افغانستان کہیں القاعدہ اور داعش کی آماجگاہ نہ بن جائے۔ اسی دورے کے دوران امریکہ کے عربی چینل الحرّہ نے مجھ سے رابطہ کیا کہ ہم وینڈی شرمن کے وزٹ کے حوالے سے خصوصی پروگرام کر رہے ہیں۔ آپ کے علاوہ ایک امریکی تجزیہ کار کو بھی دعوت دے رہے ہیں۔ پروگرام شروع ہوا...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان میں انٹرنیٹ سست،پی ٹی سی ایل نے وجہ بتادیپی ٹی سی ایل کا کہنا ہے کہ 25 ہزار کلومیٹر طویل ایشیا یورپ ڈبل اے ای ون کیبل میں خلل آگیا، جس کے باعث پاکستان میں انٹرنیٹ سروس سست ہوگئی SamaaTV 😢😢😢😢 یہ خلل صرف پاکستان کے مضافات میں ہی کیوں آتا ہے؟؟؟ TopTrendsWatch Bc Net ChaL Hi Noi RYa
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

پولینڈ کا یورپی اتحاد سے نکلنے کا خدشہ لاکھوں افراد کا احتجاجپولینڈ میں یورپی اتحاد سے نکلنے کے خدشے کے پیش نظر لاکھوں افراد احتجاج کرتے ہوئے سڑکوں پر نکل آئے۔یورپی یونین کا حصہ رہنے کے لیے دارالحکومت وارسا سمیت ملک بھر
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

نیب نے مریم نواز کی ضمانت خارج کرنے کی درخواست کردی - ایکسپریس اردومریم نواز اور کیپٹن (ر) صفدر نے ضمانت کا غلط استعمال کیا، نیب کا موقف men to kahun Taliban ky hawaly kardo ab... اس مکار عورت کو جیل میں گھسیڑ دینا چاہیئے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا گوجرانوالہ کا دورہ ۔۔۔فوجی مشقوں کا جائزہ لیاآرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے گوجرانوالہ کا دورہ کیا اور وہا ں پر جاری فوجی مشقوں کا جائزہ لیا
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

دہرے قتل کا الزام، پیپلزپارٹی کے اپوزیشن لیڈر کا گرفتاری دینے کا اعلاندہرے قتل کا الزام، پیپلزپارٹی کے اپوزیشن لیڈر کا گرفتاری دینے کا اعلان ARYNewsUrdu یہ پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کے صدر چوہدری یاسین ہیں،اپوزیشن لیڈر چوہدری لطیف اکبر ہیں۔۔تصیح کر لیں۔ ARYNEWSOFFICIAL خدا کا تھوڑا بہت خوف کر لیں اور تھوڑا بہت ریسرچر کی کلاس بھی لیں ، کوٹلی ضلع میرپور کا علاقہ نہیں ہے بلکہ الگ ضلع ہے۔ ضلع کوٹلی میں مٹی جھنڈ آتا ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

یورپی یونین کا افغانستان کو مزید 700ملین یوروز امداد دینے کا اعلانAslam o alikum, My name is Mujtaba and i want to introduce you to an amazing business opportunity that can change your life!. I am helping others to earn money online upto 100k pkr monthly whithin three months, if you are interested msg me on Whats 00966536211005 Thank u
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »