Special Features - Breaking news and headlines | Roznama Dunya

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کورونا کا خوف: دس لاکھ برطانوی شہریوں نے سگریٹ پینا چھوڑی دی

لندن: برطانیہ میں کوروناوائرس کے خوف سے دس لاکھ افراد نے سگریٹ پینا چھوڑ دی۔

تفصیلات کے مطابق برطانوی فلاحی ادارے کے سروے کے مطابق کورونا کی وبا کے آغاز سے اب تک دس لاکھ سے زائد افراد نے سگریٹ نوشی ترک کی۔ 15 اپریل سے 20 جون کے درمیان 10 ہزار افراد پر کیے جانے والے سروے کے مطابق آدھے افراد نے گزشتہ چار ماہ کے دوران سگریٹ نوشی کو ترک کیا۔ حکومت کا کہنا ہے کہ سگریٹ پینے والے افراد میں کورونا وائرس کا شکار ہونے کے بعد شدید علامات سامنے آ سکتی ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

Special Features - Breaking news and headlines | Roznama Dunya
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

کچھ باتیں بہت جلد ہم بھول چکےنالائقی اپنی جگہ اورکئی اعتبار سے پی ٹی آئی کی حکومت کچھ زیادہ ہی نالائق ثابت ہوئی ہے، لیکن ایک بات ماننی چاہیے کہ جس طرح سے نواز شریف وغیرہ نے اس ملک کے ساتھ عیاشی کی عمران خان پہ یہ الزام نہیں لگ سکتا پڑھیئےایاز امیر کا کالم: DunyaComlumns DunyaUpdates
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

حالات کس کروٹ بیٹھیں گے؟ہمیشہ کی طرح حکومت اور اپوزیشن کے مابین اختلافات برقرار اور رسہ کشی جاری ہے۔ گورننس کے بارے میں عدالتی ریمارکس کا جائزہ لیا جا رہا ہے۔ عزیر بلوچ اور دیگر با اثر جرائم پیشہ افراد کے حوالے سے بنائی گئی پڑھیئےکنور دلشاد کا کالم: DunyaComlumns DunyaUpdates
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

ارشد ملک کیس، اصلاحات کا موقعتین جولائی کے روز معزز لاہور ہائیکورٹ کی انتظامی کمیٹی نے‘جو سات سینئر ترین ججز پر مشتمل تھی اور جس کی سربراہی چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کر رہے تھے‘ جج ارشد ملک کو جوڈیشل سروس سے برطرف کر دیا پڑھیئےسعد رسول کا کالم: DunyaComlumns DunyaUpdates
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

حافظ صلاح الدین یوسف رحمہ اللہموت ایک ایسی حقیقت ہے جس سے کسی کو فرار نہیں اور ہر شخص کو جلد یا بدیر موت کا جام پینا پڑے گا۔ لیکن بعض لوگ ایسی زندگی گزار کر دنیا سے رخصت ہوتے ہیںکہ ان کی یادوں کے نقوش تا پڑھیئےعلامہ ابتسام الہٰی ظہیر کا کالم: DunyaComlumns DunyaUpdates
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

کاک ٹیلچیئر مین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ''وزیراعظم ہٹ جائیں ورنہ گھسیٹ کر باہر نکال دیں گے‘‘ اور گھسیٹنے کی بات اس لیے جائز ہے کہ شہباز شریف نے والد صاحب کو گھسیٹنے کی دھمکی دی تھی پڑھیئےظفر اقبال کا کالم: DunyaComlumns DunyaUpdates
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »