کچھ باتیں بہت جلد ہم بھول چکے

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 50 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نالائقی اپنی جگہ اورکئی اعتبار سے پی ٹی آئی کی حکومت کچھ زیادہ ہی نالائق ثابت ہوئی ہے، لیکن ایک بات ماننی چاہیے کہ جس طرح سے نواز شریف وغیرہ نے اس ملک کے ساتھ عیاشی کی عمران خان پہ یہ الزام نہیں لگ سکتا پڑھیئےایاز امیر کا کالم: DunyaComlumns DunyaUpdates

نالائقی اپنی جگہ اور کئی اعتبار سے پی ٹی آئی کی حکومت کچھ زیادہ ہی نالائق ثابت ہوئی ہے، لیکن ایک بات ماننی چاہیے کہ جس طرح سے نواز شریف وغیرہ نے اس ملک کے ساتھ عیاشی کی عمران خان پہ یہ الزام نہیں لگ سکتا۔ ذاتی جاگیر کا بھی انسان کچھ خیال رکھتا ہے لیکن گزرے ہوئے حکمرانوں نے اس ملک کے ساتھ وہ کیا جو باہر کی کوئی فاتح فوج ہی کر سکتی تھی۔

عثمان بزدار ایک دفتر سے کام چلا رہے ہیں۔ شہباز شریف کے کتنے دفتر تھے اوراُن پہ کتنا خرچہ آتاتھا؟ اُن کی سکیورٹی کی مدمیں کتنے ہی ملازمین تعینات تھے۔ بیگمات کی الگ سکیورٹی۔ ولی عہدِ پنجاب حمزہ شہباز کے اپنے نخرے۔ سلمان اُن کا بھائی کاروبار میں لگا ہوا۔ جہاں ہاتھ لگے پیسوں کی برسات شروع ہوجائے۔ مریم نواز نے اسلام آباد میں ایک اپنا الگ سیکرٹریٹ قائم کیاہوا تھا۔ یہ ان کا میڈیا سیل تھا‘ جس کاکام تھا پروپیگنڈے کی ایک نہ ختم ہونے والی مہم کو چلانا۔ مریم عملاً نائب وزیراعظم...

پبلک حافظہ بہت مختصر ہوتا ہے۔ نئی حکومت آئی ہے اوراگر پرانی چیزیں مکمل طورپہ بھولی نہیں جا چکیں تو اتنی شدت سے انہیں یاد بھی نہیں کیا جا رہا۔ لیکن یہ سب کل کی باتیں ہیں۔ نوازشریف تین بار اعلیٰ اقتدار میں آئے اور تینوں بار اُسے سنبھال نہ سکے۔ کوئی نہ کوئی وجہ بنتی کہ دیگر اداروں سے لڑائی مول لے لیتے جو آخر میں ان کے لئے بھاری ثابت ہوتی۔ صدر غلام اسحاق خان اُن کے محسن تھے لیکن اُن سے لڑائی مول لی۔ کسی خاص بات پہ بھی نہیں، بس فضول انا کی جنگ۔ دوسرے دورِ اقتدارمیں جنرل جہانگیر کرامت کی چھٹی کرا...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاحاصل باتیں !!!15 مارچ 2019 کو نیوزی لینڈ میں انتہا پسند آسٹریلوی شخص
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ایک دن میں کتنا پانی پینا چاہیے، کچھ حقیقتیں اور وہمپوری دنیا میں ہی یہ خیال رائج ہے کہ ایک دن میں آٹھ گلاس یا دو لیٹر پانی پینا چاہیے، لیکن ان آراء کی سائنسی حقیقت کیا ہے؟
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: پاکستان میں 1979 نئے متاثرین، سعودی عرب کی ’کچھ مساجد‘ میں نمازِ عید کی اجازت - BBC Urduدنیا میں اس وقت کورونا وائرس سے متاثر ہونے والوں کی تعداد ایک کروڑ 27 لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے جبکہ پاکستان میں متاثرین کی کل تعداد ڈھائی لاکھ سے بڑھ گئی ہے۔ دریں اثناء عالمی ادارہ صحت کے سربراہ نے متنبہ کیا ہے کہ اگر بعض حکومتیں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے فیصلہ کن اقدام نہیں اٹھاتیں تو صورتحال مزید خراب سے خراب تر ہونے والی ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

سیاست اور جرائم کا باہمی گٹھ جوڑ - ایکسپریس اردوہم اپنی ریاست میں ایک ایسے نظام میں جکڑے ہوئے ہیں جہاں ایک بہت ہی بڑی اصلاحات کا عمل ہمیں درکار ہے۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

چکنی جلد پر یہ5 چیزیں کبھی استعمال نہ کریںچکنی جلد پر یہ5 چیزیں کبھی استعمال نہ کریں تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیر ریلوے کی لئی ایکسپریس وے منصوبے کو جلد از جلد مکمل کرنے کی ہدایتاسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے لئی ایکسپریس وے منصوبے کو جلد از جلد مکمل کرنے کی ہدایت جاری کر دی ہے۔ اس منصوبے پر 60 ارب روپے لاگت آئے گی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »