حالات کس کروٹ بیٹھیں گے؟

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 77 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 34%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ہمیشہ کی طرح حکومت اور اپوزیشن کے مابین اختلافات برقرار اور رسہ کشی جاری ہے۔ گورننس کے بارے میں عدالتی ریمارکس کا جائزہ لیا جا رہا ہے۔ عزیر بلوچ اور دیگر با اثر جرائم پیشہ افراد کے حوالے سے بنائی گئی پڑھیئےکنور دلشاد کا کالم: DunyaComlumns DunyaUpdates

ہمیشہ کی طرح حکومت اور اپوزیشن کے مابین اختلافات برقرار اور رسہ کشی جاری ہے۔ گورننس کے بارے میں عدالتی ریمارکس کا جائزہ لیا جا رہا ہے۔ عزیر بلوچ اور دیگر با اثر جرائم پیشہ افراد کے حوالے سے بنائی گئی جے آئی ٹی اپنے اپنے مفادات کے تحت متنازعہ بنا دی گئی ہے۔ ایسے غیر واضح حالات کی وجہ سے جمہوریت کو خطرہ رہتا ہے کیونکہ سیاست پر گہری نظر رکھنے والوں کا موقف ہے کہ عمران خان صاحب کو اقتدار میں لانے والے غالباً ان سے مایوس ہو چکے ہیں لیکن شاید ابھی متبادل نہیں مل رہا ہے۔ ان حالات میں اٹھارہویں ترمیم...

اگرچہ بعض اپوزیشن رہنمائوں کی جانب سے بلند بانگ دعوے کئے جا رہے ہیں لیکن میرا اندازہ یہ ہے کہ چودھری شجاعت حسین‘ چودھری پرویز الٰہی‘ مولانا فضل الرحمن اور دیگر سیاسی رہنماؤں میں وزیر اعظم عمران خان کے خلاف تحریکِ عدم اعتماد لانے کا ابھی کوئی دم خم نہیں ہے۔ پاکستان کی تاریخ میں کسی وزیر اعظم کے خلاف تحریکِ عدم اعتماد کبھی کامیاب نہیں ہوئی۔ گورنر جنرل غلام محمد سے لے کر صدر آصف علی زرداری اور نواز شریف تک کی تاریخ میں کسی بھی وزیر اعظم کو تحریکِ عدم اعتماد کے بجائے دوسرے طریقوں سے بر طرف کرنے...

کورونا وائرس اور دوسرے عوامل کی وجہ سے پیدا ہونے والا بد ترین معاشی بحران اداروں کی بنیادیں ہلا رہا ہے۔ اس کے ساتھ اگر سیاسی بحران پیدا ہوا تو سیاسی قوتوں نے اب تک جو حاصل کیا ہے وہ بھی ان کے ہاتھ میں نہیں رہے گا۔ اس کا مطلب یہ نہیں ہے کہ اپوزیشن جماعتیں وزیر اعظم عمران خان کی سبکدوشی کے لیے کوئی آئینی اور جمہوری طریقہ اختیار نہ کریں۔ ان کے پاس آئینی راستہ موجود ہے کہ وزیر اعظم عمران خان کے خلاف قومی اسمبلی میں تحریکِ عدم اعتماد لے آئیں اور اگر تحریکِ عدم اعتماد کی کامیابی کا یقین نہیں ہے تو...

اسلام آباد میں مندر کی تعمیر تکنیکی بنیاد پر روک دی گئی ہے۔ اس کا پس منظر یوں ہے کہ وزیر اعظم نواز شریف‘ جو اپنے دور حکومت میں پاکستان کی نظریاتی اساس پر مسلسل حملے کر رہے تھے‘ نے 2017 میں حکومت کی طرف سے پاکستان ہندو کونسل کی ایما پر مندر کے لیے چار کنال زمین الاٹ کر دی تھی مگر سیاسی حالات‘ پاناما کیس کی سماعت اور نااہلیت کی بنیاد پر تعمیر کا کام شروع نہ ہو سکا۔ اب اس مندر کی مخالفت پنجاب اسمبلی کے سپیکر چوہدری پرویز الٰہی نے بھی کر دی ہے۔ اس کے سیاسی محرکات بڑی اہمیت کے حامل ہوں گے۔ وفاقی...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عزیر کو معمولی چور سے بڑا گینگسٹر کس نے بنایا؟لیاری گینگ وار کے سرغنہ عزیر بلوچ کے معاملے پر پیپلز پارٹی سندھ کے رہنما نبیل گبول اور عزیر بلوچ کے سابقہ ساتھی حبیب جان بلوچ آمنے سامنے آ گئے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بانیِ پاکستان کو زیارت منتقل ہونے کا مشورہ کس نے دیا؟یہ 14 جولائی 1946 کا دن تھا جب اس وقت کے گورنر جنرل محمد علی جناح کو ان کی علالت کے پیش نظر کوئٹہ سے زیارت منتقل کیا گیا تھا۔ اس کے بعد وہ فقط 60 دن زندہ رہے اور 11 ستمبر 1948 کو اپنے خالقِ حقیقی سے جا ملے۔ بابائے پاکستان کے یہی آخری 60 دن اس تحریر کا موضوع ہیں۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

عیداالاضحٰی کس تاریخ کو ہوگی؟اسلام آباد:وفاقی وزیرسائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ عیداالاضحٰی انشااللہ 31 تاریخ کو ہوگی,زرعی ڈرون سے پاکستان میں زراعت میں انقلاب آئے گا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

معاشی بحران کے دنوں میں کس شے میں سرمایہ کاری کرنی چاہیئے؟کرونا وائرس کی وجہ سے معاشی بحران کے دنوں میں اور سعودی عرب میں ٹیکس میں اضافے کے باوجود محفوظ سرمایہ کاری کے لیے سونے کو ترجیح دی جارہی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کرکٹ کو سمارٹ بنانے کیلئے کمر کس لی کس طرح کا گیند تیار کرنے جا رہے ہیں؟ اعلان کر دیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی وزیربرائے سائنس وٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان اپنی سمارٹ کرکٹ بال تیارکرے گا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

صبا قمر کس کے لیے شادی کرنا چاہتی ہیں؟پاکستان کی خوبصورت اداکارہ صبا قمر کی جانب سے ایک نئی ویڈیو جاری کی گئی ہے جس میں وہ شادی سے متعلق روایتی اور دقیانوسی خیالات سے کافی پریشان نظر آ رہی ہیں
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »