غیر ملکی طلبہ کو امریکہ بدر کرنے کی پالیسی واپس لے لی گئی

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

امریکہ: آن لائن کلاسیں لینے والے غیر ملکی طلبہ کو ملک بدر کرنے کی پالیسی واپس

اخبار نیویارک ٹائمز کے مطابق اس معاہدے کے تحت مارچ میں وبا پھوٹنے پر جو پالیسی نافذ کی گئی تھی، اسے بحال کیا جائے گا جس کے مطابق غیر ملکی طلبا ضرورت ہونے پر اپنی کلاسیں آن لائن بھی لے سکتے ہیں اور اسی دوران تعلیمی ویزا پر ملک میں قانونی طور پر مقیم رہ سکتے ہیں۔

جو طلبہ مارچ میں تعلیمی سال کے اختتام پر اپنے اپنے ممالک کو لوٹ گئے تھے ان کے لیے اعلان میں کہا گیا تھا کہ اگر اُن کی کلاسیں مکمل طور پر آن لائن ہو چکی ہیں تو انھیں واپس نہیں لوٹنے دیا جائے گا۔ امریکی محکمہ خارجہ کے مطابق محکمے نے مالی سال 2019 میں تین لاکھ 88 ہزار 839 ایف ویزے اور نو ہزار 518 ایم ویزے جاری کیے تھے۔

اس کے علاوہ ریاست میساچوسیٹس، کیلیفورنیا سمیت کم از کم 18 ریاستوں کے اٹارنی جنرل بھی حکومت کے اس فیصلے کے خلاف عدالتوں میں گئے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ریکارڈ 23ارب ڈالر کی ترسیلات زر کی وصولی ملکی معیشت کیلئے خوش آئندہے:وزیراطلاعات شبلی فرازریکارڈ 23ارب ڈالر کی ترسیلات زر کی وصولی ملکی معیشت کیلئے خوش آئندہے:وزیراطلاعات شبلی فراز Read News shiblifaraz StockExchange PTIofficial
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سونے کی قیمت ملکی تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی - Business - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

ہانیہ عامر کی بھارتی گانے کی دُھن بجانے کی ویڈیو وائرلپاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ ہانیہ عامر نے مشہور بھارتی گانا ’جب کوئی بات بِگڑ جائے‘ کی دُھن بجائی ہے جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

غیر ملکی ایئرلائنز میں کام کرنے والے درجنوں پاکستانی پائلٹوں کو خوشخبری مل گئیکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)سی اے اے نے غیرملکی ایئرلائنز میں کام کرنے والے 21 پائلٹس کو کلیئرقراردیدیا،سول ایوی ایشن نے 21 لائسنس کے لائسنس کو تحقیقات کے بعد
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

امریکہ: بحیرہ جنوبی چین کے وسائل پر قبضے کی چینی کوششیں ’غیر قانونی‘ ہیںچین کی جانب سے بحیرہ جنوبی چین میں ماضی میں فوجی تنصیبات میں بھی اضافہ کیا جاتا رہا ہے جبکہ یہ اس علاقے کے ایک بہت بڑے خطے پر ملکیت کا دعوے دار ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

’مشکوک پائلٹس نے امتحانات کے نظام تک غیر مستند طریقے سے رسائی حاصل کی‘پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی کی جانب سے سپریم کورٹ آف پاکستان کو آگاہ کیا گیا ہے کہ ’مشکوک‘ لائسنسز کے حامل درجنوں پائلٹس نے مبینہ طور پر سول ایوی ایشن اتھارٹی کے امتحانات کے کمپیوٹرائزڈ نظام تک ’بلا اجازت‘ اور ’غیر مستند‘ طریقے سے رسائی حاصل کی تھی۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »