یونس خان کے آنے سے کیمپ میں بہت فرق پڑا ہے یونس خان بلے بازوں کو سکھانے کیلئے علاوہ کیا کر رہے ہیں؟ شان مسعود نے انکشاف کر دیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

”یونس خان کے آنے سے کیمپ میں بہت فرق پڑا ہے“ یونس خان بلے بازوں کو سکھانے کیلئے علاوہ کیا کر رہے ہیں؟ شان مسعود نے انکشاف کر دیا

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

تفصیلات کے مطابق اوپنر شان مسعود نے بتایا کہ ووسٹر میں قومیم ٹیم کا اچھا قیام رہا اور موجودہ حالات میں شاندار سہولیات ملیں، تین ماہ لاک ڈاﺅن کے بعد یہاں آنا، کھیلنا اور ٹریننگ کرنا اچھا رہا۔ ڈربی میں بھی بائیو سیکیور ماحول ہے اور یہاں بھی اچھا آغاز ہوا ہے، بحیثیت اوپنر ٹیم کو اچھا آغاز فراہم کرنا ٹارگٹ ہے۔

پاک فوج میرٹ پر یقین رکھتی ہے، اگر آپ اچھا کام کریں گے تو کسی بھی منزل پر پہنچنا مشکل نہیں : لیفٹیننٹ جنرل نگار جوہر ان کاکہنا تھا کہ ویسٹ انڈیز انگلینڈ سیریز دیکھنے کا فائدہ ہو رہا ہے ابھی ہمارے پاس ٹائم ہے، انگلینڈ کے پاس ریزرو میں بھی بہت سے کھلاڑی ہیں جنہیں ابھی موقع نہیں ملا ہے۔ پاکستان ٹیم فٹنس میں بہت اچھی ہے اور سکل ورک میں بہتری آ رہی ہے،انگلینڈ کی کمزوریوں سے فائدہ اٹھانے کی کوشش کریں گے۔

انہوں نے کہا کہ یونس خان کے آنے سے کیمپ میں بہت فرق پڑا ہے، وہ پاکستان کے عظیم بیٹسمینوں میں سے ہیں ،جبکہ مصباح الحق اور یونس خان سے کھلاڑی بہت فائدہ اٹھانے کے کوشش کر رہے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK
 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

یونس خان کا تجربہ انگلینڈ کیخلاف سیریز کے دوران کام آئے گا: شان مسعودلاہور: (ویب ڈیسک) ‏ ٹیسٹ کرکٹر شان مسعود کا کہنا ہے کہ ویسٹ انڈیز سے ایک ٹیسٹ ہارنے کے بعد انگلینڈ کی ٹیم کے حوالے سے غلط اندازے قائم نہیں کرنے چاہئیں۔ یونس خان کا تجربہ انگلینڈ کیخلاف سیریز کے دوران کام آئے گا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

یونس خان کا تجربہ انگلینڈ کیخلاف سیریز کے دوران کام آئے گا: شان مسعودلاہور: (ویب ڈیسک) ‏ ٹیسٹ کرکٹر شان مسعود کا کہنا ہے کہ ویسٹ انڈیز سے ایک ٹیسٹ ہارنے کے بعد انگلینڈ کی ٹیم کے حوالے سے غلط اندازے قائم نہیں کرنے چاہئیں۔ یونس خان کا تجربہ انگلینڈ کیخلاف سیریز کے دوران کام آئے گا۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

یونس خان کے اعتماد کی وجہ ڈیبیو ٹیسٹ میں سنچری بنانے میں کامیاب ہوا: فواد عالملاہور: (دنیا نیوز) پاکستانی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے مڈل آرڈر بیٹسمین فواد عالم نے اپنی ڈیبیو ٹیسٹ میچ کی یاد تازہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ سابق اوپنر سلمان کو انجری ہوئی جس کے باعث مجھے اوپنر بھیجا گیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پاکستان کشمیریوں کے استصواب رائے کے حق کیلئے ثابت قدمی سے کھڑا ہے: وزیراعظم
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

کے الیکٹرک کے دعوے دھرے کے دھرے لوڈشیڈنگ کا سلسلہ بدستور جاریکے الیکٹرک کے دعوے دھرے کے دھرے، لوڈشیڈنگ کا سلسلہ بدستور جاری KElectric LoadShedding Continues Unabated Karachi SindhCMHouse MediaCellPPP pid_gov
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

انڈین فوج ہتھیاروں کے معاملے میں خود کفیل کیوں نہیں ہے؟چین کے ساتھ جاری سرحدی تنازعے کے درمیان کی جانے والی اس خریداری کو اہم سمجھا جا رہا ہے لیکن جنرل ایچ ایس پناگ کا کہنا ہے کہ اسے موجودہ بحران سے جوڑنے کی ضرورت نہیں ہے۔ یہ فوج کی جدید کاری کا صرف ایک حصہ ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »