Rauf Kalsra : رؤف کلاسرا:-No surrender

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 75 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 33%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

فیس بک پر ایک پرانا ویڈیو کلپ دیکھا جو اینکر افتخار احمد کے چیف جسٹس نسیم حسن شاہ سے لیے گئے ایک انٹرویو سے تھا۔ پھر فیس بک کے امریکی ملازم نوجوان کی خبر پڑھی جس نے صدر ٹرمپ... پڑھیئےرؤف کلاسراکا کالم: DunyaComlumns DunyaUpdates KlasraRauf

آج تین عجیب باتیں ہوئیں۔

شروعات سابق چیف جسٹس نسیم حسن شاہ کے اس پرانے انٹرویو سے کرتے ہیں جس میں وہ بھٹو کو پھانسی کے اپنے فیصلے کا یہ کہہ کر جواز فراہم کر رہے تھے انہیں نوکری بچانی تھی‘ بھٹو کو پھانسی نہ دیتے تو جج کی نوکری سے فارغ ہو جاتے اور بیروزگار ہوتے۔ مطلب وہ کہاں سے خود کھاتے اور خاندان کو کھلاتے۔ انہیں اللہ سے زیادہ توکل جنرل ضیا پر تھا کہ وہ روزی روٹی فراہم کرنے والے ہیں۔ قرآن پاک میں لکھا گیا‘ کبھی ہم تمہیں دے کر آزمائیں گے اور کبھی تم سے چھین کر۔ تھوڑی سی آزمائش پڑی تو ساتھ ہی سب کچھ بھول گیا۔ مجھے...

اب اس نوجوان امریکی لڑکے کو دیکھ لیں۔ اس نے پچھلے سال جارجیا ٹیک یونیورسٹی اٹلانٹا سے گریجویشن مکمل کی‘ GPA سکور 4 تھا۔ امریکہ میں انٹرنشپ لینا مشکل ہے۔ بہت تگ و دو کرنا پڑتی ہے۔ انٹرنشپ کے بعد نوکری کیلئے الگ پاپڑ بیلنے پڑتے ہیں۔ اس لڑکے نے محنت کی اور فیس بک میں اچھی نوکری مل گئی۔ جو بھی ٹیکنالوجی میں ڈگری لیتا ہے اس کیلئے فیس بک یا گوگل میں نوکری ایسا خواب سمجھا جاتا ہے جو ہر کسی کا پورا نہیں ہوتا۔ پچھلے سال وہ یونیورسٹی سے فارغ ہوا اور فیس بک میں نوکری مل...

اب آتے ہیں اس کتاب No surrendre کی طرف جو جنگ عظیم دوم کی جاپانی آرمی کے سکینڈ لیفٹیننٹ کے بارے میں ہے۔ وہ تیس سال فلپائن کے جنگلوں میں چھپا رہا۔ اس نے امریکی فوجوں کے آگے سرنڈر کرنے سے انکار کر دیا۔ امریکن آرمی پیچھے لگی رہی، علاقے کے مخالف عوام، فلپائنی پولیس سب اسے ڈھونڈتے رہے۔ جاسوس تک پیچھے لگے لیکن وہ ہاتھ نہ آیا۔ وہ فوجی تیس برس تک سمجھتا رہا‘ ابھی جنگ عظیم دوم لڑی جا رہی ہے‘ ایک دن ساتھی فوجی آئیں گے اور وہ سب دوبارہ جنگ لڑیں گے۔ اس وقت تک اس نے سرنڈر نہیں کرنا۔ یہ کہانی ان تیس...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔