اپنی ہی پالیسیاں توڑنے والے دس عالمی رہنما کون ہیں؟

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کورونا وائرس اور لاک ڈاؤن: اپنے ہی بنائے ہوئے ضابطوں کی خلاف ورزی کرنے والے دس عالمی رہنما اور پالیسی ساز

نائجیریا میں 26 مارچ کو چیف آف سٹاف ابّا کیاری اور ریاست بؤچی کے گورنر کا کورنا ٹیسٹ مثبت آیا۔

سٹیلا نے بعد میں معذرت مانگتے ہوئے کہا: ’مجھے اس واقعہ پر افسوس ہے اور اپنے کیے پر پچھتاوا ہے۔ مجھے توقع ہے کہ صدر اور جنوبی افریقہ کے عوام کشادہ دلی سے مجھے معاف کر دیں گے۔‘خلاف ورزی پر جرمانہ@hazlisyahrin ملائشیا نے وبا روکنے کے لیے سخت اقدامات کیے ہیں جن میں جرمانہ بھی شامل ہے۔ ہزاروں افراد کے خلاف مقدمات قائم کیے گئے ہیں۔برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کئی روز انتہائی نگہداشت کے شعبے میں گزارنے کے بعد کووڈ 19 سے صحتیاب ہو گئے۔ہسپتال میں داخلے سے پہلے انھوں نے لوگوں کی نقل و حرکت محدود کرنے کے لیے سخت اقدامات کا اعلان کیا تھا۔ نتیجتاً بہت سے لوگوں کو شادی، تدفین اور ایسی ہی دوسری تقریبات مؤخر کرنا...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Imran khan Niazi

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کیا واقعی چین اور عالمی ادارہ صحت نے حقائق چھپائے، خفیہ دستاویزات نے بھانڈہ پھوڑ دیاواشنگٹن(ڈیلی پاکستان آن لائن)امریکی خبررساں ادارے ایسوسی ایٹ پریس کے مطابق کورونا کے بارے میں معلومات فراہم کرنے میں چین کی طرف سے دانستہ طور پر تاخیر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کرونا وائرس کا جانی نقصان کم کرنے کی کوئی دوائی نہیں: عالمی ادارہ صحتکرونا وائرس کا جانی نقصان کم کرنے کی کوئی دوائی نہیں: عالمی ادارہ صحت WHO CoronaVirus Treatment Medicine InfectiousDisease Cure DeadlyVirus SpreadRapidly TedrosAdhanom WHO DrTedros
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

مسجد نبویﷺ کھلنے کے پہلے ہی روز 93774 نمازیوں نے نماز ادا کیریاض: (ویب ڈیسک) سعودی عرب میں مسجد نبویﷺ کے کھلنے کے پہلے ہی روز 93 ہزار 774 نمازیوں نے نماز ادا کی۔ پہلے ہی دن سب سے زیادہ 40 ہزار سے زائد نمازیوں نے مغرب کی نماز ادا کی۔ Masha Allah Masha Allah...💞💖😘 as per Arab news there number reported were 45,000 and above (but not 93,774) pls. check
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

استعفیٰ کسی نے نہیں مانگا اور نہ ہی ایسی کوئی پیشکش کی، وزیر ایوی ایشن - Pakistan - Dawn News۱۰ مئی تک یا ۱۰ جون تک؟ کمینے آدمی سے کوئی کیوں مانگے؟ ان کوایک ذرہ بھی شرم ہوتی تو استعفی دے چکے ہوتے
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

عالمی مارکیٹ کے ساتھ پاکستان میں بھی سونا سستا ہوگیاکراچی(ویب ڈیسک) عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا 22 ڈالر جب کہ پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت 700 روپے کم ہوئی۔ ایکسپریس نیوزکے مطابق بین الاقوامی بلین مارکیٹ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

عالمی وبا کے پاکستان میں ڈیرے، کئی اہم شخصیات بھی کورونا وائرس کا شکارلاہور: (دنیا نیوز) ملک بھر میں کورونا سے اہم شخصیات بھی متاثر ہوئیں، کچھ زندگی کی جنگ ہار گئیں، کچھ اس کے خلاف کامیاب ہوئیں۔ متاثرہ افراد میں سیاسی، سماجی، سرکاری اور پولیس افسران سمیت شوبز ستارے بھی شامل ہیں۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »