وفاقی بجٹ 12 جون کو پیش ہوگا، قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاس آج سے شروع

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وفاقی بجٹ 12 جون کو پیش ہوگا، قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاس آج سے شروع مکمل تفصیل جانیے:

بجٹ خسارہ 3427 ارب روپے سے زائد رہنے کا امکان ہے۔ سود اور قرضوں کی ادائیگی پر 3235 ارب روپے خرچ ہوں گے۔ دفاع کے لیے 1402 ارب روپے مختص کرنے کی تجویز ہے۔

تمام اراکین کو ماسک، گلووز اور سینٹائزر نشتوں پر ہی فراہم کئے جائینگے۔ قومی اسمبلی کا اجلاس 13 اگست تک جاری رہے گا۔ اجلاس میں طے پایا ہے کہ توانائی کے شعبے کے لیے 70 ارب روپے، پانی کے لیے 64 ارب، صحت اور بہبود آبادی کے شعبوں کے لیے 18 ارب روپے مختص کرنے کی تجویز ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وفاقی بجٹ 12 جون کو پیش ہوگا، قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاس جمعہ سے شروعاسلام آباد: (دنیا نیوز) قومی اسمبلی اور سینیٹ کے بجٹ اجلاس جمعہ 5 جون سے شروع ہو رہے ہیں۔ 7600 ارب روپے حجم کا وفاقی بجٹ بارہ جون کو پیش کیا جائے گا۔ تمام اراکین پارلیمنٹ کے لیے کورونا ٹیسٹ اور سکریننگ لازم ہوگی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وفاقی بجٹ 12 جون کو پیش ہوگا، قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاس جمعہ سے شروعاسلام آباد: (دنیا نیوز) قومی اسمبلی اور سینیٹ کے بجٹ اجلاس جمعہ 5 جون سے شروع ہو رہے ہیں۔ 7600 ارب روپے حجم کا وفاقی بجٹ بارہ جون کو پیش کیا جائے گا۔ تمام اراکین پارلیمنٹ کے لیے کورونا ٹیسٹ اور سکریننگ لازم ہوگی۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کورونا وائرس اور کووِڈ 19: مفروضے اور ان کی حقیقت - Health - Dawn NewsBesharam clickbait RingDoct وائرس کی آنکھوں میں ڈال دیں۔
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کابل کے سخت سیکیورٹی زون کی مسجد میں دھماکا، امام اور نمازی شہیدکابل(ویب ڈیسک) افغانستان کے دارالحکومت سخت سیکیورٹی زون کی مسجد کے اندر دھماکے میں معروف عالم دین ایاز نیازی ایک نمازی سمیت شہید ہوگئے۔افغان میڈیا کے مطابق
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب: معمر اور معذور افراد کے لیے فضائی ٹکٹوں میں رعایتمجلس شوریٰ نے کہا ہے کہ شہری ہوا بازی کی سرگرمیوں اور اداروں کی نجکاری کے لیے جامع حکمت عملی اور نظام الاوقات ترتیب دیے جائیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »