”چائے“ آپ کی صحت کے لئے نقصان دہ تو نہیں؟

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سامنے آنے والی تحقیق میں 20 سے 80 سال کی عمر کے 2000 افراد کو شامل کیا گیا جن میں سے 436 ذیابیطس کے مریض اور 352 کو ہائی بلڈ شوگر تھا۔

ان افراد سے چائے پینے کی عادت کی بارے میں سوالناموں کو بھروایا گیا، نتائج سامنے آنے پر اس بات کا پتہ چلا کہ جو لوگ روزانہ چائے پیتے ہیں ان میں ہائی بلڈ شوگر یا پری ذیابیطس کا خطرہ 53 فیصد کم ہوجاتا ہے، اس کے علاوہ ٹائپ ٹو ذیابیطس ہونے کا خطرہ 47 فیصد کم ہوتا ہے۔

ان ہی طریقوں میں ایک طریقہ سبز چائے پینا بھی ہے، اس حوالے سے اے آر وائی نیوز کے مارننگ شو باخبر سویرا میں ماہر غذائیت حنا انیس نے سبز چائے کے فوائد اور نقصانات سے آگاہ کیا۔ ماہر غذائیت حنا انیس نے کہا کہ دن میں 2 سے 3 کپ سبز چائے کے استعمال کرنے چاہئیں اس میں چینی بالکل نہ ہو اور اسے چولہے پر زیادہ دیر تک نہ پکایا جائے اس کے استعمال سے چند دنوں میں کافی حد تک وزن کم کیا جاسکتا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاسپورٹ بنوانے والے شہریوں کو نئی مشکل کا سامناکراچی : ملک بھر کے پاسپورٹ آفسز کے سسٹم میں اچانک فنی خرابی پیدا ہونے کی وجہ سے کام رک گیا، جس کے باعث درخواست گزاروں کے کوائف اپ لوڈ نہیں ہوسکے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاسپورٹ بنوانے والے شہریوں کو نئی مشکل کا سامناکراچی : ملک بھر کے پاسپورٹ آفسز کے سسٹم میں اچانک فنی خرابی پیدا ہونے کی وجہ سے کام رک گیا، جس کے باعث درخواست گزاروں کے کوائف اپ لوڈ نہیں ہوسکے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

شاہوں کی غلامی مری فطرت میں نہیں ہے۔۔۔قُدرت کو بدل دوں مری قُدرت میں نہیں ہےحکمت میں نہیں اور حکومت میں نہیں ہے  دریوزہ گری شاہوں کے دربار میں کرناشاہوں کی غلامی مری فطرت میں نہیں ہے اب
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سائفر مقدمہ کچھ لوگوں کو بچانے کے لئے ہے، چیئرمین پی ٹی آئیکسی کے ساتھ کسی قسم کی کوئی ڈیل نہیں ہوگی، عمران خان
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

امریکا کا یمن میں پکڑا گیا ایرانی اسلحہ یوکرین بھجوانے کا فیصلہیہ راؤنڈز دسمبر 2022 میں امریکی نیوی نے پکڑے تھے جو کہ ایرانی پاسداران انقلاب کی جانب سے یمن میں حوثی ملیشیا کی مدد کے لئے بھجوائے جارہے تھے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نگران وزیرصحت پنجاب نے آشوب چشم سے بچنے کا طریقہ بتادیالاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) نگران وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر جاوید اکرم کا کہنا ہے کہ آشوب چشم کیلئے کوئی خاص ادویات نہیں اسے قرنطینہ کے ذریعے روکا جاسکتا ہے۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »