نگران وزیرصحت پنجاب نے آشوب چشم سے بچنے کا طریقہ بتادیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) نگران وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر جاوید اکرم کا کہنا ہے کہ آشوب چشم کیلئے کوئی خاص ادویات نہیں اسے قرنطینہ کے ذریعے روکا جاسکتا ہے۔

لاہور میں ایک سیمینار سے خطاب میں ان کا کہنا تھا کہ آشوب چشم کی وجہ سے ادویات مارکیٹ میں قلت ہوئی، آنکھوں کی ادویات بلیک میں فروخت ہوئیں، افسوس ہے کہ آئی ڈراپس پر منافع خوری ہورہی ہے۔

نگران وزیر صحت نے کہا کہ آشوب چشم کے لیے کوئی خاص ادویات نہیں، آشوب چشم کو قرنطینہ کے ذریعے روکا جاسکتا ہے۔ ڈینگی کے حوالے سے ان کا کہنا تھا کہ دنیا میں ڈینگی صرف بچوں کی بیماری ہے اور پاکستان واحد ملک ہے جہاں ڈینگی بڑوں میں ہے، پاکستان میں ڈینگی مردوں میں زیادہ ہوتا ہے اور پاکستان میں ڈینگی کی بیشتر اقسام رپورٹ ہورہی ہیں، ہمارے لیے ڈینگی کا تدارک ایک مشکل کام ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ سیاسی حکومتوں نے ڈینگی اسپرے کرکے لوگوں کی آنکھوں میں دھول جھونکا، ڈینگی اسپرے کر کے مچھر میں قوت مدافعت پیدا ہوئی، جن ملکوں نے ڈینگی پر قابو پایا وہاں ڈینگی اسپرے نہیں کیے...

نگران وزیر صحت کا کہنا تھاکہ دنیا میں بہت تیزی سے بیماریاں پھیل رہی ہیں اور دنیا میں انسانوں کی موت جنگوں سے نہیں وائرس سے ہونی ہے، وائرس نے جانوروں سے انسانوں میں منتقل ہونا ہے۔سعودی عرب اسرائیل کو تسلیم کرنے والا ہے؟ مسلم دنیا کا نقشہ تبدیل ہو جائے گا

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نگران وزیراعلیٰ پنجاب نے تارکین وطن کا ڈیٹا جمع کرنے کا ٹاسک سونپ دیالاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)نگران وزیراعلیٰ پنجاب نے تارکین وطن کا ڈیٹا جمع کرنے کا ٹاسک سونپ دیا، آئی جی پنجاب اور تمام اضلاع کے آر پی اوز کو ہدایات جاری
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

قومی ادارہ صحت نے آشوب چشم وبا ءکی تشخیص کرلیاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)قومی ادارہ صحت نے آشوب چشم وبا ءکی تشخیص کرلی ۔ نجی ٹی وی چینل
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب کی نگران حکومت نے سرکاری ہسپتال تاجر برادری کے حوالے کرنے کا فیصلہ کرلیاراولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن) پنجاب کی نگران حکومت نے سرکاری ہسپتال بنا کر اسے تاجر برادری کے حوالے کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔  وزیر اعلی پنجاب محسن
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ملزمان کی گرفتاری کے وقت طریقہ کار اختیار نہ کرنے پر جسمانی ریمانڈ کالعدم قرارلاہور ہائیکورٹ نے پولیس کی جانب سے ملزمان کی گرفتاری کے وقت طریقہ کار اختیار نہ کرنے پر جسمانی ریمانڈ کالعدم قرار دے دیا۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس طارق ندیم نے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پیسکو کا سرکاری محکموں سے بجلی بلوں کے بقایا جات کی ادائیگی کا مطالبہپشاور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پیسکو پیسکو نے سرکاری محکموں سے بجلی بلوں کے بقایا جات کی ادائیگی کا مطالبہ کردیا۔پیسکو نے نادہندہ محکموں اور اداروں سے متعلق
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

چھوٹے بھائی نے بھابھی سے شادی کرنے کیلئے بڑے بھائی کی جان لے لیحیدرآباد  (ویب ڈیسک)  بھائی نے اپنی بھابھی سے شادی کرنےکے لیے بڑے بھائی کوگلاگھونٹ کرقتل کردیا،  پولیس کا بتانا ہےکہ ملزم اپنی بھابھی سے شادی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »