نگران وزیراعلیٰ پنجاب نے تارکین وطن کا ڈیٹا جمع کرنے کا ٹاسک سونپ دیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)نگران وزیراعلیٰ پنجاب نے تارکین وطن کا ڈیٹا جمع کرنے کا ٹاسک سونپ دیا، آئی جی پنجاب اور تمام اضلاع کے آر پی اوز کو ہدایات جاری

نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ ہدایات میں کہا گیاہے کہ غیرقانونی تارکین کے شناختی کارڈرز کی باقاعدہ تصدیق کی جائے،نگران وزیراعلیٰ پنجاب نے کہاکہ پولیس موثر آپریشن کے ذریعے غیرقانونی تارکین وطن کا ڈیٹا اکٹھا کرے۔

نگران وزیراعلیٰ پنجاب کی جانب سے کسی غیرقانونی تارکین وطن کیساتھ نرمی نہ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے، ذرائع کے مطابق نگران وزیراعلیٰ محسن نقوی نے غلط شناختی کارڈز کو فوری بلاک کرنے کی ہدایت کی ہے۔پنجاب حکومت نے گزشتہ روز اپیکس کمیٹی اجلاس کے بعد پنجاب میں آپریشن کا فیصلہ کیا ہے،پنجاب حکومت نیشنل ایکشن پلان کے تحت تارکین وطن کیخلاف کارروائی شروع کررہی ہے ،پنجاب میں غیرقانونی طور پر تارکین وطن کیخلاف کریک ڈاؤن شروع کر دیا گیا۔سلطان راہی کو کس نے اور کیوں مارا؟ پاکستان فلم انڈسٹری کے لیجنڈ کی دردناک...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

محسن نقوی کا کنڈل چیک پوسٹ کو شہید ہارون الرشید کے نام سے موسوم کرنے کا اعلاننگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی پولیس جوانوں کا حوصلہ بڑھانے کے لئے میانوالی کی عیسیٰ خیل کنڈل چیک پوسٹ پہنچ گئے، محسن نقوی نے ہارون الرشید چیک پوسٹ کے ارد گرد
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پنجاب کی نگران حکومت نے سرکاری ہسپتال تاجر برادری کے حوالے کرنے کا فیصلہ کرلیاراولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن) پنجاب کی نگران حکومت نے سرکاری ہسپتال بنا کر اسے تاجر برادری کے حوالے کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔  وزیر اعلی پنجاب محسن
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

دہشتگردی کے واقعات میں افغان باشندے ملوث غیرقانونی تارکین وطن کو نکالنا ناگزیر ہےجان اچکزئیکوئٹہ (ڈیلی پاکستان آن لائن)نگران صوبائی وزیر جان اچکزئی نے کہاہے کہ دہشتگردی کے واقعات میں افغان باشندے ملوث رہے،غیرقانونی تارکین وطن کو نکالنا ناگزیر ہے۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کوئٹہ: پاکستان حکومت نے فیصلہ کر لیا ہے کہ غیر قانونی تارکین وطن کو نکالا جائیگا .وزیر اطلاعات بلوچستانوزیر اطلاعات بلوچستان جان اچکزئی کی پریس کانفرنس کوئٹہ: پاکستان حکومت نے فیصلہ کر لیا ہے کہ غیر قانونی تارکین وطن کو نکالا جائیگا غیر ملکی تارکین وطن 27 دن میں
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

9 کیسزمیں چیئرمین پی ٹی آئی کی ضمانت کی درخواستیں بحال کرنے کا تحریری فیصلہ جاریاسلام آباد ہائیکورٹ نے 9مئی، توشہ خانہ جعلسازی اوراقدام قتل سے متعلق 9 کیسزمیں چیئرمین پی ٹی آئی کی ضمانت کی درخواستیں بحال کرنے کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا۔
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ملک سے دہشتگردی کی لعنت کا خاتمہ کریں گے: نگران وزیر اعظمنگران وزیراعظم کے زیر صدارت نگران وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا، اجلاس میں مستونگ اور ہنگو میں حالیہ دہشتگردی کے واقعات کی شدید الفاظ میں مذمت کی گئی، جاں بحق
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »