پاسپورٹ بنوانے والے شہریوں کو نئی مشکل کا سامنا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی : ملک بھر کے پاسپورٹ آفسز کے سسٹم میں اچانک فنی خرابی پیدا ہونے کی وجہ سے کام رک گیا، جس کے باعث درخواست گزاروں کے کوائف اپ لوڈ نہیں ہوسکے۔

تفصیلات کے مطابق ملک بھر کے پاسپورٹ آفسز کے سسٹم میں اچانک فنی خرابی پیدا ہوئی ، جس کے باعث ملک بھر کے پاسپورٹ آفسزمیں کام رک گیا

نادرا کے پاسپورٹ آفس سے منسلک نظام میں فنی خرابی ہوئی، خرابی کے سبب سسٹم غیر فعال رہا اور پاسپورٹ درخواست گزاروں کے کوائف اپ لوڈ نہ ہوسکے۔ فنی خرابی سے کراچی سمیت ملک بھر کے تمام پاسپورٹ آفسز میں کام متاثر ہوا اور پاسپورٹ کے حصول کیلئے آنیوالے شہریوں نے تصویر اور بائیو میٹرک کے بعد طویل انتظار کرنا پڑا۔

ملک کے تمام بڑے پاسپورٹ آفسز میں 2گھنٹے سے زائد کام رکا رہا، جس کے باعث پاسپورٹ آفس میں درخواست گزاروں کا رش لگ گیا اور درخواست گزاروں کو مشکلات کا سامناکرنا پڑا۔ پاسپورٹ آفسز میں بائیومیٹرک اور تصویر کھینچنے کا عمل معمول کے مطابق جاری رہا،ذرائع کے مطابق اسلام آباد میں سسٹم میں خرابی کے باعث ڈیٹا اپ لوڈ ہونے میں تاخیر ہوئی تاہم ہنگامی بنیادوں پر فنی خرابی دور کرنے کے بعد پاسپورٹ سسٹم بحال کردیا گیا ہے۔محمد صلاح الدین اے آروائی نیوز سے وابستہ سینئر صحافی ہیں اور ایوی ایشن سے متعلقہ امور کی رپورٹنگ میں مہارت رکھتے ہیں

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاسپورٹ بنوانے والے شہریوں کو نئی مشکل کا سامناکراچی : ملک بھر کے پاسپورٹ آفسز کے سسٹم میں اچانک فنی خرابی پیدا ہونے کی وجہ سے کام رک گیا، جس کے باعث درخواست گزاروں کے کوائف اپ لوڈ نہیں ہوسکے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

طب کا نوبل انعام کورونا ویکسین کی تحقیق کرنے والے دو سائنسدانوں کے نامواشنگٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن) عالمی وبا کورونا کی ویکسین بنانے کے کام کو آگے بڑھانے والے سائنسدانوں نے طب کا نوبل پرائز جیت لیا ہے۔دونوں سائنسدانوں کو سنہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بنگلادیش کو ڈینگی کی بدترین وبا کا سامنا 1006افراد ہلاکبنگلادیش کو ڈینگی کی بدترین وبا کا سامنا ہے، سرکاری اعداد و شمار کے مطابق رواں سال مچھر سے پھیلنے والی بیماری کے باعث ہونے والی اموات ایک ہزار سے تجاوز کرگئیں۔
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

آئی فون کی نئی سیریز میں گرمائش کا مسئلہ، ایپل کا نئی اپ ڈیٹ کا وعدہایپل آئی فون 15 پرو کے وزن میں کمی کے لیے باڈی کے معیار پر سمجھوتہ کر رہا ہے، تجزیہ کار
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

حالات مزید کشیدہ بھارت نے کینیڈا کے 40 سفارتکاروں کو ملک چھوڑنے کا حکم دیدیانئی دہلی(ڈیلی پاکستان آن لائن ) بھارت نے کینیڈکے 40 سفارتکاروں کو فوری طور پر ملک چھوڑنے کا حکم دیدیا ہے ۔نجی ٹی وی جیونیوز کے مطابق بھارت اور کینیڈا کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ورلڈکپ وارم اپ میچحارث روف کی خوب دھلائی آسٹریلیانےپاکستان کوجیت کے لیے بڑا ہدف دے دیانئی دہلی (ڈیلی پاکستان آن لائن)ورلڈ کپ کے وارم اپ میچ میں آسٹریلیا نے پاکستان کو جیت کے لیے352رنز کا ٹارگٹ دے دیا۔آسٹریلیا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »