آئی فون کی نئی سیریز میں گرمائش کا مسئلہ، ایپل کا نئی اپ ڈیٹ کا وعدہ

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ایپل آئی فون 15 پرو کے وزن میں کمی کے لیے باڈی کے معیار پر سمجھوتہ کر رہا ہے، تجزیہ کار

ایپل نے آئی فون 15 پرو اور آئی فون 15 پرو میکس صارفین کی جانب سے ڈیوائس کے زیادہ گرم ہوجانے کی شکایات کا اعتراف کرلیا ہے۔

ایپل نے کہا کہ یہ مسائل iOS 17 کے بَگز اور انسٹاگرام اور Uber سمیت کچھ تھرڈ پارٹی ایپس کی حالیہ اپ ڈیٹس سے پیدا ہوتے ہیں جو A17 Pro چپ کو اوورلوڈ کرتے ہیں۔ مزید برآں ادارہ انسٹاگرام جیسے ایپ ڈویلپرز کے ساتھ براہ راست کام کر رہا ہے تاکہ اصلاحات پر موثر طریقے سے کام کیا جا سکے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آئی فون 12 کا سافٹ ویئر اپ ڈیٹ کرنے کی منظوریمزید پڑھیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عدم تعاون کے باعث افغانستان کا بھارت میں سفارتخانہ بندکابل (ڈیلی پاکستان آن لائن)افغانستان نے بھارت کے عدم تعاون کے باعث نئی دہلی میں واقع افغان سفارتخانے کو بند کرنے کا اعلان کر دیا۔غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

افغانستان نے عدم تعاون پر بھارت میں اپنا سفارتخانہ بند کر دیاافغانستان نے  بھارت کے عدم تعاون کے باعث نئی دلی میں واقع افغان سفارتخانے کو بند کرنے کا اعلان کر دیا۔افغان سفارتخانے کی جانب سے بھارتی وزارت داخلہ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کرن جوہر نے شاہ رخ اور برابھاس کیلئے اپنی فلم ’یودھا‘ کی ریلیز ملتوی کردیفلم کیلئے 15 دسمبر کی تاریخ مقرر ہوئی لیکن ’ڈنکی‘ اور ’سالار‘ میں ٹکراؤ سامنے آنے پر اب نئی تاریخ کا اعلان ہو گا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

فرانس نے آئی فون 12 کے سافٹ ویئر اپ ڈیٹ کی منظوری دے دیفرانس نے آئی فون 12 کے شعاعوں سے متعلق ٹیسٹ میں ناکام ہونے کی صورت میں ملک میں فون کی فروخت پر پابندی عائد کی تھی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »