اسد عمرعلیمہ خان عظمیٰ خان کی عبوری ضمانت میں16اکتوبرتک توسیع

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے جناح ہائوس جلا ئوگھیرائو کیس میں سابق وفاقی وزیر اسد عمر، چیئرمین پی ٹی آئی کی بہنوں علیمہ خان اور عظمی خان کی عبوری

ضمانت میں 16 اکتوبر تک توسیع کر دی۔لاہور کی انسدادِ دہشت گردی عدالت میں جناح ہائوس جلائو گھیرا ئوکیس کی سماعت ہوئی۔تفتیشی افسر نے عدالت کو بتایا کہ ملزمان جناح ہائوس حملہ کیس میں قصور وار پائے گئے ہیں، جے آئی ٹی نے تینوں ملزمان کو گناہگار لکھا ہے، پولیس کو تفتیش کے لئے تینوں کی گرفتاری مطلوب ہے، علمیہ خان کی موقع پر موجودگی پائی گئی۔ملزمان کے وکیل نے عدالت کو بتایا کہ علیمہ خان اور عظمیٰ خان مقدمے میں نامزد نہیں، بیان دکھائے جائیں جن کی روشنی میں ہمیں قصور وار قرار دیا گیا۔تفتیشی افسر...

کہا کہ ہم ان کو 161 کے تمام بیان دکھا دیتے ہیں۔چیئرمین پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان روسٹرم پر آکر کہا کہ ہمیں انصاف دیا جائے روزپیشی پرآتے ہیں، اگرجیل میں بھیجنے سے انصاف ہوتا ہے تو بھیج دیں۔وکیل برہان معظم نے چیئرمین پی ٹی آئی کی بہن کو مزید گفتگو کرنے سے روکا جس پر ان کا کہنا تھا کہ ہم کیا مانگ رہے ہیں انصاف ہی مانگ رہے ہیں۔عدالت نے کارروائی کچھ دیر تک ملتوی کردی۔بعد ازاں سماعت کے دوبارہ آغاز پر عدالت نے وکلا کو حتمی دلائل کے لیے طلب کرتے ہوئے ملزمان کی عبوری ضمانتوں میں16اکتوبر تک توسیع کردی...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جناح ہاؤس حملہ کیس : پولیس نے اسد عمر اور چیئرمین پی ٹی آئی کی بہنوں کی گرفتاری مانگ لیلاہور : جناح ہاؤس حملہ کیس میں پولیس نے پی ٹی آئی رہنما اسد عمر اور چیئرمین پی ٹی آئی کی بہنوں علیمہ اور عظمیٰ خان کی گرفتاری مانگ لی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان کی بہنوں علیمہ اور عظمیٰ خان کی گرفتاری کی اجازت کس نے مانگی؟لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) لاہور پولیس نے عمران خان کی بہنوں علیمہ اور عظمیٰ خان کی گرفتاری کی اجازت مانگ لی۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سائفر مقدمہ کچھ لوگوں کو بچانے کے لئے ہے، چیئرمین پی ٹی آئیکسی کے ساتھ کسی قسم کی کوئی ڈیل نہیں ہوگی، عمران خان
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

'ضمانت کی درخواستیں مسترد کرنے کا ٹرائل کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار' عمران خان کی درخواست ضمانت بحالی کا تفصیلی فیصلہ جاریاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) 9 مئی واقعات سمیت مقدمات میں چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت بحالی کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا گیا۔ نجی ٹی وی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ماہرہ خان کی اپنے شوہر سلیم کریم سے پہلی ملاقات کہاں ہوئی اور ان کا کاروبار کیا ہے ؟ وہ معلومات جو ہر کوئی جاننا چاہتا ہےلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان کی صف اول کی اداکارہ ماہرہ خان نے حال ہی میں اپنے قریبی دوست اور کاروباری شخصیت سلیم کریم سے شادی کرلی ہے جس کی ویڈیو
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

شاہ رخ خان کی ’جوان‘ 600 کروڑ کے کلب میں داخل ہوگئی’جوان‘ 7 سمتبر کو ریلیز کی گئی تھی جو شاہ رخ خان کی جنوبی انڈیا کے ڈائریکٹر ایٹلی کی ہدایت کاری میں پہلی فلم ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »