”وزیر اعظم عمران خان کہتے ہیں نہیں چھوڑوں گا لیکن۔۔۔“تجزیہ کار ایاز امیر نے نوازشریف کی روانگی سے متعلق حقائق بیان کردیے

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)تجزیہ کار ایاز امیر نے کہاہے کہ وزیر اعظم عمران خان

کہتے ہیں کہ میں نہیں چھوڑوں گا لیکن سزایافتہ مجرم تو ایک غیر ملکی جہاز پر بیٹھ کر چلے گئے ، اب وہ جو جہاز پر چڑھ کر جارہے ہیں ، ان کی زندگی میں پہلی بار نہیں ہوا ۔وہ وقت دورنہیں جب موجودہ وزیراعظم بھی کہتےپھریں گے ’’مجھے کیوں نکالا‘‘کنفیوژن کے شکارعمران خان نےقوم کو بھی پریشان کررکھاہے:سراج الحق

دنیا نیوز کے پروگرام ”تھنک ٹینک“میں گفتگو کرتے ہوئے ایاز امیر نے کہا کہ کئی لوگ نواز شریف کو چیئر مین ماﺅ سے بڑا لیڈر سمجھتے ہیں اور کچھ لوگ سمجھتے ہیں کہ خلافت راشدہ کے بعد اگر کوئی لیڈر ہے تو عمران خان ہیں لیکن ان دنوں حکومت کا کھوکھلا پن سامنے آرہاہے ۔ ایاز امیر کا کہناتھاکہ وزیر اعظم عمران خان کہتے ہیں کہ میں نہیں چھوڑوں گا لیکن سزایافتہ مجرم تو ایک غیر ملکی جہاز پر بیٹھ کر چلے گئے ، اب وہ جو جہاز پر چڑھ کر جارہے ہیں ، ان کی زندگی میں یہ پہلی بار نہیں ہوا ۔ انہوں نے کہاکہ عمران خان لاکھ کہیں کہ انسانی ہمدردی لیکن اگر سب کچھ انسانی ہمدردی پر ہو تو پاکستان کی ساری جیلیں خالی ہوجائیں ، یہ کچھ ٹھیک نہیں لگ رہاہے ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

تجزیہ کار مظہر عباس نے وزیر اعظم عمران خان کو” لائی لگ“ قرار دیدیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) تجزیہ کار مظہر عباس نے کہاہے کہ وزیر اعظم کا مسئلہ یہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیر اعظم عمران خان اور امریکی صدر ٹرمپ کے درمیان ٹیلیفونک رابطwww.24newshd.tv
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان وزیراعظم عمران خان سے ناخوش'عظیم کھلاڑی رہنے کے باوجود عمران خان نے اقتدار میں آکر۔۔۔' مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates PMImranKhan AamirKhan
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

Imran Yaqoob Khan : عمران یعقوب خان:-کل کی کسے خبر ہے کدھر کی ہوا چلےسابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف لندن کے ایون فیلڈز فلیٹس میں پہنچ گئے۔ یہ وہی فلیٹس ہیں جن کے قصے ہماری سیاست میں زبان زد عام ہیں اور نواز شریف ان فلیٹوں کا حساب دیتے دیتے پڑھیئےعمران یعقوب خان کا مکمل کالم: DunyaColumns DunyaUpdates
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

پلیٹلیٹس کا پہلی مرتبہ سنا،وزیراعظم عمران خانہم نے اس مرتبہ پلیٹلیٹس نام کی ایک نئی چیز سیکھی۔ ہمیں تو یہ بتایا گیا تھا کہ اس کا علاج پاکستان میں ہو ہی نہیں سکتا اور اگر نواز شریف بیرون ملک نہ گئے تو وہ کسی بھی وقت 'جا' سکتے ہیں اتنا کمینہ انسان وزیراعظم اللّٰہ پاکستان کی حفاظت فرمائے بہت بڑی ذمہ داری پر بہت چھوٹے کم عقل اور مسخروں کو بٹھا کر پاکستان سے انتقام لیا گیا ہے! خس کم جہاں پاک
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

اکیلاہی مافیاکامقابلہ کروں گا، وزیراعظم عمران خانwww.24newshd.tv
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »