اکیلاہی مافیاکامقابلہ کروں گا، وزیراعظم عمران خان

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

www.24newshd.tv

اسلام آباد وزیراعظم عمران خان کاکہناہےکہ وہ اکیلےہی مافیا کامقابلہ کریں گے، پارٹی فنڈنگ کیس سے متعلق انھوں نے ارکان کو کہا کہ وہ گھبرائیں نہیں۔وزیراعظم عمران خان نےوزرااورپارٹی رہنماؤں کوعدلیہ سےمتعلق بات کرنےسےبھی روک دیا۔وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت حکومتی اور پارٹی ترجمانوں کےاجلاس ہوا، ترجمانوں نے چیف جسٹس پاکستان کے خطاب پر بات کرنے کی اجازت مانگی۔ وزیراعظم عمران خان نےرہنماؤں کوعدلیہ سےمتعلق بات کرنےسےروک...

اس موقع پرگفتگوکرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نےکہاکہ وہ اکیلےہی مافیا کےخلاف کھڑےہیں۔ ان کاکہناتھاکہ اپوزیشن کامسئلہ صرف عمران خان ہے۔اجلاس میں شریک رہنماؤں کےپارٹی فنڈنگ کیس سےمتعلق سوالات پروزیراعظم عمران خان نےکہاکہ گھبرائیں مت مطمئن رہیں۔ اثاثوں کی تفصیل عدالت میں دےچکاہوں۔وزیراعظم عمران خان نےکہاکہ نوازشریف کے دونوں بیٹےاشتہاری ہیں، جس فلیٹ میں یہ رہ رہےہیں اس کی ملکیت ثابت نہیں کرسکے۔ قوم سب دیکھ رہی...

سیاسی صورتحال پرگفتگوکرتےہوئےوزیراعظم عمران خان نےکہاکہ مولانافضل الرحمان کی سیاست اب ختم ہورہی ہے۔مولانافضل الرحمان اوراپوزیشن کاآزادی مارچ ناکام ہواہے۔ اپوزیشن کوعوامی حمایت نہیں ملی۔ وزیراعظم نےمزیدکہاکہ ملکی معیشت بہتر ہورہی ہے۔ معیشت بہتر ہونے کی وجہ سے اپوزیشن پریشان ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ٹی وی، پارلیمنٹ حملہ کیس؛ وزیراعظم کی بریت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ - ایکسپریس اردووزیراعظم عمران خان کی بریت کی درخواست پر فیصلہ 5 دسمبر کو سنایا جائے گا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

شریف فیملی عوام کے سامنے بے نقاب ، تنہا بھی اس مافیاکامقابلہ کروں گا: وزیر اعظم عمران خاناسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ شریف فیملی عوام کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان 23 خفیہ بینک اکاؤنٹس کی تلاشی دیں، ن لیگعمران خان 23 خفیہ بینک اکاؤنٹس کی تلاشی دیں، ن لیگ تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

روپے کی قدر مستحکم اور سرمایہ کاری بڑھی ہے ، عمران خانروپے کی قدر مستحکم اور سرمایہ کاری بڑھی ہے ، عمران خان تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

حکومت پاکستان افغانستان کی تجارت کی سہولت کے لئے پرعزم ہے۔ وزیراعظمحکومت پاکستان افغانستان کی تجارت کی سہولت کے لئے پرعزم ہے۔ وزیراعظم Pakistan Afghanistan PMImranKhan PTIGovernment PakAfghanTransitTrade CabinetMeeting pid_gov MoIB_Official ImranKhanPTI PTIofficial Dr_FirdousPTI a_hafeezshaikh OfficialDGISPR
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

حکومت پاکستان افغانستان کی تجارت کی سہولت کے لئے پرعزم ہے۔ وزیراعظم عمران خانحکومت پاکستان افغانستان کی تجارت کی سہولت کے لئے پرعزم ہے۔ وزیراعظم عمران خان PMImranKhan ImranKhanPTI PTIofficial pid_gov Afghanistan Trade
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »