گھر میں اکیلی لڑکی کو پڑوسی اٹھا کر لے گیا، زیادتی کے بعد آگ لگادی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لکھنو (ڈیلی پاکستان آن لائن) بھارتی ریاست اتر پردیش میں ایک ملزم نے نوجوان لڑکی کی آبرو

وہ وقت دورنہیں جب موجودہ وزیراعظم بھی کہتےپھریں گے ’’مجھے کیوں نکالا‘‘کنفیوژن کے شکارعمران خان نےقوم کو بھی پریشان کررکھاہے:سراج الحق

بھارتی میڈیا کے مطابق واقعہ اتر پردیش کے ضلع سمبھل کے تھانے نخاسہ کی حدود میں پیش آیا جہاں ایک نوجوان لڑکی گھر میں اکیلی تھی۔ لڑکی کو اکیلا دیکھ کر اس کا پڑوسی اسے گھر سے اٹھا کر باہر لے گیا اور اس کی آبرو ریزی کرنے کے بعد اس پر مٹی کا تیل چھڑک کر آگ لگادی۔ آگ لگنے کے باعث متاثرہ لڑکی بری طرح جھلس گئی ہے اور اس کی حالت انتہائی تشویشناک ہے۔ متاثرہ کو پہلے تو ضلعی ہسپتال میں داخل کرایا گیا تاہم اس کی حالت کو دیکھتے ہوئے اسے نئی دہلی منتقل کردیا گیا ہے۔ دوسری جانب پولیس نے زیادتی کرکے لڑکی کو آگ لگانے والے ملزم کو گرفتار کرلیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاہور، شادی سے 3 روز قبل 24 سالہ لڑکی گھر کی دہلیز پر قتللاہور کے علاقے گلبرگ میں نامعلوم موٹر سائیکل سوار مسلح افراد نے شادی سے تین روز قبل فائرنگ کرکے 24 سالہ لڑکی کو قتل کردیا، قتل کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں نومبر کے آخری ہفتے میں سردی کی لہر میں اضافے کا امکانکراچی میں نومبر کے آخری ہفتے میں سردی کی لہر میں اضافے کا امکان Karachi WeatherUpdates Winters ColdWeather WeatherPK metoffice
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سلنڈر دھماکا، گھر میں آگ بھڑک اٹھیwww.24newshd.tv
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

بہاولنگر:سنگ دل شوہر نےحاملہ بیوی اور بیٹے کو قتل کرکے گھر میں ہی دفن کردیابہاولنگر:سنگ دل شوہر نےحاملہ بیوی اور بیٹے کو قتل کرکے گھر میں ہی دفن کردیا Pakistan Bahawalnagar Husband Killed Wife Pregnant Children Buried House Police Punjab GOPunjabPK pid_gov
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

’بگ باس‘ کے گھر میں آج کل کیا چل رہا ہےبگ باس 13 کا سیزن اپنے آخری نصف میں داخل ہو چکا ہے اور اس میں لوگوں کی دلچسپی کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ وقتاً فوقتاً اس سے منسلک ہیش ٹیگ ٹوئٹر پر ٹرینڈ کرتے رہتے ہیں۔ It's just a gathering of the great bastard nothing else
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

لاہور:شادی کے گھر میں صفِ ماتم، مسلح افراد نے دلہن کو قتل کردیالاہور: شادی کے گھر میں صفِ ماتم، مسلح افراد نے دلہن کو قتل کردیا Lahore Gulberg Girl Murder Robbery Firing Lahorepoliceops GOPunjabPK OFFICIALDPRPP CMPunjabPK UsmanAKBuzdar RajaBasharatLAW PTIofficial ChMSarwar
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »