”نوازشریف کو دراصل یہ بیماری ہے“،فردوس عاشق اعوان نے سابق وزیراعظم کامرض تشخیص کرلیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 73 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 32%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم کی معاون خصوصی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نےکہاہے

کہ مسلم لیگ اور پیپلزپارٹی کاگٹھ جوڑ عوام کے مفاد کیلئے نہیں تھا اور اب بلاول کو نوازشریف سے متعلق حقیقت کی سمجھ آگئی ہے،مریم بی بی ناجانے کس مصلحت کا شکار ہیں؟اُن کی آواز قوم کو سنائی نہیں دے رہی اور جو عوام کے درد سے نڈھال تھے وہ بھی کہیں دکھائی نہیں دے رہے،ن لیگ میں اس وقت زبان بندی کاموسم آیا ہوا ہے،انسان کو بیماری ہوتو اس کا علاج ہوتا ہے لیکن اقتدار سے دوری کی بیماری لاعلاج ہے،حکومت کے جانے کے خواب دیکھنے والوں کو ہوش دلانے کی ضرورت ہے۔لاہور میں پاکستان تحریک انصاف کے کنونشن سے خطاب کرتے...

انہوں نے کہاکہ شہبازشریف واپس آئیں کیونکہ ن لیگ میں قیادت کا قحط پڑا ہوا ہے،مریم بی بی ناجانے کس مصلحت کا شکار ہیں؟اُن کی آواز قوم کو سنائی نہیں دے رہی اور جو عوام کے درد سے نڈھال تھے وہ بھی کہیں دکھائی نہیں دے رہے،ن لیگ میں اس وقت زبان بندی کاموسم آیا ہوا ہے۔انہوں نے کہاکہ رانا ثنا اللہ نے نواز شریف کی سرجری کے حوالے سے تاریخ دی تھی، رانا ثناءاللہ صاحب میڈیا کی آنکھیں ترس گئی ہیں پلیٹ لیٹس دیکھنے کو، ایسی کیا بیماری ہے جس کا لندن میں بھی ڈاکٹرز علاج نہیں کرپارہے ہیں؟اس بیماری کا نام اقتدار سے...

انہوں نے کہاکہ پلیٹ لیٹس سے متعلق معلومات کیلئے میڈیا انتظارکر رہا ہے، جب عوام ان کومسترد کردیں تو یہ بیمار پڑ جاتے ہیں، لندن میں رہنے والے جب صحت مند ہوتے ہیں تو شہنشاہ عالم ہوتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ میاں صاحب کے ایک سہولت کار ہیں جو ملک سے فرار ہیں، اپوزیشن لیڈر کے دونوں چیمبر خالی پڑے ہیں، اس وقت ن لیگی قیادت میں قحط پڑا ہوا ہے۔معاون خصوصی برائے اطلاعات نے کہا کہ آج لاہور کے شہری اور کچی آبادیوں والے اپنے فنڈز کا حساب مانگ رہے ہیں ، تمام فنڈز میگا پروجیکٹ بنانے پر لگائے گئے مگر مثبت اثرات نظر...

انہوں نے کہا کہ بھارت شاہین باغ میں احتجاج پر بیٹھی خواتین کے ساتھ ہیں،شاہین باغ کا احتجاج 60ویں دن میں داخل ہوچکا ہے،شاہین باغ میں ہزاروں خواتین مودی کے کالے قانون کے خلاف سراپا احتجاج ہیں۔انہوں نے کہاکہ وزیراعظم عمران خان عوام کو ریلیف دینے کیلئے کوشاں ہیں،عوام وزیراعظم عمران خان کو ہی واحد مسیحا سمجھتے ہیں،سندھ میں پیپلزپارٹی کا اقتدار ہچکولےلے رہا ہے،حکومت کے جانے کے خواب دیکھنے والوں کو ہوش دلانے کی ضرورت...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

یوم مزاحمت نسواں کشمیر بھارتی مظالم کا سیاہ ترین دن ہے: فردوس عاشق اعوانیوم مزاحمت نسواں کشمیر بھارتی مظالم کا سیاہ ترین دن ہے: فردوس عاشق اعوان Islamabad Dr_FirdousPTI Kashmir PMOIndia MoIB_Official pid_gov Pakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بلاول کو زرداری نے جعلی اکاؤنٹس کے گُر سکھائے، فردوس عاشق اعواناسلام آباد: معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ بلاول کو زرداری نے جعلی اکاؤنٹس کے گر سکھائے، بلاول اور ان کے والد نے نواز شریف کی حقیقت چھپا کر رکھی۔تفصیلات کے مطابق معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے میڈیا سے گفتگو ک Bilkul Saheh
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

میا‌ں‌ نواز شریف کی بیماری کا نام اقتدار سے دوری ہے: فردوس عاشق اعوانلاہور: (دنیا نیوز) معاون خصوصی اطلاعات فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ ہم دعاگو ہیں کہ میاں صاحب جلد صحت یاب ہوں لیکن ہمیں پتا ہے اس بیماری کا نام اقتدار سے دوری ہے۔ جب عوام ان کو ووٹ کی پرچی سے مسترد کر دے تو یہ بیمار ہو جاتے ہیں۔ Or teri bimari ka time آپ تو کبھی اقتدار سے دور ہوتی ہی نہیں مشرف تھا اُسکے ساتھ بعد میں زرداری آیا تو اُس کے ساتھ اقتدار میں شامل اور اب عمران کے ساتھ پہلے والوں کو گالیاں دی رھی ہو تو حکومت کابھوکا کون ہوا تم یا میاں صاحب میں نے اڈیالہ جیل میں نہیں رھنا لاھور جاناھے- میں نے کوٹ لکپت نہیں رھنا مجھے ھسپتال شفٹ کرو - میں نے ھسپتال نہیں رھنا مجھے گھر شفٹ کرو - میں نے گھر نہیں رھنا مجھے لندن شفٹ کرو - میں نے علاج نہیں کروانا جب تک مریم لندن نہیں آئے گی - بیماری مکاری اور عیاری کا فیصلہ خود کریں -
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

افغان امن کی طرف پیشرفت وزیراعظم کی سیاسی بصیرت کا مظہر ہے، فردوس عاشقاسلام آباد: معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ افغان امن کی طرف پیشرفت وزیراعظم کی سیاسی بصیرت کا مظہر ہے۔تفصیلات کے مطابق ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ افغان امن کی طرف پیشرفت وزیراعظم کی سی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان نے پسے ہوئے طبقے کو مضبوط بنایا ہے، فردوس عاشق اعوان | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

ایف اے ٹی ایف میں پاکستان کے اقدامات کی پذیرائی ملک کیلئے اچھی اوردشمنوں کیلئے بری خبر ہے ،فردوس عاشق اعواناسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »