یوم مزاحمت نسواں کشمیر بھارتی مظالم کا سیاہ ترین دن ہے: فردوس عاشق اعوان

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

یوم مزاحمت نسواں کشمیر بھارتی مظالم کا سیاہ ترین دن ہے: فردوس عاشق اعوان Islamabad Dr_FirdousPTI Kashmir PMOIndia MoIB_Official pid_gov Pakistan

ضرور پڑھیں: وزیراعظم کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان نے یوم مزاحمت نسواں کشمیرتئیس فروری کے موقع پر سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ میں کہا کہ بھارتی قابض افواج نے نہتی، بے گناہ اور بے یار و مددگار خواتین کی اجتماعی بےحرمتی کی بھیانک مثال قائم کی ہے۔

ہم بہادر کشمیری خواتین کو سلام پیش کرتے ہیں ۔جنہوں نے بھارتی ظلم و جبر کے خلاف مزاحمت کی عظیم تاریخ لکھی ہے۔ بھارت میں اقلیتوں کے حقوق کو روندا جارہا ہے بھارتی مرد وخواتین سڑکوں پر احتجاجاً موجود ہیں۔ شاہین باغ کا احتجاج ساٹھ ویں دن میں داخل ہوچکا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

افغان امن کی طرف پیشرفت وزیراعظم کی سیاسی بصیرت کا مظہر ہے، فردوس عاشقاسلام آباد: معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ افغان امن کی طرف پیشرفت وزیراعظم کی سیاسی بصیرت کا مظہر ہے۔تفصیلات کے مطابق ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ افغان امن کی طرف پیشرفت وزیراعظم کی سی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ایف اے ٹی ایف میں پاکستان کے اقدامات کی پذیرائی ملک کیلئے اچھی اوردشمنوں کیلئے بری خبر ہے ،فردوس عاشق اعواناسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

احساس آمدن پروگرام سے پسماندہ علاقوں کے غریب اور مستحق لوگوں کی مدد ہوگی۔ فردوس عاشق اعواناحساس آمدن پروگرام سے پسماندہ علاقوں کے غریب اور مستحق لوگوں کی مدد ہوگی۔ فردوس عاشق اعوان EhsaasAmdanProgramme UnderDeveloped PTIofficial Dr_FirdousPTI pid_gov MoIB_Official Poor Deserving
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

احساس آمدن پروگرام سے پسماندہ علاقوں کے غریب اور مستحق لوگوں کی مدد ہوگی۔ فردوس عاشق اعواناحساس آمدن پروگرام سے پسماندہ علاقوں کے غریب اور مستحق لوگوں کی مدد ہوگی۔ فردوس عاشق اعوان Pakistan PTIGovernment Ehsaas EhsaasAmdanProgram PMImranKhan FirdousAshiqAwan PTIofficial ImranKhanPTI pid_gov Dr_FirdousPTI Ehsaas_Pk MoIB_Official PTIofficial ImranKhanPTI pid_gov Dr_FirdousPTI Ehsaas_Pk MoIB_Official د یہات والو کو بڑا فائدہ ہوگا۔۔
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

بھارتی جبر کے خلاف مزاحمت کی عظیم تاریخ لکھنے والی کشمیری خواتین کو سلام: فردوس عاشق اعواناسلام آباد: وزیر اعظم کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ بہادر کشمیری خواتین کو سلام پیش کرتے ہیں جنہوں نے بھارتی ظلم و جبر کے خلاف مزاحمت کی عظیم تاریخ لکھی ہے، بھارتی ظلم کشمیریوں کے صبر و استقلال اور استقامت سے شکست کھا چکا ہے۔تفصیلات
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بھارت مودی کے فسطائی ایجنڈے اور نفرت کی آگ میں جل رہا ہے، فردوس عاشق - ایکسپریس اردوبھارتی ظلم کشمیریوں کے صبر و استقلال اور استقامت سے شکست کھا چکا ہے، معاون خصوصی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »