افغان امن کی طرف پیشرفت وزیراعظم کی سیاسی بصیرت کا مظہر ہے، فردوس عاشق

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 54 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

افغان امن کی طرف پیشرفت وزیراعظم کی سیاسی بصیرت کا مظہر ہے، فردوس عاشق ARYNewsUrdu

اسلام آباد: معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ افغان امن کی طرف پیشرفت وزیراعظم کی سیاسی بصیرت کا مظہر ہے۔

تفصیلات کے مطابق ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ افغان امن کی طرف پیشرفت وزیراعظم کی سیاسی بصیرت کا مظہر ہے، ویژن ہے مسائل کا حل جنگ سے نہیں مذاکرات سے ہی ممکن ہے۔ معاون خصوصی نے کہا کہ امریکا، طالبان میں 29 فروری کو معاہدے پر دستخط کی اچھی خبر ہے، خطے کے امن کے اس خبر کا خیرمقدم کرتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ افغانستان میں امن، ترقی اور خوشحالی افغانوں کا حق ہے، افغانوں نے نسل در نسل بدامنی کا بہادری سے مقابلہ کیا ہے۔

افغان امن کی طرف تاریخی پیش رفت وزیراعظم عمران خان کی سیاسی بصیرت کا مظہر ہے۔ان کا ویژن ہے کہ مسائل کا حل جنگ سے نہیں مذاکرات سے ہی ممکن ہے۔امریکہ اور طالبان کے مابین29 فروری کو معاہدے پر دستخط خطے کے امن واستحکام کے لئے اچھی خبر ہے جس کا ہم خیر مقدم کرتے ہیں۔فردوس عاشق اعوان کا کہنا تھا کہ امن معاہدہ اس جانب اہم سنگ میل ثابت ہوگا، افغان امن واستحکام جنوبی ایشیا میں امن واستحکام کا باعث بنے گا۔ انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان کےمثبت کردار کو تاریخ میں سنہری حروف میں لکھا جائے...

معاون خصوصی برائے اطلاعات ونشریات نے مزید کہا کہ فریقین تشدد میں کمی، امن معاہدے کے لیے کامیابی سے آگے بڑھیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی:افغان طالبان ملا منصور کی جائیداد کی نیلامی کا حکمایف آئی اے نے ملا منصور کے فلیٹس سمیت تمام املاک کو سیل کردیا تھا۔ زمین ڈاٹ کام پر موجودہ پراپرٹی کی قدر و قیمت کے مطابق ان املاک کی مالیت کم از کم نو کروڑ سے دس کروڑ روپے تک کی بنتی ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

Ayaz Ameer : ایاز امیر:-اب جب افغان امن معاہدہ ہونے کو ہےسراج الدین حقانی طالبان کے نائب امیر ہیں۔ انہوں نے افغان امن معاہدے کے بارے میں بہت اہم مضمون نیویارک ٹائمز میں لکھا ہے۔ ان پاکستانیوں کو‘ جو اِن امور میں دلچسپی رکھتے ہیں‘ یہ مضمون پڑھنا چاہیے۔ پڑھیئے ایاز امیرکا مکمل کالم: DunyaColumns DunyaUpdates
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان کا امریکا اور افغان طالبان کے درمیان امن معاہدے کے اعلان کا خیرمقدم - ایکسپریس اردوپاکستان پر امید ہے کہ افغانستان کی سیاسی جماعتیں امن کے قیام میں بہتر کردار ادا کریں گی، ترجمان
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

امریکا اور افغان طالبان کے درمیان امن معاہدہ طے پاگیابڑی خبر۔۔۔!!! معاہدے پر دستخط کب ہونگے۔۔۔؟ یہاں جانئے: AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

امریکاسے امن معاہدہ، طالبان رہنمانے بھی چپ توڑ دی، افغان عوام کو بڑی خوشخبری سنادیکابل/واشنگٹن(ڈیلی پاکستان آن لائن)امریکا اورطالبان کے درمیان کشیدگی کے خاتمے اور
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

”امریکا سے امن معاہدہ 29 فروری کو ہوگا“ افغان طالبان کے ترجمان نے اعلان کردیاکابل (ویب ڈیسک) افغان طالبان اور امریکا کے درمیان جس معاہدے کا انتظار کیا جارہا تھا وہ 29
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »