کراچی:افغان طالبان ملا منصور کی جائیداد کی نیلامی کا حکم

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ڈرون حملے میں مارے جانے والے افعان طالبان ملا منصور کی جائیداد نیلام کرنے کا عدالتی فیصلہ

املاک میں مکان نمبر اے 56 سیکٹر 5 کے ڈی اے اسیکمیم نمبر 45 ، فلیٹ نمبر 102 صنوبر ہائٹس، گلشن معمار کے ڈی اے اسکیم 45۔ 441 مربع گز پلاٹ نمبر 65 بی سیکٹر ڈبلیو سب سیکٹر3 گلشن معمار کے ڈی اے اسکیم نمبر 45 ، فلیٹ نمبر 3 بی چھٹی منزل عمار ٹاور شہید ملت روڈ، فلیٹ نمبر بی 16 بسم اللہ ٹیرس گلزار ہجری، اپارٹمنٹ نمر 108 بارہویں منزل سمیہ ریذیڈنسی دہلی مرکنٹائل سوسائٹی شامل ہے۔ایف آئی اے نے عدالت سے ملا منصور کے علاوہ ان کے ساتھیوں عمار یاسر اور اختر محمد کو بھی اشتہاری قرار دے کر ان کی املاک نیلام کرنے...

مفرور قرار دیے گئے عمار یاسر ولد محمد یاسر مشہور افغان کمانڈر استاد یاسر کے فرزند ہیں۔ استاد یاسر نے خیبر پختونخوا اور فاٹا میں تحریک طالبان کی تشکیل میں اہم کردار ادا کیا تھا، ذرائع کے مطابق عمار ملا منصور کے قریبی رشتے دار بھی ہیں۔ عدالت نے متعلقہ سب رجسٹرار، ہاؤسنگ سوسائٹی کے نمائندوں کو بھی طلب کیا جس کے بعد عدالت کی جانب سے اخبارات میں ایک اشتہار شائع ہوا جس میں 13 فروری تک اعتراض یا دعویٰ کرنے کا وقت مقرر کیا گیا تھا۔

مقررہ وقت گذرنے کے بعد عدالت نے ملا منصور کی املاک نیلام کرکے رقم حکومت پاکستان کے خزانے میں جمع کرانے کا حکم جاری کیا۔ ایف آئی اے حکام کے مطابق اس فیصلے پر عملدرآمد میں کچھ ہفتے یا ماہ لگ جائیں گے کیونکہ نیلامی کا عمل قدرے وقت طلب ہوتا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آٹا چینی کے اسمگلروں کی گرفتاری کے لیے وزیراعظم ہاؤس پر بھی چھاپا مارا جائےاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور  پاکستان مسلم کھوتے دا کھر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

رنگ گورا کرنے کی خواہشمند لڑکیوں کے لیے وسیم اکرم کی اہلیہ کا پیغاماسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )سابق کپتان وسیم اکرم کی اہلیہ شنیرا اکرم نے رنگ گورا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کراچی: پیٹرول کی قلت کی افواہوں نے شہریوں کے ہوش اڑا دیئےکراچی: پیٹرول کی قلت کی افواہوں نے شہریوں کے ہوش اڑا دیئے Toxic Gas Leak Takes Toll Petrol Supply Karachi PTI_KHI PTISindhOffice MediaCellPPP SindhCMHouse
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

نیوزی لینڈ کی عدالت نے برطانوی خاتون سیاح کے قاتل کو عمر قید کی سزا سنادینیوزی لینڈ کی عدالت نے برطانوی خاتون سیاح کے قاتل کو عمر قید کی سزا سنادی NewZealand Court Verdict BritishWomanTourist Murdered Murderer Prison Punished
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کی اشیائے خوردونوش کی قیمتوں میں مزید کمی کی ہدایت | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

بطور اٹارنی جنرل جو ڈرافٹ ملا اسے عدالت میں پیش کیا، انور منصوراسلام آباد: سابق اٹارنی جنرل انور منصور کا کہنا ہے کہ بطور اٹارنی جنرل جو ڈرافٹ ملا اسے عدالت میں پیش کیا، فہرست بنانے کے بعد میرے حوالے کی گئی تھی۔تفصیلات کے مطابق سابق اٹارنی جنرل انور منصور نے اے آر وائی نیوز کے پروگرام ’پاور پلے‘ میں گفتگو کرتے ناکام اٹانی جنرل!! سرکاری تنخواہ پر کارکردگی نھیں وقت پاس ہوتا ھے اور میڈیا پر بیٹھ کر باتیں بنانا!!؟
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »