”جیش بھائی زوردار“ نے باکس آفس پر دھوم مچا دی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

”جیش بھائی زوردار“ نے باکس آفس پر دھوم مچا دی arynewsurdu

ممبئی: بالی وڈ کے معروف اداکار رنویر سنگھ کی نئی فلم ”جیش بھائی زوردار“ نے فلاپ کے خدشے کے برعکس باکس آفس پر دھوم مچا دی ہے۔

ابتدا میں فلم نے صرف 3 کروڑ روپے کمائے جبکہ اگلے دن اس میں ایک کروڑ کا اضافہ دیکھا گیا تاہم کل اس نے اچانک 12 کروڑ روپے کا کاروبار کر کے ناقدین اور ماہرین کو حیران کر دیا۔ تجارتی تجزیہ کار اتل موہن کا کہنا ہے کہ اسکرپٹ میں بہت سی خامیاں ہیں، پوسٹر سے بظاہر بہت مزیدار فلم لگ رہی ہے لیکن ٹریلر بہت کمزور ہے اور اس میں موضوع بھی پرانا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Election

Bhai Kuch dekh k Tweet kia karen its a complete disaster movie not hit

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اردن کے بادشاہ نے اپنے سوتیلے بھائی کو گھر میں نظر بند کردیا - ایکسپریس اردوشہزادہ حمزہ نے ایک سال قبل حکومت کیخلاف بغاوت کی تھی اور معافی ملنے کے باوجود گزشتہ ماہ شاہی چھوڑنے کا اعلان کیا تھا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کراچی: بھائی کی شادی میں فائرنگ کرنیوالا پولیس اہلکار اپنی ہی گولی سے ہلاکواقعہ کراچی کے علاقے گلشن بہارمیں شادی کی تقریب کے دوران پیش آیا قانون کی خلافت ورزی کا یہی نتیجہ ہوتا ہے۔ قوانین عوام کی حفاظت کے لیے بنائے جاتے ہیں۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کراچی میں فائرنگ سے چار بہنوں کا اکلوتا بھائی قتل - ایکسپریس اردومقتول کی اگلے ماہ لاہور میں شادی طے تھی RIP افسوس! صد افسوس۔ امپورٹڈ_حکومت_نامنظور اوٸے ہوٸے یا اللہ رحم کر کس طرف چل پڑے ہیں ہم لوگ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پولیس اہلکار اپنے بھائی کو نقل کراتے رنگے ہاتھوں پکڑا گیاکراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) کراچی میں ایک پولیس اہلکار میٹرک کے امتحان میں اپنے بھائی کو نقل کراتے رنگے ہاتھوں پکڑا گیا۔ نیوز ویب سائٹ’پروپاکستانی‘ کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاک چین دوستی 71 سالوں میں آہنی بھائی چارے میں بدل چکی ہے :وزیراعظم شہباز شریفاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھاکہ چین کے ساتھ گزشتہ 71 سالوں سے بھائی چارے اور تعلقات پر دونوں ممالک اور عوام کو مبارک باد
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

چین کے ساتھ تعلقات 71 سال میں بھائی چارے میں بدل چکے ہیںوزیراعظمچین کے ساتھ تعلقات 71 سال میں بھائی چارے میں بدل چکے ہیں،وزیراعظم Read News PMShehbazSharif Islamabad CathayPak China PakChinaIronBrothers PakinChina_ CMShehbaz
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »