پولیس اہلکار اپنے بھائی کو نقل کراتے رنگے ہاتھوں پکڑا گیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) کراچی میں ایک پولیس اہلکار میٹرک کے امتحان میں اپنے بھائی کو نقل کراتے رنگے ہاتھوں پکڑا گیا۔ نیوز ویب سائٹ’پروپاکستانی‘ کے

مطابق یہ واقعہ گورنمنٹ سکول جیکب لائن میں پیش آیا جہاں نجی ٹی وی چینل سماءنیوز کی ٹیم پہنچی تو انہیں دیکھ کر پولیس اہلکار نے دوڑ لگا دی اور موقع سے فرار ہو گیا جبکہ کمرہ امتحان میں موجود نگران پولیس اہلکار کی طرف داری کرتے ہوئے کہنے لگا کہ ابھی پرچہ شروع ہی نہیں ہوا تھا۔

نگران نے خاتون صحافی کو بتایا کہ پولیس اہلکار اپنے چھوٹے بھائی کی مدد کے لیے کمرہ امتحان میں آیا تھا۔ رپورٹ کے مطابق ایک روز قبل ہی بورڈ آف سیکنڈری ایجوکیشن کراچی کے چیئرمین سید شرف علی نے کہا تھا کہ کراچی میں پرچہ لیک ہونے یا نقل کرنے کا کوئی واقعہ پیش نہیں آیا۔ اس کے اگلے دن کمرہ امتحان میں کھلے عام بھائی کونقل کراتے یہ پولیس اہلکار پکڑا گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پولیس اہلکار والدہ کو گھسیٹتے ہوئے لے گئے بیٹی شیریں مزاری کا الزامپولیس اہلکار والدہ کو گھسیٹتے ہوئے لے گئے ،بیٹی شیریں مزاری کا الزام ImaanZainabMazari ShireenMazari Arrested PTI MoIB_Official GovtofPakistan PTIofficial ImranKhanPTI ShireenMazari1 ImaanZHazir Detail News: 👇 MoIB_Official GovtofPakistan PTIofficial ImranKhanPTI ShireenMazari1 ImaanZHazir استغفراللّٰہ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

مرد پولیس اہلکار میری ماں کو مارتے ہوئے ساتھ لے گئے، ایمان مزاریپاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنما شیریں مزاری کی بیٹی کا کہنا ہے کہ مرد پولیس اہلکاروں نے میری ماں کو مارا جہاں قانون اندھا ہو جہاں حاکم ہی قاتل ہو وہاں حاکم سے اے لوگوں لڑائی ہم پہ واجب ہے امپورٹڈ__حکومت__نامنظور If SS govt is not involved in arrest of Sherien Mazari then they must immediately disassociate from her arrest let this burden on Pindi boys CMShehbaz PresPMLNPunjab TalatHussain12
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اسرائیل کا دمشق پر راکٹ حملہ، 3 فوجی اہلکار جاں بحق - ایکسپریس اردوحملے میں ایرانی ملیشیا کے فوجی ٹھکانوں کو نشانہ بنایا گیا، سیرین آبزرویٹری فار ہیومن رائٹس ان بزدلوں کو اور کوئی کام نہیں، پھر بھی الزام مسلمانوں پے لگاتے ہیں کہ دہشت گرد ہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان کی رہائش گاہ پر رات گئے پولیس کی بھاری نفری پہنچ گئیاسلام آباد میں بنی گالہ اور اطراف میں پولیس نے سرچ آپریشن کیا، پی ٹی آئی ذرائع کا کہنا ہے کہ بنی گالہ میں موجود پرامن پی ٹی آئی پولیس بھی عمرانو_فوبیا میں مبتلا ھو گئی کیا؟ GovtofPunjabPK سب سے بڑی غلطی ہو گی حکومت کی پولیس کو خبردار ہونا چاہیے ۔۔ پاکستانی عوام اور امریکی غلاموں کے لڑاٸ ہے اگر کوٸ غیرت پولیس میں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی : پی ٹی آئی رہنما عالمگیرخان کے گھر پر پولیس کا چھاپہ -ذرائع کا کہنا ہے کہ اس موقع پر سادہ لباس میں موجود مشتبہ افراد معلومات حاصل کررہے تھے، پولیس نے سیکیورٹی گارڈز اور دیگرافراد سے عمران نیازی تمہیں دنیا اوتے پہنچانے والوں پر لعنت ، پرورش کر کے بڑا کرنے والوں پر لعنت ، سیاست میں لانے والوں پر لعنت ، اقتدار میں پہنچانے والوں پر لعنت اس دیہاڑے پر لعنت جب دنیا کا غلیظ ترین نطفہ شوکت خانم کے رحم تک پہنچا تھا حسبي الله ونعم الوكيل امپورٹڈ_حکومت_نامنظور Why ? Allah apni hafazaat maa rakah Ameen SumaAmeeen 🌹
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان کی رہائشگاہ بنی گالہ کے اطراف پولیس کا سرچ آپریشن10:01 AM, 21 May, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کیخلاف تھریٹ کے باعث پولیس رات گئی سرچ آپریشن
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »